Category: نیوز
-

اعظم خان نے یوگی حکومت سے کانوڑیوں کی صحیح خراج عقیدت کے لیے کیا خاص مطالبہ
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رام پور سے رکن اسمبلی اعظم خان نے مرکزی اور یوپی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حادثہ میں ہلاک کانوڑیوں کو 50-50 لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے۔ انھوں نے بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ صرف مذہب کے لیے باتیں کرنے…
-

آدھار اور ووٹر شناختی کارڈ کو لنک کرنے کے معاملے پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار
سپریم کورٹ نے آدھار اور ووٹر شناختی کارڈ کو لنک کرنے کے معاملے پر سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا نے ایک عرضی داخل کر ووٹر شناختی کارڈ کو آدھا کارڈ سے جوڑنے کو لے کر کیے گئے انتخابی قانون ترمیمی ایکٹ کو رد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔…
-

100 کروڑ روپے میں گورنر۔راجیہ سبھا سیٹ کا لالچ دینے والے گروہ کا پردہ فاش
مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے راجیہ سبھا سیٹ اور گورنر عہدہ دلانے کے جھوٹے وعدے کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ مبینہ طور پر 100 کروڑ روپے میں گورنر-راجیہ سبھا سیٹ عہدہ کا لالچ دینے کی کوشش کرنے والے بین ریاستی گروہ کے چار اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے۔…
-

اعظم خان کو جان کا خطرہ، زیڈ زمرہ کی سیکورٹی مانگی
لکھنؤ: سماج وادی رہنما (ایس پی) کے سینئر ایم ایل اے اعظم خان نے اتر پردیش حکومت سے زیڈ زمرہ کی سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنی اور اپنے خاندان کی جان کو خطرہ بتایا ہے۔ سیکورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اعظم خان نے کہا کہ “میرے پاس پہلے زید زمرہ کی…
-

دروپدی مرمو نے نئے صدر جمہوریہ کا حلف لیا
نئی دہلی: دروپدی مرمو نے پیر کے روو پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں ملک کے 15ویں صدر جمہوریہ کے بطور حلف لیا۔ وہ ملک کی دوسری خاتون اور قبائلی برادری کی پہلی لیڈر ہیں جو ملک کے اس اعلیٰ ترین آئینی عہدے پر پہنچی ہیں۔ چیف جسٹس این وی رمن نے دروپدی مرمو کو اپنے…
-

ناگپور میں بیوہ عورت اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ قبول کیا مذہبِ اسلام
نئی دہلی: (رخسار احمد) مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں ایک بوڑھی بیوہ نے اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ اسلام قبول کر لیا۔ بیوہ نے بغیر کسی دباؤ کے اپنی مرضی سے ہندو مذہب چھوڑا ہے، لیکن کچھ ہندو تنظیموں کو یہ بات پسند نہیں آئی۔ اب بیوہ عورت اور اس کی بیٹیوں پر گھر خالی…
-

مودی حکومت نے مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنادیا: اسد الدین اویسی
نئی دہلی: اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ایم مودی پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مودی ساورکر اور گولوالکر کی پالیسی پر کام کر رہے ہیں۔ اُسی پالیسی پر کام کرتے ہوئے انہوں نے ملک کے مسلمانوں کو دوسرے درجے…
-

اے ایم پی اور خدمت آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر ممبئی میں میگا جاب فیئر میں 1100+ میں سے 514+ سے زیادہ امیدواروں کو منتخب اور شارٹ لسٹ کیا گیا!
ممبئی: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (AMP) نے ہفتہ،۲۳ جولائی 2022 کو ممبئی میں خدمت تنظیم، اندھیری، ممبئی اور ڈسٹرکٹ اسکل ٹریننگ، ڈیولپمنٹ، ایمپلائمنٹ اینڈ انٹرپینورشپ گائیڈنس سنٹر، گورنمنٹ کے اشتراک سے ایک میگا جاب فیئر کا انعقاد کیا۔ جو نہایت کامیابیوں سے ہم کنارہوا ۔ اس جاب فیئر میں 1100 سے زائد امیدواروں کی…
-

جرمنی: مسلم شدت پسندی کا شبہ، ایئرپورٹ کے تین اہلکار معطل
جرمن شہر ڈوسلڈورف کے ایئرپورٹ پر کام کرنے والے تین افراد کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ان افراد پر شبہ تھا کہ وہ مسلم شدت پسند ہو سکتے ہیں اور خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔ جرمنی کے ڈوسلڈورف ایئرپورٹ پر کام کرنے والے تین افراد پر شبہ ظاہر کیا گیا کہ وہ مسلم…
-

بہار: چھپرہ میں پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکہ، تین منزلہ عمارت پوری طرح تباہ ، 3 کی موت
چھپرہ: چھپرہ کے خدائی باغ گاؤں میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ 5 افراد زخمی ہیں۔ کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ بھی ہے۔ دھماکے سے تین منزلہ مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ یہ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ اس کی آواز تقریباً 3 کلومیٹر…