Category: نیوز
-

سپریم کورٹ میں نوٹ بندی پر فیصلہ آج
سپریم کورٹ آج 58 درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی جس میں مرکز کے 8 نومبر 2016 کے 1000 اور 500 روپے کے کرنسی نوٹوں کو ختم کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔یہ فیصلہ جسٹس ایس عبدالنذیر کی قیادت والی پانچ ججوں کی آئینی بنچ سنائے گی جس نے 7 دسمبر کو مرکز…
-

ناسک ضلع میں جندل کمپنی میں زبردست آگ، 11 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا، 12 مزدوروں کے پھنسے ہونے کا خدشہ
ممبئی: اتوار کی صبح ناسک ضلع کی اگت پوری تحصیل کے منڈھے گاؤں میں واقع جندل کمپنی میں زبردست آگ لگ گئی۔ اس واقعے میں اب تک درجنوں کارکنوں کو موقع سے نکال کر سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ نے 11 مزدوروں کو بحفاظت باہر نکال لیا ہے۔ 12 مزدوروں کے…
-

سال کے پہلے دن عوام کو لگا مہنگائی کا جھٹکا! ایل پی جی سلنڈر 25 روپے تک مہنگا
نئی دہلی: مہنگائی سے پریشان عوام کو نئے سال کے پہلے دن ہی ایک اور جھٹکا لگ گیا ہے، کیونکہ سرکاری تیل کمپنیوں نے یکم جنوری 2023 سے داموں میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 25 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ…
-

ایڈوکیٹ فیروز انصاری آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نئے صدر منتخب ،مجلس عاملہ کے ان 17امیدواروں کو ملی کامیابی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نئے صدر ایڈوکیٹ فیروز انصاری منتخب ہوگئے ہیں۔ علاوہ ازیں 17 اراکین عاملہ کا انتخاب بھی ووٹنگ کے ذریعہ عمل میں آیا ہے ۔ مشاورت کے صدر کیلئے دو امیدوار وں کے درمیان ووٹنگ ہوئی تھی جس میں زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار کی…
-

فلسطین میں اسرائیلی قبضوں پر اقوام متحدہ نے عالمی عدالت سے قانونی رائے طلب کرلی
واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج کے بارے میں رائے دے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنرل اسمبلی نے قرارداد پر 53 عدم…
-

دہلی: گریٹر کیلاش میں واقع ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی، 2 افراد ہلاک
نئی دہلی: دہلی کے گریٹر کیلاش کے ایک اسپتال میں خوفناک آگ لگنے کے واقعہ میں کم از کم دو افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق علی الصبح 5.14 بجے آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی اور 4 گاڑیوں نے اس پر قابو پایا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ…
-

فاشسٹ طاقتوں سے ہماری لڑائی جاری رہے گی، عارف محمد خان کو کیرالا میں سنگھ کا ایجنڈا نافذ نہیں کرنے دیں گے: قومی صدر محمد سلیمان
کالی کٹ سے شمس تبریز قاسمی کی رپورٹ انڈین نیشنل لیگ نے نے 30 دسمبر کو کالی کٹ میں ہونے والی ریلی میں واضح طور پر اعلان کیا کہ پارٹی فاشسٹ طاقتوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرتی رہے گی اور عارف محمد خان کو آر ایس ایس کا ایجنڈا نافذ نہیں کرنے دےگی۔…
-

شہر کی سڑکوں پر جھاڑو لگانے والی خاتون ڈپٹی میئر کی کرسی پر براجمان! ووٹروں کا بے مثال فیصلہ
گیا: بہار میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں گیا کے ووٹروں نے ایک بے مثال فیصلہ لیتے ہوئے گیا میونسپل کارپوریشن علاقے میں 40 سال سے جھاڑو دینے والی خاتون کو ڈپٹی میئر کی کرسی پر بٹھا دیا۔ کہا جاتا ہے کہ گیا میں صفائی کا پیغام دینے والی چنتا دیوی نے اپنے سر پر گندگی…
-

راہل کی ’ بھارت جوڑو یاترا ‘ جموں کشمیر پہنچنے سے پہلے غلام نبی آزاد کو پارٹی میں لانے کی کانگریس کی کوشش تیز
دہلی: چار ماہ قبل کانگریس سے الوداع ہونے والے جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد کو پھر سے پارٹی سے جوڑنے کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں، حالانکہ وہ اکتوبر میں اپنی نئی پارٹی ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا اعلان کرچکے ہیں۔ لیکن راہل کی بھارت جوڑو یاترا کے کشمیر پہنچنے سے پہلے پارٹی…
-

حزب المجاہدین سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند عامر خان کے گھر پر چلا بلڈوزر
جموں و کشمیر انتظامیہ نے ضلع اننت ناگ میں واقع پہلگام علاقے سے تعلق رکھنے والے حزب المجاہدین کے مبینہ کمانڈر عامر خان کے گھر پر بلڈوزر چلایا ہے۔ اننت ناگ: جموں و کشمیر انتظامیہ نے ضلع اننت ناگ میں واقع پہلگام علاقے سے تعلق رکھنے والے حزب المجاہدین کے مبینہ کمانڈر عامر خان کے…