Category: مسلم دنیا
-

افغانستان میں صدارتی انتخابات تیسری مرتبہ ملتوی
کابل: افغانستان میں صدارتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں اور جولائی میں ہونے والے الیکشن کو 28 ستمبر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق اافغان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے لیے ایک بار پھر نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، رواں سال کے آغاز میں ہونے والے انتخابات…
-

24 گھنٹے کے دوران 11 بچوں کی اموات پر تیونس کے وزیر صحت نے اسعفی دے دیا
تیونس سٹی(ایم این این ) تیونس کے وزیرصحت عبدالروف شریف 24 گھنٹے کے دوران 11 بچوں کی اسپتال میں ہلاکت پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے سرکاری رابطہ میٹرنٹی اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11 نوزائیدہ بچے آکسیجن کی کمی کے باعث…
-

ایک سو بیاسی مدارس پاکستان حکومت کی تحویل میں ، مزید کے خلاف کارروائی کا امکان!
حکومت پاکستان نے سینکڑوں کی تعداد میں کالعدم تنظیموں کے مدارس، مساجد اور طبی سہولیات کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ کالعدم جیشِ محمد اور جماعت الدعوہ سمیت کچھ اور کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان وزراتِ داخلہ کے مطابق ایسے مدارس کی…
-

قطر میں افغانستان امن مذاکرات کا اہم دور، ملا عبدالغنی برادر کی شرکت
دوحہ: افغانستان امن مذاکرات کے اہم دور میں شرکت کے لیے طالبان نمائندے ملا عبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان امن مذاکرات میں شرکت کے لیے طالبان نمائندوں کے اہم ترین رکن ملا عبدالغنی برادر دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے ساتھ گزشتہ ماہ…
-

ہندوستان خفیہ جانکاری فراہم کرنے کے ساتھ امن بحالی کے لیے ایک موقع دے، پاکستانی پی ایم عمران کی اپیل
پاکستان کے وزیر اعظم دفتر نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’’ پی ایم عمران خان اپنی زبان پر قائم ہیں کہ اگر ہندوستان کارروائی لائق خفیہ جانکاری دیتا ہے تو ہم لوگ فوری کارروائی کریں گے۔ ‘‘ جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے…
-

بنگلا دیش کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام، ہائی جیکر ہلاک
چٹا گانگ: بنگلا دیش سے دبئی جانے والے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی کارروائی میں ہائی جیکر کو ہلاک کردیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے اڑان بھرنے والی پرواز بی جی 147 کو ہائی جیکنگ کی کوشش پر ہنگامی طور پر چٹاگانگ کے شاہ امانت…
-

یمن: حوثی باغیوں کے میزائل حملہ میں 12 یمنی فوج ہلاک، درجنوں زخمی
صنعا: سعودی عرب کی جنوبی سرحد کے قریب باغی گروپ حوثیوں کے میزائل حملے میں اتوار کو یمن کے جلاوطن صدر عبد ربہ منصور ہادی کے 12 شاہی فوجی ہلاک اور 60 دیگر زخمی ہو گئے۔ فوجی ذرائع کے مطابق البقا بازار میں فوجیوں پر یہ حملہ کیا گیا، انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو…
-

شام: 30 ٹرکوں میں بچوں اور خواتین کا الباغوز سے کوچ
الباغوز: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) شام کے مشرق میں 30 کے قریب ٹرک آج جمعے کے روز الباغوز گاؤں سے شہریوں کو لے کر نکل گئے جن میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی تھی۔ اس موقع پر سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے دستے بھی قافلے کے ساتھ تھے۔ العربیہ کے نمائندے نے…
-

عمران خان دباؤ میں۔ جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر عائد کی پابندی !
اسلام آباد (ایم این این) پاکستان کی وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ’اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل…
-

شام کے مشرقی علاقے میں کار بم دھماکا ، 20 افراد ہلاک
بیروت: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) شام کے مشرقی علاقے میں امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کے ایک فوجی اڈے کے نزدیک کار بم دھماکے میں بیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ان میں چودہ آئیل ورکر بھی شامل ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ مشرقی صوبے دیر الزور میں…