Category: مسلم دنیا
-

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی سرگرمیاں قابل مذمت: عالمی علما اتحاد
استنبول: بین الاقوامی علما اتحاد نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیزی پھیلانے اور مسجد میں کھدائیوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کے روز ترکی میں عالمی علما کونسل کے صدر دفتر سے…
-

قبلہ اول میں اسرائیلی مداخلت غیرقانونی اور مذہبی غنڈہ گردی ہے: ترکی
انقرہ: ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی ریاست کی مجرمانہ مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی غنڈہ گردی اور خطے میں امن بقائے باہمی کی ثقافت کو نقصان پہنچانا ہے۔ جمعرات کے روز ایک ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں ترک وزیر برائے مذہبی امور علی ارباش نے کہا ہے کہ ترکی…
-

افغانستان: طالبان کے حملے میں صوبائی کونسل کے رکن سمیت 12 فوجی ہلاک، 15 اہلکار زخمی
کابل: افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے فوجی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 12 سے زائد اہل کار ہلاک ہوگئے جب کہ صوبائی کونسل کے رکن بھی حملے میں مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے قندوز کے ضلع امام صاحب کی فوجی چیک پوسٹ پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد…
-

انڈونیشیا: سلاویسی جزیرے پر زلزلے سے زبردست تباہی، 34 افراد اب تک جاں بحق، 600 سے زائد شدید زخمی، 200 کی حالت نازک
طاقت ور زلزلے سے کم از کم 34 افراد کے ہلاک اور سینکڑوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔ انڈونیشیا کے جزیرہ سلاویسی میں جمعہ 15 جنوری کی علی الصبح زبردست زلزلہ آنے سے اب تک کم از کم 34 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد…
-

انڈونیشیا میں زلزلہ: 26 افراد ہلاک، زمین بوس ہسپتال کے ملبے میں متعدد افراد محصور
انڈونیشیا میں قدرتی آفات س نمٹنے والی ایجنسی کے مطابق جزیرہ سولاویسی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور سیکڑوں زخمی ہو گئے جکارتہ: انڈونیشیا میں آنے والے ایک شدید زلزلہ کے سبب بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول…
-

سعودی عرب: کوفہ تا مکہ مکرمہ درب زبیدہ کے تاریخی راستے کی دوبارہ بحالی
درب زبیدہ یا پگڈنڈی اور گزرگاہ زبیدہ یہ اسلامی تہذیب کے اہم ترین انسان دوست اور سماجی منصوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ عراق کے شہر کوفہ سے لے کر مکہ مکرمہ تک پھیلی ہوئی ہے۔ مملکت میں اس کی لمبائی 420 کلومیٹر ہے۔ کسی زمانے میں یہ حجاج اور تاجروں کے راستے کے طور…
-

ترکی سے بہتر تعلقات یورپی یونین کے مفاد میں ہے، ایردوآن
ترکی سے بہتر تعلقات یورپی یونین کے مفاد میں ہے، ایردوآن ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں اوراس ستائیس ملکی بلاک سے بھی یکساں ‘خیرسگالی‘ کی امید کرتے ہیں۔ رجب طیب ایردوآن نے یورپی یونین کے سفیروں کے ساتھ ملاقات…
-

سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے حج و عمرہ کے امکانات روشن
سعودی عرب نے 31مارچ سے ملک کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ کورونا سے زیادہ متاثر ملکوں کے سوا دیگر ممالک کو فلائٹ آپریشن کی اجازت ہوگی، جن ملکوں میں کورونا کا پھیلاؤ ہوگا ان کے شہریوں کے کیس کی جانچ پڑتال…
-

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کھدائیاں ، عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل
رام اللہ: فلسطینی اتھارٹی نےمسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی جانب سے تازہ کھدائیوں کی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کھدائیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ کی طرف سے سوموار کے روز جاری کردہ ایک بیان…
-

واٹس ایپ کی امتیازی پرائیویسی پالیسی کے بعد ترک ایپ ’ بپ ‘ نے میدان مار لیا
ترک ایپ ایچ سے ڈی معیار کی آواز اور ویڈیو کی منتقلی بھی ممکن ہے۔ ڈیجیٹل دنیا میں مغرب کی اجارہ داری ختم کرنے کی طرف ایک بڑا قدم واٹس ایپ نے جب سے اپنے صارفین کے لیے نئی پرائیویسی پالیسی کا نفاذ کیا ہے، ترک صارفین نے اسے چھوڑ کر پیغام رسانی کی مقامی…