Category: مسلم دنیا
-

سلطنت عثمانیہ سےآزادی کےموقع پر یونانیوں کے ظلم و ستم کو ہم فراموش نہیں کرسکتے، آج بھی وہاں علماء کو نماز پڑھانے کی پاداش میں سزا دی جارہی ہے: ترجمان وزارتِ خارجہ
انقرہ: (ایم این این) آق سوئے نے یونان میں اب بھی ترک اقلیت کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرنے کی نشاندہی کرتے ہو ئے کہا کہ ابھی بھی ترک مفتیوں کو نماز جمعہ پڑھانے کی پاداش میں قید کی سزا دی جا رہی۔ وزراتِ خارجہ کے ترجمان آق سوئے نے کہا کہ سلطنت عثمانیہ کی…
-

صدر ایردوان کی کوششوں سے پاکستان کو راحت، 120 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کارکےکمپنی کو ادا نہیں کرنا ہوگا: عمران خان
اسلام آباد: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو اب 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ ادا نہیں کرنا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کارکے تنازعہ کامیابی سے حل کرلیا ہے اور پاکستان پر عائد کیے…
-

شام کے محفوظ علاقے میں تاحال دہشتگرد باقی ہیں: صدر ایردوان
انقرہ: پارٹی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے اور داعش کے خلاف ‘ چشمہ امن آپریشن ‘ کے سلسلے میں اہم کامیابیاں ضرور حاصل ہوئی ہیں مگر تاحال وہاں دہشتگرد موجود ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان نے شام کے محفوظ علاقے میں تاحال دہشتگردوں کی…
-

سعودی عرب : ریاض میں شراب کی بھٹی چلانے والی غیر ملکی خاتون گرفتار !
الریاض: ریاض میں شراب کی بھٹی چلانے والی ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جس کا تعلق ایک افریقی ملک سے بتایا جاتا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق خفیہ پولیس نے ریاض کے جنوبی علاقے طویق محلے میں ایک مشتبہ مکان کے متعلق رپورٹ دی تھی کہ یہاں ایک افریقی ملک سے تعلق…
-

پاکستان نے سکھوں کا دیا تاریخی تحفہ، کرتار پور کوریدو میں بنا سب سے بڑا گرو دروازہ
اسلام آباد: (ایم این این) کرتارپور میں گرو دوارہ دربار صاحب کا باضابطہ افتتاح 9 نومبر 2019 کو بابا گرونانک دیو کے 550ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیا جائے گا۔ پاکستان نے کرتار پور صاحب گرو دوارہ آنے والے زاہرین کے لیے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ڈاک ٹکٹ گرو نانک دیو کے 550…
-

بیرون ملک اسرائیل کے سو سے زائد سفارت خانے بدستور بند
مقبوضہ بیت المقدس 3نومبر ( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیلی وزارت خارجہ نے ایک انوکھا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر میں سو سے زائد سفارت خانوں اور سفارتی مشنوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا تھا۔ یہ فیصلہ کیوں کیا گیا؟اسرائیلی وزارت خارجہ نے ایک انوکھا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر…
-

بغدادی کی لاش کوسمندر میں کیا گیادفن
واشنگٹن: امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی خصوصی سلامتی دستوں کی کارروائی میں مارے گئے اسلامک اسٹیٹ کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی لاش کو سمندر میں دفن کر دیا گیا ہے۔ امریکی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ بغدادی کی لاش کو معیاری طریقہ عمل اور مسلح تنازعات قانون کے تحت…
-

منفردقوم پرستی ہے،داخلی معاملے پربیرونی مداخلت کیوں؟سری نگر پہنچا یورپی ممبران پارلیمنٹ کا وفد، اپوزیشن نے حکومت کی پالیسی پر اٹھائے سوال
ن ئی دہلی سری نگر،29اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کے بعد ہندوستان نے اپنی پالیسی کو نرم کرتے ہوئے پہلی بار غیر ملکی ممبران پارلیمنٹ کو وہاں جانے دینے کی اجازت دی ہے۔یورپی ممبران پارلیمنٹ کا 23 رکنی ٹیم منگل دوپہر دہلی سے سرینگر پہنچا،وہ سرینگر میں کئی مقامات…
-

ا سرائیلی فوج نے غرب اردن سے 18 فلسطینی گرفتار کر لیے
رام اللہ 29اکتوبر (آئی این ایس انڈیا ) قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روزغرب اردن کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں میں 18 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج نے جنین شہر سے 10 فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے لیا۔کلب برائے اسیران کی رپورٹ کے مطابق بیت المقدس…
-
اکستان کا مودی کےلئے ایئر اسپےس کھولنے سے انکار
پنئی دہلی 27اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) پاکستان نے اتوار کو دعوی کیا کہ بھارت نے اپنے وزیر اعظم نریندر مودی کی سعودی عرب کے دورے کے لئے پاکستان کے اےئراسپےس کو استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی، جسے نامنظور کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ…