Category: نیوز
-

کرناٹک میں حجاب پابندی کے درمیان ایک اور تنازعہ، مندروں میں لگنے والے میلوں میں مسلمانوں کی دکانوں پر قدغن
بنگلور: جنوبی ریاست کرناٹک میں حجاب تنازعہ کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اب ریاست کے ساحلی علاقے میں کچھ ایسے پوسٹر اور بینر نظر آ رہے ہیں جن پر لکھا ہے کہ مسلمان مندروں میں لگنے والے سالانہ میلوں میں دکانیں نہیں لگا سکتے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ہندوتواوادی گروپوں…
-

حیدر آباد: کباڑ گودام میں آتشزدگی، بہار سے تعلق رکھنے والے 11 مزدور ہلاک
حیدرآباد: تلنگانہ کی راجدھانی حیدرآباد میں اس وقت ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جب یہاں کے بویا گوڈا علاقہ میں کباڑ کے گودام میں آگ گئی۔ خوفناک آگ کی زد میں آنے والے 11 افراد زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔ مرنے والے تمام افراد کا تعلق بہار سے ہے اور وہ یہاں کباڑ کے…
-

متھرا: گؤ کشی کے نام پر مسلم نوجوان پر تشدد، لائسنس کے تحت لے جارہا تھا جانوروں کے باقیات
متھرا: اتر پردیش کے ضلع متھرا میں اتوار کی رات لائسنس کے تحت جانوروں کی لاشوں کی باقیات کو لے جا رہے ایک مسلم نوجوان پر گاؤں کے باشندگان نے حملہ کر دیا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ https://twitter.com/ZakirAliTyagi/status/1506129318795423748?t=71i3H_DyPQGAJ5o2iPha9Q&s=19 این ڈی ٹی وی…
-

یوکرین پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس کل سے ہوگا شروع
اقوام متحدہ: امریکہ، فرانس، یوکرین، ایسٹونیا، جارجیا، کینیڈا، جرمنی اور کئی دوسرے ممالک نے بدھ کو یوکرین پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی خصوصی اجلاس دوبارہ شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کو لکھے گئے خط میں کہاگ یا ہے کہ “جنرل اسمبلی کی قرارداد ای…
-

افغانستان: بدھ سے لڑکے لڑکیوں کے کھل رہے ہیں اسکول: طالبان
کابل: افغانستان میں طالبان کی وزارت تعلیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بدھ کے روز سے ملک میں لڑکیوں اور لڑکوں کے سکول کھل رہے ہیں۔ طالبان کی وزارت تعلیم کے ترجمان اور اشاعت کے محکمے کے سربراہ عزیز احمد ریان نے وائس آف امریکہ کی ڈیوا سروس سے بات کرتے ہوئے بتایا…
-

دہلی میں غیر قانونی شراب بکری پر پی ایم او سے شکایت
دہلی میں شراب کی دوکانوں کی تعداد میں اضافہ اور ایک بوتل کے ساتھ ایک بوتل مفت ملنے والے فیصلے سے دہلی کے باشندے بہت پریشان ہیں ۔ مغربی دہلی کے نیو مہاویر نگر کے باشندوں نے علاقے میں غیر قانونی شراب کی فروخت کے سلسلے میں وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کو…
-

دہلی کی 16 مساجد میں جمعہ کی نماز سے روکنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی: کلیم الحفیظ
دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی کی سولہ مساجد میں جمعہ کی نماز سے روکنا شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔کوئی تحریری آرڈر نہیں دکھایا گیا۔ائمہ مساجد کو مقامی پولیس نے زبردستی نماز سے روکا ۔یہ من مانی ہے۔ دہلی مجلس اس کے خلاف قانونی اور جمہوری طریقے پر احتجاج کرے گی ۔ ان خیالات…
-

چین میں بڑا طیارہ حادثہ، بوئنگ 737 گر کر تباہ ، 133 افراد سوار تھے
چین میں ایک اندوہناک طیارہ حادثہ پیش آیا ہے جس میں 133 افراد سوار تھے۔ بوئنگ 737 نامی اس طیارہ حادثہ کی تصدیق چین کی وزارت برائے شہری ہوابازی نے بھی کر دی ہے۔ اس حادثے میں کتنے لوگ بچے، یا کتنے افراد کی ہلاکت ہوئی، اس تعلق سے فی الحال کوئی بھی جانکاری نہیں…
-

حافظ قرآن کے والدین کے لیے قیامت کے دِن ایک عظیم اعزاز: مولانا عبدالرشید صاحب مظاہری مدرسہ مدینۃ المعارف مرزاپور سیتامڑھی تکمیلِ حفظ قرآن کی محفل کا انعقاد
سیتامڑھی: (محمد امین الرشید) مدرسہ مدینۃ المعارف مرزاپور سیتامڑھی بہار میں تکمیل حفظ قرآن مجید کی مناسبت سے ایک اعزازیہ تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت مدرسہ کے بانی و ناظم حضرت مولانا مفتی فیاض احمد حمید القاسمی صاحب نے کی جبکہ تلاوت قرآن پاک مدرسہ ہذا کے طالب علم اسرار احمد کی لحن داؤدی…
-

حجاب تنازعہ اسلامو فوبیا کی ایک مثال: مولانا کلب جواد
لکھنؤ: معروف شیعہ عالم مولانا کلب جواد نے کہا ہے کہ ‘حجاب’ کا تنازع ‘اسلامو فوبیا’ کی ایک مثال ہے۔ مسلمانوں کو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ تعلیمی ادارے قائم کرنے چاہئیں تاکہ انھیں تعلیم کے لیے دوسروں پر انحصار نہ کرنا پڑے۔ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری کلب…