Category: مسلم دنیا
-

مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی آباد کاروں کے لیے 800 نئے گھر
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی آباد کاروں کے لیے آٹھ سو نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری کا حکم دے دیا ہے۔ مقبوضہ ویسٹ بینک میں پہلے ہی تقریباﹰ ساڑھے چار لاکھ یہودی آباد ہیں۔ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اسرائیلی حکام کو ہدایت کی…
-

مسلح صہیونیوں نے ایک بار پھر تاریخی مسجد کے تقدس کو کیا پامال ، مذہبی جماعتوں کی شدید مذمت
اریحا: گذشتہ روز مسلح یہودی آباد کاروںکی بڑی تعداد بیت المقدس اور اریحا کے درمیان واقع تاریخی مسجد موسیٰ اور مقام موسیٰ میں جا گھسے اور کئی گھنٹے وہاں پر مقدس مقام میں گھومتے رہے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ مسلح یہودیوں کے ایک گروپ نے اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں مقام موسیٰ…
-

پاکستان: توہین رسالت میں تین ملزمان کو سزائے موت
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے مقدمے کا فیصلہ سنا تے ہوئے تین ملزمان کو سزائے موت سنا دی۔ توہین عدالت کے الزام پر اس عدالت نے ایک اور ملزم کو دس سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔ انسداد دہشت…
-

فلسطین: مسلمانوں کے مذہبی امور میں اسرائیل کی کھلی مداخلت، مسجد ابراہیمی کو کیا بند، نمازیوں کے داخلے پر پابندی
مقبوضہ غرب اردن: جمعرات کے روز اسرائیلی حکومت نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی کو 10 روز کے لیے نمازیوں کے داخلے کے لیے بند کیے جانے پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر اور سدنہ کے چیئرمین الشیخ حفظی ابو سنینہ نے ‘وفا’ نیوز ایجنسی سے…
-

اسرائیل نے غرب اردن میں 1008 دونم فلسطینی اراضی پر قبضے کو دی منظوری
قلقیلیہ: قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں ایک ہزار دونم سے زاید فلسطینی اراضی پر قبضے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔ مشرقی قلقیلیہ شہر میں آنے والی فلسطینی اراضی کو ‘الفیہ مناشیہ’ نامی یہودی کالونی کی توسیع کے لیے استعمال کیا جائےگا۔ فلسطین کی قلقیلیہ…
-

78ممالک نے رابطہ اسلامی کے تحفیظ قرآن پروگرام کی پذیرائی کی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پورے عالم میں قرآن کے نشر و اشا عت پر زور دیا مکہ مکرمہ: رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے اردو زبان میں جاری ایک بیان میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو ناقابل برداشت قرار دیا ۔…
-

سعودی نصابی کتابوں سے یہودی مخالف مواد کے ساتھ بہت کچھ ہٹا دیا گیا ، پڑھئے تفصیلات
سعودی حکومت کی جانب سے نصابی کتب میں سے نفرت انگیز اور یہودیوں کے خلاف زیادہ تر مواد یا تو ہٹا دیا گیا ہے یا پھر اس میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ اس سعودی پالیسی کا مقصد رواداری کو فروغ دینا ہے۔ دنیا بھر میں نصابی کتب اور ان میں شائع شدہ مواد پر…
-

امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش
واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں ریپبلکن رکن اینڈی بگس نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، واشنگٹن ٹائمز کے مطابق بل پر پیش رفت کا امکان موجود نہیں ۔ ڈان ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ایری…
-

ایران نے صدر ٹرمپ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول میں پھر جمع کرائی درخواست
تہران: ایران نے صدر ٹرمپ اور دیگر 47 اعلیٰ امریکی حکام کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے لیے انٹرپول سے ایک بار پھر رجوع کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزارت انصاف کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور مہدی المہندس کی بغداد ایئرپورٹ پر…
-

عراق میں مسلسل محرومیوں کے شکار فلسطینیوں کا مستقبل کیا ہوگا ؟
بغداد: عراق میں بسنے والے فلسطینی پناہ گزین سال ہا سال کی محرومیوں اور مشکلات کے بعد آج 2021ء میں داخل ہو گئے ہیں۔ کیا نیا سال بھی ماضی کی طرح فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مشکلات کا سال ہوگا؟ بہ ظاہر ایسے لگتا ہےکہ نیا سال بھی عراق میں مقیم فلسطینیوں کے لیے کوئی…