Category: مسلم دنیا
-

متحدہ عرب امارات: اعلیٰ تعليم يافتہ و دولت مند افراد کے ليے اماراتی شہريت کی راہ ہموار
متحدہ عرب امارات نے نئے قوانين متعارف کرائے ہيں، جن کے تحت اعلیٰ تعليم يافتہ اور دولت مند غير ملکيوں کے ليے اس خليجی عرب ملک کی شہريت کا حصول اب ممکن ہو گيا ہے۔ دبئی: (ڈی. ڈبلیو) شہريت کی يہ اسکيم سرمايہ کاروں اور خصوصی پيشوں سے وابستہ افراد کے ليے ہے، جن ميں…
-

عماد العمودی: روبوٹ ٹیکنالوجی میں مسلسل تیسرا عالمی مقابلہ جیتنے والا نو خیز سعودی سائنسدان
مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے مسلسل تین سال سے عالمی سطح پر ‘ذہنی صلاحیت’ کے مقابلے میں پہلے نمبر پر آنے کا ریکارڈ برقرار رکھا ہے الریاض: مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے مسلسل تین سال سے عالمی سطح پر ‘ذہنی صلاحیت’ کے مقابلے میں پہلے نمبر پر…
-

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سفارت خانہ کھولنے کا لیا فیصلہ
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے متفقہ طور پر اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کابینہ سے منظوری حاصل ہوگئی اور اب تل…
-

ترک بحری جہاز پر قزاقوں کا حملہ، ایک شخص ہلاک، پندرہ یرغمال
خلیج گنی میں قزاقوں نے ایک ترک بحری جہاز پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ قزاق عملے کے دیگر پندرہ افراد کو یرغمال بناتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔ مغربی افریقی ساحل پر قزاقوں نے حملہ کرتے ہوئے ایک ترک کارگو جہاز کے پندرہ اہلکاروں…
-

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکام کے ذریعے فلسطینیوں کے درجنوں املاک تباہ و برباد
مقبوضہ بیت المقدس: اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق ‘اوچا’ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکام نے فلسطینیوں کی 24 املاک مسمار کریں۔ اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا کہ یہ املاک فلسطینیوں نے غیر قانونی طور پرتعمیر کی تھیں اور ان…
-

اسرائیلی فوج ناپاک عزائم کے ساتھ مسجد اقصیٰ کے تقدس کو گھنٹوں پامال کرتا رہا
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے سخت لاک ڈاؤن کے باوجود مسجد اقصیٰ پر چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق کل جمعہ کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ بیت المقدس کے ایک مقامی ذریعے…
-

وراثت میں خواتین کا حصہ: پاکستانی سینیٹ نے بل پاس کر دیا
پاکستان کی سینیٹ نے وراثتی جائیداد میں عورت کے حصے سے متعلق تنازعات اور مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے کا ایک بل پاس کیا ہے۔ کئی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ وراثتی جائیداد میں عورت کا برابر کا حق ہونا چاہیے۔ پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے بہت…
-

مقبوضہ فلسطینی علاقے میں تیار کردہ اسرائیلی شراب متحدہ عرب امارات میں
مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں تیار کردہ اسرائیلی شراب متحدہ عرب امارات میں فروخت کی جائے گی۔ یورپی یونین کے برعکس یو اے ای نے ایسی کوئی شرط نہیں رکھی کہ ایسی اسرائیلی مصنوعات پر خصوصی لیبل چسپاں کیے جائیں۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں تیار کردہ اسرائیلی شراب جلد ہی متحدہ عرب…
-

غرب اردن: صہیونی فوج کی شہ پر یہودی بلوائیوں کے دھاوے کو فلسطینیوں نے ناکام بنا دیا
نابلس: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں خان اللبن کے مقام پر فلسطینیوں نے یہودی بلوائیوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے خان اللبن کے مقام پر فلسطینیوںکے گھروں پر دھاوا بولنے کی کوشش کی تاہم…
-

نئے سال میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن ، دو ہفتوں میں 250 فلسطینی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: سال 2021ء کے آغاز کے ساتھ ہی قابض فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ، جس میں اب تک دو ہفتوں میں 250 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ…