Category: نیوز
-

مدھیہ پردیش: ’ جو کہا گیا وہی کیا، میری کیا غلطی! ‘ 30 بچوں کو ایک ہی سرنج سے کورونا کا ٹیکہ لگانے والے کا بیان
ساگر: مدھیہ پردیش کے ساگر کے ایک نجی اسکول میں کورونا ٹیکہ کاری میں سنگین لاپرواہی کا انکشاف ہوا ہے۔ یہاں کے جین پبلک اسکول میں ٹیکہ کاری کے دوران 30 بچوں کو ایک ہی سرنج سے ٹیکہ لگا دیا گیا! دراصل اس اسکول میں بچوں کے لیے کورونا ٹیکہ کاری کیمپ کا انعقاد کیا…
-

عآپ کے سنجے سنگھ راجیہ سبھا سے معطل، اب تک اپوزیشن کے 24 ارکان پارلیمنٹ پر ہو چکی معطلی کی کارروائی
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو باقی ہفتے کے لیے راجیہ سبھا سے معطل کر دیا گیا ہے۔ ان پر نعرے بازی لگانے اور چیئرمین کی کرسی پر کاغذ پھینکنے کا الزام ہے۔ سنجے سنگھ 24ویں ایسے رکن پارلیمنٹ ہیں جنہیں موجودہ مانسون اجلاس کے دوران معطل کیا گیا ہے۔…
-

مانسون اجلاس: ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی ملتوی
نئی دہلی: لوک سبھا میں مہنگائی اور جی ایس ٹی کے معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے ایوان کی کارروائی بدھ کی دوپہر 2 بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ ایک بار ملتوی ہونے کے بعد پریزائیڈنگ آفیسر ڈاکٹر کرت پریم جی بھائی سولنکی نے جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع…
-

سپریم کورٹ میں انسداد منی لانڈرنگ قانون پر سماعت، ای ڈی کا گرفتاری کا اختیار برقرار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کی دفعات کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر فیصلہ سناتے ہوئے قانون میں کی گئی ترمیم کو موزوں قرار دیا۔ عدالت میں دائر عرضیوں میں پی ایم ایل اے (پریونشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ) کی کئی دفعات کو قانون اور آئین کے خلاف…
-

گجرات میں زہر آلود شراب پینے سے 37 افراد ہلاک، 14 ملزمان گرفتار
احمد آباد: گجرات کے بوٹاڈ ضلع میں مبینہ طور پر زہر آلود شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہو گئی ہے۔ جبکہ 70 سے زائد افراد تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں، جن میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ 26 جولائی کی دیر شام تک زہر آلود شراب…
-

مختار انصاری کی بیوی، بیٹا اور سالا مفرور قرار، گھر پر قرقی کا نوٹس چسپاں
مئو ضلع کی پولیس نے زور آور لیڈر مختار انصاری کی بیوی، بیٹے اور سالے کو مفرور قرار دے دیا ہے۔ ان کے خلاف ضلع کے تین تھانوں میں کیس درج کر ان کی تلاش کی جا رہی ہے۔ مختار انصاری کے آبائی ضلع غازی پور کے سبھی ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی گئی ہے…
-

تیستا سیتلواڑ اور سابق ڈی جی پی شری کمار کی ضمانت عرضی پر فیصلہ ملتوی
احمد آباد کی ایک عدالت نے 2002 فسادات کے معاملوں میں بے قصور لوگوں کو پھنسانے کے لیے دستاویز بنانے کی ملزم تیستا سیتلواڑ اور سابق ڈی جی پی آر بی شری کمار کی ضمانت عرضی پر حکم 28 جولائی تک ملتوی کر دیا ہے۔ سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ نے احمد آباد کے سیشن کورٹ…
-

کانگریس اراکین پارلیمنٹ کو 7 گھنٹے بعد حراست سے رِہا کیا گیا: جئے رام رمیش
کانگریس کے سرکردہ لیڈر جئے رام رمیش نے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ جانکاری دی کہ تقریباً 7 گھنٹے کی حراست کے بعد ان لیڈروں کو چھوڑ دیا گیا۔ انھوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ”کانگریس اراکین پارلیمنٹ کو سات گھنٹے کی حراست کے بعد شام تقریباً 6.45 بجے رِہا کر دیا گیا۔ یہ بدلے کے…
-

جامعہ ہمدرد تغلق آباد قلعہ میں باوڑیوں کو نئی زندگی دینے کے لیے کام کر رہا ہے
نئی دہلی: جامعہ ہمدرد، ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت اور آل انڈیا کونسل آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (AICTE) کے تعاون سے “مشن امرت سروور – جل دھروہر سنرکشن” میں حصہ لے رہی ہے، جس کا مقصد ہندوستان کی عوام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ نوجوانوں کو پانی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے روایتی…
-

ہمیں گرفتار کرکے بھی خاموش نہیں کرا پاؤگے: راہل گاندھی
وجے چوک پر حراست میں لئے جانے کے بعد راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا، ”تاناشاہی دیکھئے، پُر امن احتجاج نہیں کر سکتے، مہنگائی اور بے روزگاری پر بحث نہیں کر سکتے۔ پولیس اور ایجنسیوں کا غلط استعمال کر کے، ہمیں گرفتار کر کے بھی کبھی خاموش نہیں کرا پاؤگے۔ سچائی ہی اس تاناشاہی کا خاتمہ…