Category: نیوز
-

مدھیہ پردیش: جبل پور اسٹیشن پر پولیس نے بزرگ کی لاتوں اور گھونسوں سے پٹائی کی، ویڈیو وائرل
نئی دہلی: (رخسار احمد) مدھیہ پردیش کے جبل پور سے ایک بزرگ کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ایک پولیس اہلکار نے بغیر کسی قصور کے ایک بزرگ کو بے دردی سے زد و کوب کر دیا۔ ایسا لگتا ہے کہ مدھیہ پردیش کی پولیس بے لگام ہوتی جارہی ہے۔ البتہ پولیس کانسٹیبل…
-

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل
مکہ المکرمہ: تبدیلیٔ غلاف کعبہ کا پُرنور عمل رواں برس یکم محرم کو کیا جانا ہے جس کے لیے مسجد الحرام میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ حج اور عمرہ نے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اس سے…
-

جامعہ ہمدرد میں 12 ویں آئی اے ایس ٹی ایم آریشن اور ایوارڈ فنکشن اور ” یونانی و آیورویدک میڈیسن اور فوڈ سپلیمنٹ میں کثیر ہدفی علاج پر بین الاقوامی کانفرنس “ کا انعقاد
جامعہ ہمدرد میں آج بارہواں انڈین ایسوسی ایشن فار اسٹڈی آف ٹریڈیشنل ایشین میڈیسن اوریشن اور ایوارڈ فنکشن اور ”یونانی اور آیورویدک میڈیسن اور فوڈ سپلیمنٹ میں ملٹی ٹارگٹڈ علاج پر بین الاقوامی کانفرنس” کا انعقاد سینٹر آف ایکسی لینس ان یونانی میڈیسن (فارماکگنوسی اینڈ فارماکولوجی) اور اسکول آف فارماسیوٹیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے ذریعے…
-

عمر خالد اپنے وقت کا ’ سُپر ہیرو ‘ : پرکاش راج
مشہور و معروف اداکار پرکاش راج ‘ہیش ٹیگ جسٹ آسکنگ’ کے تحت کیے گئے اپنے ٹوئٹ پر اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ انھوں نے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ تازہ ٹوئٹ جے این یو کے سابق طالب علم اور جیل میں بند عمر خالد سے متعلق کیا ہے۔ ٹوئٹ میں پرکاش راج نے عمر خالد…
-

کرناٹک: منگلورو میں مسلم نوجوان کے قتل کے بعد حالات کشیدہ، دفعہ 144 نافذ
منگلورو: کرناٹک کے ضلع منگلورو میں ایک مسلم نوجوان کے قتل کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ 28 جولائی جمعرات کی شام سورتھکل نامی مقام پر پیش آیا۔ پولیس نے احتیاطی کے طور پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے اور مسلمانوں سے گھر پر ہی نماز ادا کرنے کو کہا گیا…
-

کرناٹک میں فرقہ وارانہ کشیدگی، جمعہ کی وجہ سے الرٹ پر پولیس
بنگلورو: حجاب پر پابندی، مسلم کارباریوں کے بائیکاٹ اور بجرنگ دل کے ایک کارکن کے قتل کے بعد تین نوجوانوں کے قتل کے بعد کرناٹک کا فرقہ وارانہ ماحول درہم برہم ہو گیا۔ تشدد کا یہ سلسلہ 20 جولائی کو شروع ہوا، جب 18 سالہ نوجوان بی مسعود پر کچھ لوگوں کے ایک گروہ نے…
-

شرجیل امام کی عرضیوں پر دہلی پولیس کو ہائی کورٹ کا نوٹس
جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کی طرف سے داخل کی گئیں دو عرضیوں کے سلسلہ میں دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ شرجیل امام نے عرضیوں میں عبوری ضمانت کی درخواست اور ٹرائل پر روک لگانے سے انکار کرنے والے ٹرائل کورٹ کے دو فیصلوں کو چیلنج…
-

مانسون اجلاس میں بھاری ہنگامہ آرائی کے بعد ایوانوں کی کارروائی یکم اگست تک ملتوی
مانسون اجلاس کے دوران مختلف مسائل پر حزب اختلاف اور حکومت کے ارکان کی جانب سے آج بھی زبردست ہنگامہ آرائی کی گئی۔ جس کے بعد دونوں ایوانوں راجیہ اور لوک سبھا کی کارروائی یکم اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ Monsoon session | Lok Sabha adjourned to meet again on August 1 at 11am…
-

آزادی کے 75 سال بعد بھی نہیں بدلی اقلیتوں کی حالت: اختر الایمان
سنگھوارہ دربھنگہ: (ایس ایم ضیاء) اے آئی ایم آئی ایم کے ریاستی صدر و امور اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے جناب اختر الایمان نے بھپورہ گاؤں میں محمد تنویر سابق مکھیا نمائندہ بھوانی پور کی رہائش گاہ پر منعقد ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کے وقت آنجہانی گاندھی جی…
-

ہنی ٹریپ معاملہ: پاکستانی ایجنٹوں سے خفیہ دستاویزات کا اشتراک کرنے کا ملزم فوجی جوان 2 روزہ ریمانڈ پر
جے پور: مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی فوج کے اس 24 سالہ جوان شانتی مے رانا کو بدھ کے روز مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے اسے پولیس کی دو روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ ملزم فوجی جوان پر الزام ہے کہ اس نے پاکستان کی خاتون ایجنٹ کے ہنی…