Category: نیوز
-

اڈانی گروپ نے ایس بی آئی سے مانگا 14000 کروڑ روپے کا قرض!
گجرات کے مندرا میں ایک نیا پلانٹ بنانے کے لیے گوتم اڈانی گروپ کو 14000 کروڑ روپے قرض کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ اس کے لیے اڈانی گروپ نے ایس بی آئی یعنی اسٹیٹ بینک آف انڈیا سے رابطہ قائم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اڈانی گروپ کے پروجیکٹ کی مجموعی لاگت تقریباً…
-

بروز اتوار رائے سینا ہل کو الوداع کہیں گے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند
ہندوستان کے 14ویں صدر رام ناتھ کووند اب راشٹرپتی بھون کو الوداع کہنے کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے ہیں۔ 25 جولائی 2017 کو ملک کے چودہویں صدر بنے کووند کی مدت کار اتوار کو ختم ہو رہی ہے۔ ان کی جگہ اب دروپدی مرمو لیں گی جنھیں صدارتی انتخاب میں فتح حاصل ہوئی ہے۔…
-

گیان واپی تنازعہ پر سماعت اکتوبر کے پہلے ہفتہ تک ملتوی، شیولنگ کی پوجا والی عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار
گیان واپی مسجد اور کاشی وشوناتھ مندر تنازعہ سے متعلق سپریم کورٹ میں آج کئی عرضیوں پر سماعت ہوئی۔ گیان واپی اور کاشی وشوناتھ تنازعہ پر تو سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت اکتوبر کے پہلے ہفتہ تک کے لیے ملتوی کر دی ہے، لیکن کچھ عرضیوں پر سماعت سے انکار بھی کر دیا ہے۔ عدالت…
-

سی اے اے مخالف تحریک کا چہرہ رہی اور لکھنؤ گھنٹہ گھر پر جھنڈا لہرانے والی عظمیٰ پروین پر فائرنگ
لکھنؤ: سی اے اے مخالف تحریک کے دوران فعال کردار ادا کرنے والی عظمیٰ پروین پر موٹر سائیکل سوار شرپسندوں نے حملہ کر دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ عظمیٰ پر یہ حملہ لکھنؤ کے حضرت گنج میں ہوا، ان پر موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کی۔ بتایا جا رہا ہے کہ عظمی…
-

سونیا گاندھی کی ای ڈی میں پیشی کے خلاف احتجاج، کانگریس دفتر میں جمع ہوئے کانگریس کارکنان
کانگریس صدر سونیا گاندھی کو ای ڈی کی طرف سے پوچھ گچھ کے لئے طلب کئے جانے کے خلاف کانگریس کارکنان زبردست احتجاج کر رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں کارکنان کانگریس ہیڈکوارٹر پر جمع ہو گئے ہیں۔ مظاہرین میں خواتین بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ #WATCH दिल्ली: कांग्रेस की अंतरिम अध्यक्षा सोनिया गांधी की…
-

نیشنل ہیرالڈ معاملہ: سونیا گاندھی کی ای ڈی میں آج ہوگی پیش، جانیں اس معاملہ میں اب تک کیا کیا ہوا؟
نئی دہلی: راہل گاندھی کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم آج سونیا گاندھی سے پوچھ گچھ کرنے جا رہی ہے۔ کانگریس لیڈران پر الزام ہے کہ انہوں نے دھوکہ دہی اور رقم کے غلط استعمال کے ذریعے خسارے میں جانے والے نیشنل ہیرالڈ اخبار کی ملکیت پر قبضہ کیا ہے۔ سونیا گاندھی صبح…
-

آلٹ نیوز کے شریک بانی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر تہاڑ جیل سے رِہا
آج صبح سپریم کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر کو سبھی 6 معاملوں میں عبوری ضمانت پر رِہا کرنے کا فیصلہ سنایا تھا، اور اب تہاڑ جیل سے محمد زبیر کی رہائی عمل میں آ گئی ہے۔ سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان محمد زبیر کو جیل سے رِِہا کیا…
-

ڈھاکہ میں این آئی اے کی ٹیم کا چھاپہ ، ایک گرفتار
موتیہاری: ( فضل المبین) نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ٹیم نے منگل کو ڈھاکہ حلقہ میں واقع محبت پور کے کیدار نگر میں ایک مدرسے کے 24 سالہ نوجوان استاد اصغر علی کو ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں گرفتار کیا۔ ڈیڑھ درجن کی تعداد میں پہنچی این آئی اے…
-

جامعہ اور اے ایم یو کے فنڈز میں بھاری کٹوتی، بی ایچ یو کا بجٹ کیا گیا دوگنا
نئی دہلی: وزارت تعلیم نے پیر 18 جولائی کو ایک سوال کے جواب میں لوک سبھا میں اطلاع دی کہ ملک کی دو مایہ ناز مرکزی یونیورسٹیوں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) اور جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کو مالی سال 2021-22 کے دوران جو فنڈ جاری کیا گیا ہے اس میں…
-

مودی حکومت نے 78 یوٹیوب نیوز چینلز پر پابندی لگانے کا حکم کیا جاری
19 جولائی کو مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات نے ملک کے 78 یوٹیوب نیوز چینل پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ساتھ ہی ان یوٹیوب نیوز چینلز سے جڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھی بلاک کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ آئی ٹی ایکٹ 2000 کی دفعہ 69اے کی خلاف ورزی…