Category: نیوز
-

ہندوستان میں کورونا 9000 سے زیادہ نئے کیسز، اومیکرون کے 781 معاملے
ہندوستان میں اومیکرون ویرینٹ کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں کورونا کے معاملوں میں بھی تیزی نظر آ رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے اومیکرون ویرینٹ کے 781 معاملے درج کئے گئے۔ جبکہ اسی اثنا میں کورونا کے 9195 معاملے درج کئے گئے۔ اومیکرون…
-

یو اے ای: کورونا نے پھر سر اٹھا لیا، 1846 نئے کیسوں کی تشخیص
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں چھے ماہ کے بعد پھرکرونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور منگل کو حکام نے 1846 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے۔ یواے ای کی وزارتِ صحت نے کروناوائرس کا شکار 632 مریضوں کی صحت یابی اور ایک مریض کی وفات کی بھی…
-

دہلی کے اسپتالوں میں افراتفری کا ماحول، ریزیڈنٹ ڈاکٹروں نے او پی ڈی کاؤنٹر کیا بند
قومی راجدھانی دہلی میں پیر کے روز ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کے احتجاجی مظاہرہ پر دہلی پولیس نے کارروائی کی تھی جس کا اثر اب صاف دکھائی دینے لگا ہے۔ دہلی کے اسپتالوں میں مریضوں کے لیے سبھی او پی ڈی کاؤنٹر بند کر دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے افرا تفری کا ماحول دیکھنے کو…
-

اومیکرون ویرینٹ: کورونا کے بڑھتے معاملوں کے سبب فضائی خدمات پر قدغن، 11500 پروازیں منسوخ
نیو یارک: کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا پھیلاؤ وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں اومیکرون کے خطرے درمیان کورونا کے معاملوں میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے، لہذا حکومتیں سخت پابندیاں عائد کرنے پر مجبور ہیں۔ یورپ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی کئی ریاستوں میں…
-

کورونا بحران: قومی راجدھانی دہلی میں یلو الرٹ جاری، سخت ہوں گی پابندیاں، کیجریوال کا اعلان
نئی دہلی: وزیر اعلیٰ دہلی اروند کیجریوال نے منگل کے روز اعلان کیا کہ کورونا کے معاملوں میں اضافہ کے پیش نظر پابندیوں کو مزید سخت کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا، ”جولائی میں ہم نے جی آر اے پی (گریڈیڈ ریسپانس ایکشن پلان) بنایا تھا تاکہ سائنسی طریقہ سے پابندیاں عائد…
-

نرسنگھا نند سرسوتی کو گرفتار کیا جائے!
دہلی میں دھرم سنسد کے خلاف مختلف سیاسی، سماجی اور طلبہ تنظیموں کا زبردست احتجاج، وزیر اعلیٰ اتراکھنڈ سے استعفے کا مطالبہ، ’ہندوستان ہمارا آپ کا، مودی کی جاگیر نہیں‘،ہندوستان کو ہندو راشٹر نہیں بننے دیں گے، نفرت کے سوداگروں کو سرکاری تحفظ بند کرو جیسے نعرے لگائے گئے نئی دہلی: ان دنوں ملک کی…
-

یوپی سمیت 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی قسمت کا فیصلہ جنوری میں
آئندہ سال اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اسی درمیان کورونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون ملک میں تیزی سے پاؤں پسارنے لگا ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے انتخاب کو ملتوی کرنے کی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔ اسی تعلق سے پیر کے روز انتخابی کمیشن نے محکمہ صحت کے افسران کے…
-

دھرم سنسد میں نسل کشی کے مطالبہ پر 76 بڑے وکلاء نے سی جے آئی کو لکھا خط، زہر اگلنے والوں کے خلاف کب کسے گا شکنجہ؟
اتراکھنڈ کے ہری دوار میں نفرت انگیز تقریر معاملے میں سپریم کورٹ کے 76 وکلاء نے چیف جسٹس این وی رمنا کو خط لکھا ہے۔ ان وکلاء نے چیف جسٹس سے نفرت انگیز تقاریر کے سلسلے میں ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ 17 سے 19 دسمبر تک ہری دوار میں ہونے والے سادھو…
-

اومیکرون ویرینٹ کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر دہلی میں رات کا کرفیو آج سے
رات 11بجے سے صبح 5بجے تک رہے گا کرفیو نئی دہلی: دہلی میں اتوار کو کووڈ19کے 290 معاملے سامنے آئے ہیں اور انفیکشن سے ایک شخص کی موت ہوئی ہے ، جبکہ انفیکشن شرح بڑھ کر 0.55 فیصد ہوگئی ہے ۔ دہلی میں کورونا کے بڑھتے معاملوں اور اومیکرون نئے ویرینٹ جیسی ملتی جلتی علامت…
-

انتہا پسند ہندوؤں سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی طرح عیسائی بھی محفوظ نہیں، جبراً تبدیل کرا رہے ہیں عیسائیوں کا مذہب : امریکی اخبار
نیو یارک: امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز نے بھارت میں عیسائیوں پر ہونے والے ظلم و بربریت سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی خصوصی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ہندو انتہا پسند عیسائیوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچاتے اور ان کو عبادت سے روکتے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ہندو انتہا پسند…