Category: نیوز
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کا کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹسٹ (سی یو ای ٹی) اپنانے کا اعلان
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ 2022-23 تعلیمی سال سے انڈر گریجویٹ پروگراموں میں داخلے کے لیے کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹسٹ (سی یو ای ٹی) اپنائے گا۔ یونیورسٹی کے سرکردہ عہدیداروں کی میٹنگ میں اس کا فیصلہ کیا گیا کہ منتخب انڈرگریجویٹ پروگراموں میں داخلے کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹسٹ سے دیے جائیں گے۔ یونیورسٹی نے یونیورسٹی…
-

یوکرین: دار الحکومت کیف پر روسی حملوں کا سلسلہ جاری
یوکرین کا کہنا ہے کہ کیف کے مضافاتی علاقے ارپن سے باہر دھکیل دینے کے باوجود روسی افواج کے دارالحکومت پر حملے جاری ہیں۔ ادھر ترکی کے شہر استنبول میں فریقین کے درمیان آج مذاکرات کے ایک اور دور کی توقع ہے۔ یوکرین کے مختلف شہروں پر روسی حملوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے…
-

اردو صحافت کے 200 سالہ جشن کے موقع پر ملت ٹائمز کی خدمات کا اعتراف ، شمس تبریز قاسمی مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: (رخسار احمد) ملت ٹائمز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے آل انڈیا علماءبورڈ نے اردو صحافت کے دوسو سالہ جشن کے موقع پر شمس تبریزقاسمی کو امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد ایوارڈ سے سرفراز کیا ہے ۔ پریس کلب آف انڈیا میں ایک تقریب منعقد کرکے آل انڈیا علماء بورڈ نے ملت…
-

بہار میں سیاسی طوفان، مکیش سہنی کی نتیش کابینہ سے ہوگئی چھٹی
بہار میں ایک نئی سیاسی ہلچل اس وقت دیکھنے کو ملی جب وکاس شیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے قومی صدر مکیش سہنی کی نتیش کمار کابینہ سے چھٹی کر دی گئی۔ اتوار کو ہی وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مکیش سہنی کو اپنی کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی، جس کو 28…
-

روس – یوکرین جنگ: ماریوپول میں تباہی کے مناظر، 5000 شہری ہلاک، 17 لاکھ محصور
کیف: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں حریف میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، یوکرین کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر ماریوپول کو روسی حملوں کے بعد شدید انسانی بحران کا سامنا ہے۔ ماریوپول میں ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں۔ رپورٹ…
-

ایندھن قیمتیں بے قابو: دہلی میں پٹرول 100 کے پار، ایک ہفتے میں 4.80 روپے کا اضافہ
نئی دہلی: عوام پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی مار لگاتار جاری ہے اور آج منگل 29 مارچ کو ایک مرتبہ پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر 100 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ آج…
-

حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ شریعت میں مداخلت، بورڈ نے سپریم کورٹ میں اسے چیلنج کیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ میں کئی اہم فیصلے
لکھنؤ: (ملت ٹائمز) آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کی ایک اہم میٹنگ ۲۷؍مارچ ۲۰۲۲ء روز اتوار کو حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم کی صدارت میں منعقد ہوئی، اس نشست میں کئی اہم امورپر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ اس اجلاس کی کارروائی جنرل سکریٹری…
-

اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہونے پر 30 مارچ کو تقریب کا انعقاد سابق نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری اور سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد شرکت کریں گے
نئی دہلی: اردو صحافت کے دوسوسالہ جشن کی مرکزی تقریب 30 مارچ کو راجدھانی دہلی میں ہوگی جس میں سابق نائب صدر جمہوریہ محمدحامدانصاری اور سابق مرکزی وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد بطور مہمان شریک ہوں گے۔ نئی دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقد ہونے والی اس اہم تقریب میں جن دیگر مہمانوں نے…
-

اردو کو اس کا واجب حق دلانے کیلئے سڑک سے سنسدتک لڑائی لڑنی ہوگی ، کسی بھی رہنما نے اردو کے ساتھ انصاف نہیں کیا
اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے پر پریس کلب آف انڈیا کے پروگرام میں شرکاء کا اظہار خیال نئی دہلی: (محمدغفران آفریدی) 27 مارچ 2022 کو اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے کی مناسبت سے پریس کلب آف انڈیا نے اپنے یہاں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں مختلف زبانوں…
-

معاشرہ میں حیاء و پاکیزگی قائم رکھے کے لئے میثاق مدینہ جیسے میثاق کی آج بھی ضرورت ہے: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی عفت و عصمت عالمی مذاہب کا مشترکہ اثاثہ: پروفیسر سعود عالم قاسمی
نئی دہلی: اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا اور فیکلٹی آف تھیالوجی اے ایم یو علی گڑھ کے اشتراک سے دو روزہ قومی سمینار اکیڈمی کے کانفرنس ہال، نئی دہلی میں ”عالمی مذاہب اور نظام عفت و عصمت – ایک جائزہ“ کے موضوع پر منعقد ہوا، جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ، جامعہ ہمدرد،…