Category: مسلم دنیا
-

بھارتیوں کو نشانہ نہیں بنائیں گے، سبھی سفارت خانے محفوظ: طالبان
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ ہماری طرف سے سبھی سفارت خانوں اور سفیروں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ہم کسی بھی سفارت خانے یا سفارتی عملے کو نشانہ نہیں بنائیں گے۔ انہوں نے کہا ہم یہ یقین دہانی کئی بار کرا چکے ہیں۔ افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے۔ اب…
-

افغانستان کے 19 صوبائی دارالحکومتوں پر طالبان کا قبضہ مکمل، کابل سے صرف 87 کلومیٹر دور
طالبان قندھار، لشکرگاہ، ہرات، پکتیکا اور زابل سمیت7 دنوں میں اب تک افغانستان کے 34 میں سے 19 صوبائی دارالحکومتوں پر قابض ہوچکے ہیں۔ کابل حکام افغانستان ميں بھارت کے مفادات اور املاک کی حفاظت بھی نہ کرسکے، طالبان نے ہرات ميں افغان بھارت دوستی ڈيم پر بھی قضہ کرلیا جس پر بھارت نے تين…
-

مصر: بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی
سینائی: مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جزیرہ نمائے سینائی میں سڑک کنارے نصب اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے فوجی قافلہ گزر رہا تھا۔دھماکا…
-

افغان طالبان شریعت نافذ کی تو امداد بند کر دی جائے گی، جرمنی حکومت کی دھمکی
جرمنی نے افغان طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اقتدار میں آئے اور شریعت نافذ کی تو افغانستان کو دی جانے والی مالی امداد بند کر دی جائے گی برلن: (یو این آئی) جرمنی نے افغان طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اقتدار آئے اور شریعت نافذ…
-

طالبان کا غزنی، ہرات اور قندھار پر بھی قبضہ
کابل: طالبان نے افغانستان کے تین اہم شہروں غزنی اور ہرات اور قندھار پر بھی قبضہ کرلیا جس کے باعث دارلحکومت کابل کافی حد تک ملک کے دیگر حصوں سے کٹ گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان سے امریکی اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد سے افغان فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان ہلاکت خیز…
-

طالبان آئندہ 90 دن میں افغانستان کا مکمل کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں: امریکی انٹیلی جنس
واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طالبان 90 روز میں افغان سیکیورٹی فورسز کو ہر محاذ پر شکست دیکر دارالحکومت پر قابض ہوسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ادارے نے طالبان کی موجودہ استعداد اور تیزی سے جاری فتوحات کو دیکھتے ہوئے اپنی…
-

سعودی اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت
عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جائیداد خریدنے کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیںِ جس کے مطابق جائیداد خریدنے کے لیے اقامہ درست اور تجدید شدہ ہونا ضروری ہے۔ ریاض: سعودی حکومت نے اصلاحات کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے سعودی اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو مملکت میں جائیداد خریدنے…
-

افغان رہنماؤں کو اپنی جنگ خود ہی لڑنی ہو گی: جوبائیڈن
افغانستان میں طالبان نے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ادھر امریکی صدر کا کہنا ہے کہ انہیں افغانستان سے انخلاء پر کوئی افسوس نہیں ہے اور افغانوں کو اپنی جنگ خود ہی لڑنی ہو گی۔ افغانستان میں طالبان کی تیزی سے پیشقدمی جاری ہے اور جنگجوؤں نے منگل کے…
-

طالبان کا پانچ روز میں 8 ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ
طالبان نے افغان حکومت کو شکست دے کر فراہ اور پل خمری کو بھی فتح کرلیا کابل: افغانستان میں طالبان نے مزید دو اہم شہروں پر قبضہ کرلیا جس کے بعد جمعے سے اب تک فتح ہونے والے بڑے شہروں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق طالبان صوبہ فراہ کے دارالحکومت فراہ اور…
-

طالبان کی پیش قدمی: مزارِ شریف سے تمام سفارت کاروں کو واپس بلائے گا ہندوستان
افغانستان میں طالبان کے تسلط کے پیش نظر ہندوستان نے تمام ہندوستانی ملازمین اور حکام کو مزار شریف سے واپس بلائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی دہلی: افغانستان کے حالات اس وقت انتہائی کشیدہ ہیں اور طالبان ہر روز مضبوط ہو رہا ہے۔ دریں اثنا، حکومت ہند نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے افغانستان…