Category: نیوز
-

اردو صحافت کے 200 سال: صحافت ایک مشن ہے، اس کا سیدھا راستہ سماج سے: وجے کمار چودھری
پٹنہ: صحافت ایک مشن ہے یہ منافع خوری کی چیز نہیں ہے۔ اس کا رشتہ سیدھے سماج سے ہوتا ہے۔ عام لوگوں کا بھلا جس میں ہو، سماج کے مسئلہ کو حکومت کی دہلیز تک پہنچانے اور حکومت کی پالیسیوں کو عوام تک پہنچانے کا نام صحافت ہے۔ مذکورہ باتیں وزیر تعلیم جناب وجے کمار…
-

سپریم کورٹ کے فیصلے تک حجاب کی اجازت دی جائے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا مطالبہ، عدالت کے ذریعہ مذہبی کتابوں کی تشریح کے رجحان پر اظہار تشویش
’’ یونیفارم سول کوڈ دستوری حقوق کے خلاف، دوسرے قبائل وطبقات کوساتھ لے کرمخالفت کریں گے ‘‘: بورڈ لکھنؤ: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں مسلمانوں کے اہم مسائل پرآج آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ سر جوڑ کر بیٹھا جس کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔مجلس عاملہ کی صدارت صدربورڈمولانارابع حسنی ندوی نے کی۔بورڈکی مجلس عاملہ کی…
-

اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہونے پر پریس کلب آف انڈیا کی جانب سے ہورہا ہے کانفرنس کا انعقاد، سرکردہ صحافیوں کی ہوگی شرکت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہونے پر پریس کلب آف انڈیا کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک کے سرکردہ صحافی شرکت کررہے ہیں۔ کانفرنس کا عنوان ہے ” ملک کی تعمیر میں اردو میڈیا کا کردار “ پریس کلب آف انڈیا کی مجلسِ…
-

کشمیر فائلز سے متعلق ٹوئٹ کرنے والے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو بھیجا گیا نوٹس
فلم ‘دی کشمیر فائلس’ لگاتار سرخیوں میں ہیں۔ اب اس فلم کے تعلق سے گزشتہ دنوں ٹوئٹ کرنے والے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو مدھیہ پردیش حکومت کے ذریعہ نوٹس بھیجے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش حکومت نے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو…
-

ادھو ٹھاکرے نے اسمبلی میں نواب ملک کی حمایت کی
مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک کی حمایت میں کھل کر سامنے آئے۔ نواب ملک اس وقت زمین کی خریداری پرانڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم خاندان کے ایک رکن سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں جیل میں ہیں۔ ریاستی اسمبلی کے آخری دن اپنے خطاب میں مسٹر ٹھاکرے نے…
-

جامعہ ہمدرد میں 24 ویں تقریب شمع و حلف برداری کا انعقاد
نئی دہلی: رفیدہ کالج آف نرسنگ نے 23 مارچ، 2022 کو بوقت 3 بجے شام کنوینشن سینٹر جامعہ ہمدرد میں ڈپلوما ان جنرل نرسنگ اینڈ مڈوائفری (ڈی جی این ایم) اور بی ایس سی (آنرز) نرسنگ کے طلباء وطالبات کی 24 ویں تقریب شمع و حلف برداری منعقد کی۔ جدید نرسنگ کی بانی فلارینس نائیٹینگل…
-

دارالقضاء کورٹ کا معاون ہے، مقابل یامخالف نہیں: قاضی محمدفیاض عالم قاسمی
ممبئی: دارالقضاء اللہ کی رحمت ہے، ہندوستانیوں کے لئے ایک بہت بڑی نعمت ہے، دارالقضاء کے ذریعہ کم وقت میں گھریلوتنازعات حل کئے جاتے ہیں، ان خیالات کااظہارقاضی محمدفیاض عالم قاسمی (قاضی شریعت دارلقضاء ناگپاڑہ) نےگزشتہ دنوں میراروڈ تھانے میں آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ کے ماتحت قائم دارالقضاء کے چارسالہ اجلاس عام میں کیا۔انھوں نے…
-

سیاسی طور پر متحد ہونا ہی ہمارے مسائل کا حل ہے: کلیم الحفیظ شاہین باغ میں مجلس کے انتخابی جلسے سے صدر مجلس دہلی کا خطاب
-

مرکزی حکومت پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی اضافی قیمتوں کو واپس لے: سدا رمیا
بنگلورو: کرناٹک میں اپوزیشن لیڈر سدارمیا نے کہا کہ ان کی پارٹی مرکز کی مودی حکومت کی طرف سے ایندھن کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کے خلاف احتجاج کرے گی۔ سدارمیا نے یہاں اسمبلی کے احاطے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس مرکزی حکومت کی طرف سے ایندھن کی قیمتوں…
-

ایم ایل سی انتخابات: مرزا پور اور ہردوئی سے ایس پی امیدواروں کی دستبرداری سے بی جے پی کی جیت یقینی
لکھنؤ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتر پردیش قانون ساز کونسل کے انتخابات میں کئی سیٹوں پر بلا مقابلہ جیت درج کرنے رہی ہے۔ مرزا پور، ہردوئی، متھرا، ایٹہ، بلند شہر، لکھیم پور سمیت کئی مقامی انتظامیہ سیٹوں پر صرف بی جے پی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ہیں۔ وہیں، علی گڑھ…