Category: نیوز
-

میگھالیہ: بی جے پی کے سینئر لیڈر پر ’ سیکس ریکٹ ‘ چلانے کا الزام، چھاپے میں 73 گرفتار
شیلانگ: میگھالیہ میں سیکس ریکٹ (کوٹھا) چلانے کے سنسنی خیز معاملہ کا انکشاف ہوا ہے۔ میگھالیہ پولیس سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اس معاملے میں ریاستی بی جے پی کے نائب صدر برنارڈ ماراک بھی ملوث ہیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میگھالیہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعہ…
-

دہلی تشدد: شرجیل امام کی ضمانت عرضی کڑکڑڈوما کورٹ نے خارج کی
ملک سے غداری کے ایک معاملے میں دہلی کی کڑکڑڈوما کورٹ نے دہلی تشدد کے ملزم شرجیل امام کی ضمانت عرضی خارج کر دی ہے۔ اس سے قبل عدالت نے ملک سے غداری معاملے میں شرجیل کی عبوری ضمانت کو لے کر فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ عدالت نے دہلی پولیس کو شرجیل امام کی…
-

18سال سے کم عمر میں مسلم لڑکیوں کی شادی کو غیرقانونی قرار دینے کیلئے کورٹ میں دائر ہوئی اپیل
نینی تال: نینی تال ہائی کورٹ نے مسلم پرسنل لا کے تحت 18 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کی شادی کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے دائر ایک پی آئی ایل کی سماعت کے بعد مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کو اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس معاملے کی سماعت…
-

تلنگانہ میں ایک بار پھر سیلاب جیسی صورتحال، تین افراد جاں بحق
تلنگانہ میں دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں دوسری بار زبردست بارش کے ساتھ سیلاب جیسی صورتحال دیکھی جا رہی ہے کیونکہ شدید بارش کی وجہ سے نالوں، جھیلوں اور آبی ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حیدرآباد اور کچھ دیگر اضلاع میں ہو رہی مسلسل بارشوں نے نشیبی علاقوں میں پانی بھر دیا…
-

باغیوں کی واپسی کے لیے ماتوشری کے دروازے کھلے ہیں: آدتیہ ٹھاکرے
اورنگ آباد: یوا سینا کے سربراہ اور سابق وزیر آدتیہ ٹھاکرے نے ہفتہ کو کہا کہ شیوسینا کے باغیوں کے لئے ماتوشری کے دروازے کھلے ہیں جو سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے ساتھ آنا چاہتے ہیں۔ آدتیہ ٹھاکرے نے کہا کہ ”ٹھاکرے کی شیو سمواد یاترا کا آج دوسرا دن ہے۔” سابق وزیر نے…
-

’ دل پر پتھر رکھ کر بنایا گیا ایکناتھ شندے کو وزیر اعلیٰ ‘، مہاراشٹر بی جے پی صدر کے بیان سے ہلچل
مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے کی قیادت میں حکومت تشکیل پا چکی ہے، اس کے باوجود ریاست میں سیاسی ہلچل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ادھو ٹھاکرے کے استعفیٰ کے بعد بی جے پی نے اچانک وزیر اعلیٰ عہدہ کے لیے ایکناتھ شندے کے نام کا اعلان کر سب کو حیران کر دیا…
-

اساتذہ تقرری گھوٹالہ کے الزام میں بنگال کے وزیر پارتھو چٹرجی گرفتار، عدالت کے سامنے پیش
کلکتہ: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اساتذہ تقرری گھوٹالہ کے سلسلہ میں 27 گھنٹے تک پوچھ گچھ کرنے کے بعد ممتا بنرجی کے کابینہ کے سینئر وزیر پارتھو چٹرجی کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتاری کے بعد پارتھو چٹرجی کو معائنہ کے لئے اسپتال بھیجا گیا، جہاں سے دوپہر ایک بجے کے بعد انہیں واپس لایا گیا۔ بعد…
-

اعظم خان کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، جوہر یونیورسٹی کی زمین کو فوری طور پر ڈی سیل کرنے کا دیا حکم
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کی درخواست پر اعظم خان کو رامپور جانے سے روکنے کا حکم دینے سے انکار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو جوہر یونیورسٹی کے قریب کی اس زمین کو بھی فوری…
-

بہار این ڈی اے میں رسہ کشی عروج پر، لگاتار بیان بازی کے درمیان کوآرڈنیشن کمیٹی بنانے کا مطالبہ
بہار میں برسراقتدار این ڈی اے میں آپسی بیان بازی کے بعد اب کوآرڈنیشن کمیٹی بنانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ این ڈی اے میں شامل پارٹی ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے بعد اب جنتا دل یو نے بھی کو آرڈنیشن کمیٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ جنتا دل یو کے سینئر لیڈر اور ریاست…
-

کیجریوال حکومت کے خلاف ایل جی نے اٹھایا سخت قدم، ایکسائز پالیسی کی ہوگی سی بی آئی جانچ
دہلی میں نئی ایکسائز پالیسی سوالوں کے گھیرے میں آ گئی ہے۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونئے کمار سکسینہ نے کیجریوال حکومت کے خلاف سخت قدم اٹھایا ہے۔ انھوں نے دہلی ایکسائز پالیسی کے خلاف سی بی آئی جانچ کا حکم صادر کر دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس میں شراب کی دکانوں کے…