Category: نیوز
-

دارالعلوم دیوبند کے طالب علم کو حراست میں لے کر این آئی اے کی 8 گھنٹے پوچھ گچھ، علاقہ خوف و ہراس
دیوبند: دہشت گردی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی ایک ٹیم نے اتوار کی علی الصبح اتر پردیش کے سہارنپور ضلع کے دیوبند میں دارالعلوم علاقے کے ہاسٹل پر چھاپہ مارا اور ایک طالب علم کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا۔ تاہم…
-

روز مرہ کے معاملات میں سن ہجری کو فروغ دینا ہم سب کی ذمہ داری: مولانا عبد اللہ قاسمی
کانپور: اسلامی کیلنڈر کے نئے سال 1444ہجری کا آغاز ہو رہا ہے، اپنی زندگیوں میں معاملات کو طے کروقت سن ہجری کے استعمال کو رواج دیں، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس کے بارے میں واقف کرائیں۔ مذکورہ خیالات کا اظہار جمعیۃ بلڈنگ رجبی روڈ میں منعقدہ جلسہ استقبال اسلامی سال نو 1444ھ کے موقع…
-

مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش ملک کو تقسیم کرا دے گی! رگھورام راجن کا توجہ
رائے پور: ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر اور معروف ماہر اقتصادیات رگھورام راجن نے اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش کے خلاف ملک کو خبردار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوئی بھی کوشش ملک کو تقسیم کرے گی اور اندرونی ناراضگی کا…
-

زبان و ادب کو کسی حد بندی میں نہیں رکھا جا سکتا: وید پرتاپ ویدک
زبانیں باہمی مکالمے کے لیے ہوتی ہیں تنازعے کے لیے نہیں: پروفیسر اخترالواسع نئی دہلی: (ملت ٹائمز) زبان و ادب کو کسی حدبندی کا شکار نہیں بنایا جا سکتا اور ہندی زبان اور ادب کی ترویج و اشاعت میں تمام ہندوستانیوں نے بغیر بھید بھاو¿ کے حصہ لیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مشہور مفکر،…
-

اردو پنجابی کیلئے بنی نئی اساتذہ تقرری پالیسی منمانی اور غیر منصفانہ
تفریق پر مبنی اساتذہ تقرری پالیسی کے لئے وزیرا علی اروندکجریوال معافی مانگیں اور پرانی میرٹ لسٹ استعمال کرکے مثاثرہ امیدواروں کو راحت دیں: کلیم الحفیظ نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی مجلس اتحاد المسلمین کے صدر کلیم الحفیظ نے کمبائنڈ میرٹ پرمبنی نئی اردوپنجابی اساتذہ تقرری پالیسی میں منمانی کو لے کر دہلی حکومت کی…
-

پٹنہ کالج کیمپس میں جے پی نڈا کی آمد پر ان کے خلاف طلباء کا شدید احتجاج
پٹنہ: بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کو پٹنہ کالج کیمپس میں احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ سنٹرل یونیورسٹی کے مطالبہ کرتے ہوئے کچھ طلبہ نے احتجاج کیا۔ پولیس نے ہنگامہ کرنے والے طلباء کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن انہوں نے ایک نہ سنی۔ اس کے بعد پولیس نے ہنگامہ کرنے…
-

بحث ومباحثہ اور بہتر فیصلے سے آگے بڑھا جاسکتا ہے: چیف جسٹس رمنا
نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این وی رمنا نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران مسلسل دو ہفتوں کے تعطل کے بعد ہفتہ کو کہا کہ بحث و مباحثے اور بہتر فیصلوں کے ذریعے ملک کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ یہاں پہلی ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی میٹنگ سے خطاب کرتے…
-

عراق میں 72 گھنٹے اندر دوسری مرتبہ سری لنکا جیسا نظارہ، پارلیمنٹ میں داخل ہوئے مظاہرین
عراقی دار الحکومت بغداد میں عوام نے 72 گھنٹے کے اندر دوسری مرتبہ سری لنکا جیسا نظارہ پیش کیا۔ ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے، جن میں بیشتر شیعہ لیڈر مقتدیٰ الصدر کے حامی ہیں، ہفتے کے روز پارلیمنٹ کی مضبوط قلعہ نما عمارت پر دھاوا بول دیا اور ایران کی حمایت یافتہ حریف جماعتوں…
-

وقت آ گیا ہے کہ مہاراشٹر کے گورنر کو کولہاپوری چپل دکھائی جائے! ادھو ٹھاکرے
مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے بیان پر لگاتار تنازعہ ہو رہا ہے اور شیو سینا شدید احتجاج درج کرا رہی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرنے اپنے بیان میں کہا ”بھگت سنگھ کوشیاری نے بطور گورنر مہاراشٹر گزشتہ 2.5 سالوں میں ہر طرح سے مزہ لیا۔ انہوں نے مہاراشٹر کے پکوانوں کا مزہ…
-

گورنر مہاراشٹر کے بیان پر تنازعہ جاری، کانگریس نے کہا ‘کوشیاری میں ہوشیاری نہیں’
نئی دہلی: گونر مہاراشٹر بھگت سنگھ کوشیاری کے گجراتی – راجستھانی والے بیان پر سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہو گیا ہے اور ان کی شدید مخالفت کی جا رہی ہے۔ شیو سینا، کانگریس اور ایم این ایس نے گورنر کے اس بیان کو مہاراشٹر کے عوام کی توہین قرار دیا ہے۔ دریں اثنا، ممبئی…