Category: نیوز
-

موسلادھار بارش سے ممبئی ہوا بے حال، جگہ جگہ آبی جماؤ کا منظر
ممبئی میں لگاتار ہو رہی بارش نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ معمولات زندگی درہم برہم ہے اور بے آسرا لوگوں کی پریشانیاں بھی بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں۔ کئی علاقوں میں آبی جماؤ کا منظر ہے اور سڑکیں بھی غرقاب نظر آ رہی ہیں۔ ممبئی میں اندھیری سَب وے بھی پانی…
-

‘ڈرائی اسٹیٹ’ گجرات میں برسرعام شراب پارٹی کرتے نظر آئے بی جے پی لیڈران!
گجرات ایک ‘ڈرائی اسٹیٹ’ ہے، یعنی یہاں شراب پر سخت پابندی ہے، شراب کے پروڈکشن سے لے کر اس کے استعمال پر پابندی کے باوجود گجرات میں اکثر شراب پارٹی کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ جون ماہ میں بھیسن گاؤں (ضلع جوناگڑھ-سوراشٹر) کے سرپنچ نے اعلان کیا تھا کہ اگر کوئی نشہ کرتا ہوا…
-

دہلی تشدد: صفورہ زرگر کو عید الاضحی پر کشمیر جانے کی ملی مشروط اجازت
دہلی کی ایک عدالت نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ اور سماجی کارکن صفورہ زرگر کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر کشمیر واقع کشتواڑ میں اپنے آبائی شہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج نوین گپتا نے راجدھانی دہلی کو چھوڑنے کی اجازت دیتے ہوئے درخواست دہندہ کو آفیشیل ای میل کے ذریعہ…
-

شیوسینا نے لوک سبھا میں پارٹی چیف وہپ بدلنے کا کیا اعلان، سیاسی ہلچل پھر شروع!
مہاراشٹر میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ شیوسینا اراکین اسمبلی میں ٹوٹ پھوٹ کے بعد، اب اراکین پارلیمنٹ میں بھی ٹوٹ پھوٹ کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا نے بدھ کے روز راجن وِچارے کو رکن پارلیمنٹ بھاؤنا گولی…
-

خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 14 زبانوں میں ہوگا
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے حج کے خطبے کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عازمین حج اوردنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت کے لئے خطبہ حج کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کیا جائے…
-

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج کو ملی تبادلہ کی دھمکی، راہل گاندھی نے کہا – بی جے پی یکے بعد دیگرے اداروں کو کر رہی ہے تباہ
نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ کے جج ایچ پی سندیش نے الزام عائد کیا ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل (اے ڈی پی) کی سرزنش کرنے پر انہیں تبادلہ کی دھمکی دی گئی ہے۔ اس پر راہل گاندھی نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے…
-

لیفٹیننٹ جنرل موہن سبرامنیم جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ مشن کے کمانڈر مقرر
نئی دہلی: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ہندوستانی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل موہن سبرامنیم کو جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن کا فورس کمانڈر مقرر کیا ہے۔ فوج کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے بدھ کو اعلان کیا کہ لیفٹیننٹ جنرل موہن سبرامنیم جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ مشن…
-

سری لنکا دیوالیہ ہو چکا ہے، وزیر اعظم وكرما سنگھے
سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہا کہ ایک زمانے کا خوش حال ملک اس وقت پچاس ارب ڈالر سے بھی زیادہ کا مقروض ہے۔ ان کے مطابق اس برس ملک شدید کساد بازاری میں چلا جانے والا ہے۔ سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے نے پانچ جولائی منگل کے…
-

اجمیر: متنازعہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر خادم سلمان چشتی گرفتار
اجمیر: راجستھان میں اجمیر درگاہ تھانہ پولیس نے متنازعہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے معاملے میں ہسٹری شیٹر خادم سلمان چشتی کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں سلمان کو منگل کی شام اس کے خادم محلہ کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ ابتدائی تفتیش میں اس نے پولیس کو نشے میں ویڈیو…
-

مہنگائی کا جھٹکا! گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ
نئی دہلی: عوام کو اس وقت مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگا جب ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں اضافہ ہو گیا۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بدھ کے روز 50 روپے فی سلنڈر اضافہ ہوا ہے۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد دہلی…