Category: نیوز
-

حجاب کے مسئلہ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ پوری قوت کے ساتھ عدالتی جدوجہد کر رہا ہے مسلمان منفی پروپیگنڈوں سے متأثر نہ ہوں: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: حجاب شریعت کا لازمی حصہ ہے، ہر مسلمان عورت کے لئے بالاتفاق سر چھپانا واجب ہے، اور اس کی خلاف ورزی سخت گناہ ہے ان خیالات کا اظہار آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے صحافتی بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ…
-

حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو کنٹرول کرے: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر اور سینئر لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے غریبوں کو براہ راست نقصان پہنچ رہا ہے، حکومت کو عوامی مفاد میں قیمتوں کو فوری طور پر کنٹرول کرنا چاہئے۔ راہل گاندھی نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں…
-

یوکرین کا روس کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ
کیف: یوکرین نے سرحدی علاقے سے ایک میزائل داغا جو روس کے فوجی اڈے کو لگا جس کے نتیجے میں اسلحے کا ذخیرہ تباہ ہوگیا اور 4 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے روسی فوج کو کئی محاذ پر پیچھے دھکیل دیا ہے۔ سرحدی علاقے سے داغے گئے…
-

تریپورہ: مویشی چوری کے شک میں ہندو ہجوم کے ہاتھوں 26 سالہ مسلم نوجوان کا وحشیانہ قتل
نئی دہلی: ملک میں مسلمانوں کے خلاف لنچنگ کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ ترین معاملہ تریپورہ کے سیپہی جالا ضلع کا ہے۔ جہاں ایک 26 سالہ مسلم نوجوان کو مویشی چوری کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ اس معاملے میں پولس کا کہنا ہے کہ سونامورا سب ڈویژن کے…
-

دہلی کے تینوں کارپوریشن کے انضمام پر حکومت نے لیا فیصلہ
نئی دہلی: وزیراداخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ پچھلے دس برسوں کے تجربہ کے باریک تجزیہ اور حقائق کے پیش نظر حکومت نے دہلی کے تینوں کارپوریشنوں کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔ لوک سبھا میں بدھ کو مسٹر شاہ نے دہلی کارپوریشن بل 2022 پر غور اور اسے پاس کرنے کےلئے رکھتے ہوئے…
-

لکھیم پور کھیری معاملہ: نگرانی کمیٹی نے پیش کی سفارش، آشیش مشرا کی ضمانت منسوخ ہونے کا امکان
نئی دہلی: یوپی کے زیر بحث لکھیم پور کھیری معاملہ کے ملزم آشیش مشرا کی ضمانت منسوخ ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کے روز اتر پردیش حکومت سے کہا کہ لکھیم پور تشدد معاملہ کی تحقیقات کی نگرانی کرنے والے جج نے آشیش مشرا کو دی گئی، ضمانت کو منسوخ کرنے کی سفارش…
-

ای ڈی نے ممبئی ائیرپورٹ پر رعنا ایوب کو لندن جانے سے روک دیا گیا
ممبئی: (ایجنسی) مشہور صحافی رعنا ایوب کو ممبئی ایئرپورٹ پر منگل کی رات لندن جانے سے روک دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ رعنا ایوب منی لانڈرنگ کے ایک مبینہ کیس میں ملزم ہیں، جس کی تحقیقات انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کر رہی ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ، رعنا ایوب کی جانب سے COVID-19 ریلیف کے لیے عطیات…
-

کورونا بحران کے دو سال بعد عرب ممالک میں رمضان کی رونقیں بحال
الریاض: مسلمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ عرب ممالک نے گذشتہ دو سال کے دوران غیر معمولی حالات کے بعد کورونا وائرس کے خلاف اقدامات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے اور اس مہینے کے لیے عبادات، روحانیت اور رمضان دسترخوانوں کی واپسی کی اجازت دے دی ہے۔…
-

بہار: بم دھماکوں سے لرز اٹھا موتیہاری، کسی بڑی سازش کی تھی تیاری
بہار کا ضلع موتیہاری میں منگل کے روز ایک مکان میں دو بم ایک ساتھ پھٹ گئے جس سے علاقے میں خوف و دہشت کا عالم پھیل گیا۔ شہر کے بیچوں بیچ اگروا محلے میں یہ دھماکے ہوئے جس سے پورا علاقہ لرز گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مجرمانہ سازش کو انجام دینے کے لیے…
-

جامعہ ہمدرد میں طب یونانی اور موجودہ صحتی مسائل پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جامعہ ہمدرد ، نئی دہلی کے شعبہ تحفظی و سماجی طب، اسکول آف یونانی میڈیسن اینڈ ریسرچ کے ذریعہ طب یونانی اور موجودہ صحتی مسائل پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آج انعقاد کیا گیا ۔ یہ کانفرنس قومی ماحولیاتی سائنس اکاڈمی کے اشتراک اور ڈپارٹمنٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی…