Category: نیوز
-

مرکزی ایجنسیوں کے غلط استعمال کو لے کر پارلیمنٹ میں حزب مخالف کا احتجاج، کانگریس نے پوچھا ’مودی جی اتنا خوفزدہ کیوں؟‘
جانچ ایجنسیوں کے ‘غلط استعمال’، مہنگائی، بے روزگاری جیسے ایشوز پر حکومت کی خاموشی کو لے کر اپوزیشن میں غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک اپوزیشن کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ آج بھی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن نے مرکزی جانچ ایجنسی کے غلط استعمال کا الزام عائد…
-

کچی آبادی کے مکینوں کو پیشگی اطلاع کے بغیر بے دخل نہیں کیا جا سکتا، دہلی ہائی کورٹ نے ‘ڈی ڈی اے’ کو لگائی پھٹکار
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کو قومی راجدھانی دہلی میں کچی آبادی (جھگی جھونپڑیوں) کے باشندگان کو بے دخلی کا سامنا کرنے کے لیے مناسب وقت دینے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو بغیر کسی نوٹس کے بے گھر نہیں کیا جا سکتا۔ راتوں رات جھگیوں…
-

مسجد خواجہ محمود کی شہادت حکومت کا جرم عظیم ہے: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا کہ اس بات پر جس قدر بھی افسوس کیا جائے کم ہے کہ تلنگانہ حکومت نے شہر حیدرآباد سے متصل شمس آباد میں ’’ مسجد خواجہ محمود‘‘ کو راتوں رات شہید کر…
-

جنتر منتر پر احتجاج کر رہے منریگا مزدوروں نے مودی حکومت پر لگایا فنڈ روکنے کا الزام
مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی منصوبہ (منریگا) کے تحت کام کے لیے نامزد لوگوں کی تنخواہ کی ادائیگی کرنے میں زیادہ تاخیر، منصوبہ کے لیے نامناسب فنڈ الاٹمنٹ اور اس میں بھی تاخیر، تنخواہ تقسیم میں بے ضابطگی اور موجودہ حالات میں روزگار منصوبہ کے عمل درآمد کو متاثر کرنے والے دیگر ایشوز کے…
-

حجاب تنازعہ پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے بنچ تشکیل دینے کا کیا فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کے روز کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف داخل کئی عرضیوں پر غور کرنے کے لیے ایک بنچ تشکیل کرنے پر متفق ہو گیا ہے، جس میں ریاست کے پری-یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہننے پر پابندی لگانے کے تعلیمی اداروں کے اختیارات کو برقرار رکھا گیا تھا۔…
-

اختر الایمان نے کیا مانو اور ایل، این، ایم یونیورسٹی کا دورہ ، تعلیمی نصاب سمیت دیگر امور پر کیا تبادلہ خیال
دربھنگہ: اے آئی ایم آئی ایم کے ریاستی صدر و امور اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے اختر الایمان نے اپنے متھلانچل دورے کے دوران مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو) کا دورہ کر وہاں کے تعلیمی نظام کا جائزہ لیا بالخصوص پورے بہار چل رہے نوبالغان سینٹر کے بارے میں جانکاری حاصل کی وہیں،…
-

مدھیہ پردیش: بی جے پی حکومت کے 18 سالہ ترقی کی شرمناک تصویر، لاش لے جانے کے لئے گاڑی دستیاب نہیں
مدھیہ پردیش کی ایک ایسی تصویر سامنے آئی ہے جو دل کو لرزا دینے والی ہے۔ یہ تصویر (اور ویڈیو) شہڈول ضلع کی ہے جہاں ایک خاتون کی موت ہوئی اور اس کے اہل خانہ کو ایمبولنس نہیں ملا، جس کے بعد بیٹا موٹر سائیکل کے پیچھے لاش کو باندھ کر 80 کلومیٹر دور اپنے…
-

سابق وزیر اعلی این ٹی راماراؤ کی بیٹی نے پھانسی لگا کر کی خودکشی
تیلگو دیشم پارٹی کے بانی اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ این ٹی راماراؤ کی بیٹی اوما ماہیشوری نے پھانسی لگا کر اپنی جان دے دی ہے۔ حیدر آباد کے جبلی ہلس واقع رہائش میں ان کی لاش پھندے سے لٹکتی ہوئی ملی۔ پولیس نے لاش کو مقامی اسپتال میں پوسٹ مارتم کے لیے…
-

عدالت نے سنجے راؤت کو 4 اگست تک ای ڈی کی ریمانڈ پر بھیجا
منی لانڈرت کے الزام میں ای ڈی کی جانب سے گرفتار کئے گئے سنجے راؤت کو آج ممبئی میں پی ایم ایل اے کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں سے عدالت نے انہیں 4 اگست تک ای ڈی کی ریمانڈ پر بھیج دیا۔ سنجے راؤت پر پاترا چال گھوٹالہ کا الزام ہے۔ Mumbai | Court…
-

سیتامڑھی ضلع میں 609 زمرہ کے اساتذہ مدارس 43 ماہ سےتنخواہ سے محروم
اگر اگست مہینے تک تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوسکی تو مجبوراً احتجاج کرنا ہوگا۔ سیتامڑھی: (ملت ٹائمز – معراج عالم) اقلیتی بہبود کے وزیر اور ضلع انچارج وزیر محمد زماں خان کی یقین دہانیوں کے باوجود مدرسہ کے اساتذہ کی 43 ماہ سے تنخواہ کی ادائیگی نہیں ہو سکی ہے۔ 23 جون 2021 کو وزیر…