Category: نیوز
-

گیانواپی مسجد تنازعہ: تہہ خانے کی چھت پر آنے جانے اور نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
وارانسی: گیانواپی مسجد تنازعہ میں ہندو فریق کی جانب سے ضلع عدالت میں درخواست کی گئی ہے کہ مسجد کے جنوبی تہہ خانے (ویاس جی تہہ خانہ) کی چھت والے مسجد کے حصے پر کسی کا بھی داخلہ ممنوع قرار دیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی تہہ خانے کی چھت پر نماز پڑھنے پر بھی…
-

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبات سے راہل گاندھی کی ملاقات، ’حجاب‘ سے متعلق ظاہر کیا اپنا نظریہ
راہل گاندھی کی قیادت میں ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ جاری ہے۔ اس یاترا کو لوگوں کی زبردست محبت مل رہی ہے۔ اتر پردیش میں بھی اس یاترا کو عوام کی زوردار حمایت مل رہی ہے اور اس دوران راہل گاندھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور گروپ سے ملاقات کر رہے ہیں، ان…
-

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ بین الاقوامی انصاف پر حملہ
عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کو بتایا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف پر حملہ قرار دیا ہے۔ پیر کو آئی سی جے میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے حوالے سے متعلق سماعت کا آخری دن تھا۔عالمی عدالت برائے انصاف (آئی سی جے) میں 22 عرب ریاستوں کے…
-

دہلی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاجپوشی، سید شعبان بخاری بنے 14 ویں شاہی امام!
دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کے طور پر سید شعبان بخاری کی شبِ برأت کے موقع پر تاجپوشی کی گئی ہے۔ اس موقع پرجامع مسجد کے احاطے میں منعقدہ ایک باوقار جلسے میں میں ملک و بیرونِ ملک کی اہم شخصیات شریک رہیں۔ سید شعبان بخاری اب جامع مسجد کے 14…
-

مسلم فریق کی درخواست مسترد، جامع مسجد گیان واپی کے تہ خانہ میں پوجا جاری رکھنے کا حکم
نئی دہلی: الہٰ آباد ہائیکورٹ نے گیانواپی مسجد کے معاملہ میں اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ عدالت نے مسلم فریق کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ویاس تہہ خانے میں ہندو فریق کی پوجا جاری رکھنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ قبل ازیں وارناسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے اس معاملے میں ہندو فریق کے حق میں فیصلہ…
-

اتر پردیش میں پولیس بھرتی کی منسوخی نوجوانوں کی طاقت کی جیت: راہل-پرینکا
نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا نے اتر پردیش میں پیپر لیک ہونے کے بعد پولیس بھرتی کے امتحان کو منسوخ کرنے کے حکومت کے اعلان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے نوجوان طاقت کی جیت قرار دیا۔ خیال رہے کہ اس بھرتی کو منسوخ کرنے اور امتحان کے دوبارہ…
-

انتخابات میں پیسے کا غلط استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر
چنئی: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ہفتہ کے روز تمل ناڈو کا دورہ کیا۔ دریں اثنا، انہوں نے چنئی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو اپنے انتخابی منشور میں وعدے کرنے کا حق ہے۔ اسی طرح ووٹروں…
-

کینیڈا: مسلم خاندان کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنائی گئی
اوٹاوا: کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم خاندان کے چار ارکان کے قاتل کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق جج نے اپنے فیصلے میں مشاہدہ کیا کہ شخص نے جو کیا وہ نسل پرست سفید فام دہشت گردی کے برابر ہے۔ 22 سال کے نتھینیل…
-

وسطی غزہ میں اسرائیلی بمباری، 23 فلسطینی جان بحق
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ایک بیان کے مطابق، جمعرات کو غزہ کے مرکزی حصے میں رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 23 فلسطینی جان بحق ہو گئے۔ وزارت صحت نے قبل ازیں یہ خبر دی تھی کہ گزشتہ ایک دن کے دوران غزہ میں 97 افراد کی…
-

کسان تحریک: شمبھو بارڈر پر احتجاج جاری، نوجوان کی موت کے بعد مظاہرین مشتعل، یومِ سیاہ کا اہتمام
نئی دہلی: اپنے مطالبات کے لیے دہلی روانہ ہونے والے کسانوں کا پنجاب-ہریانہ سرحدوں پر احتجاج لگاتار جاری ہے۔ پولیس کسانوں کو ہریانہ میں داخل نہیں ہونے دے رہے ہیں اور ان پر کئی مرتبہ طاقت کا استعمال کیا جا چکا ہے۔ مشتعل کسان آج جمعہ (23 جنوری) کو یوم سیاہ کا اہتمام کر رہے…