Category: نیوز
-

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری، مزید 215 فلسطینی شہید
غزہ: صیہونی فوج کی غزہ میں خونریز کارروائیاں جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے پناہ گزین اسکول کا محاصرہ کرلیا، گولہ باری اور فائرنگ سے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ قابض فوج کی مغربی کنارے…
-

بی جے پی کی کامیابی کا راز ای وی ایم میں پوشیدہ ہے، بی جے پی پر سنجے راؤت کی سخت تنقید
پونے: شیوسینا (یو بی ٹی) کے لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ سنجے راؤت نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے اس کی کامیابی کو ای وی ایم کا مرہونِ منت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی کامیابی اس کی خود کی کامیابی نہیں بلکہ ای وی ایم مشینوں…
-

ای وی ایم تیار کرنے والی کمپنی کے چار نامزد ڈائریکٹر بی جے پی سے وابستہ، پھر یہ محفوظ کیسے ہو سکتی ہے! سرجے والا
نئی دہلی: کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ (ای وی ایم تیار کرنے والی کمپنی) میں بی جے پی کے دفتر کے عہدیدار اور نامزد ڈائریکٹر ہیں تو کیا ای وی ایم محفوظ ہیں؟ کیا…
-

تیجسوی یادو ای ڈی کے دفتر پہنچے، لینڈ فار جاب معاملہ میں پوچھ گچھ
پٹنہ: بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی صدر لالو پرساد کے بیٹے تیجسوی یادو منگل کو پٹنہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر پہنچے۔ ای ڈی کے عہدیدار ان سے لینڈ فار جاب (زمین کے عوض ملازمت) معاملے میں پوچھ گچھ کریں گے۔ تیجسوی کے یہاں پہنچنے سے پہلے بڑی…
-

’بگ باس‘ کی ٹرافی لے کر ڈونگری پہنچے منور فاروقی، استقبال کرنے پہنچی ہزاروں لوگوں کی بھیڑ
ریلٹی ٹیلی ویژن شو ‘بگ باس 17’ جیتنے والے اسٹینڈ اَپ کامیڈین منور فاروقی اپنے وعدے کے مطابق ٹرافی لے کر آج اپنی رہائش ممبئی کے ڈونگری علاقے میں پہنچے۔ ڈونگری میں منور فاروقی کے پہنچتے ہی ان کے چاہنے والے ہزاروں لوگوں کی بھیڑ سڑکوں پر جمع ہو گئی۔ سبھی نے منور فاروقی کی…
-

سات دنوں کے اندر ملک میں سی اے اے نافذ کیا جائے گا’، مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر کا دعویٰ
لوک سبھا انتخاب قریب ہے، اس سے ٹھیک پہلے ایک بار پھر سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون) کے نفاذ کو لے کر بیان بازیاں شروع ہو گئی ہیں۔ مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے تو ملک میں آئندہ سات دنوں کے اندر سی اے اے نافذ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں، انھوں…
-

متھرا شاہی عید گاہ کے سروے پر سپریم کورٹ کی روک برقرار، اب اپریل میں ہو گی سماعت
نئی دہلی: یوپی کے متھرا واقع شاہی عیدگاہ کے سروے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے پابندی کو برقرار رکھا ہے اور آئندہ سماعت اپریل تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں تمام فریقوں سے جواب داخل کرنے کے لیے بھی کہا ہے۔ اس سے قبل…
-

الیکشن کمیشن نے راجیہ سبھا کی 56 سیٹوں پر انتخاب کا کیا اعلان، 27 فروری کو ہوگی ووٹنگ
ایک طرف لوک سبھا انتخاب کو لے کر ملک میں سرگرمیاں تیز ہیں، اور دوسری طرف 15 ریاستوں کی 56 راجیہ سبھا سیٹوں پر انتخاب کرائے جانے کا اعلان الیکشن کمیشن کے ذریعہ کر دیا گیا ہے۔ پیر کے روز الیکشن کمیشن نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ راجیہ سبھا کی 56 سیٹوں پر آئندہ…
-

یوم جمہوریہ کے پرمسرت موقع پر عثمانیہ اکیڈمی نے رام پارک لونی میں ایک شام محبت کے نام سے سیمینار کا انعقاد
یوم جمہوریہ کے پرمسرت موقع پر عثمانیہ اکیڈمی اور سوشل اینڈ ایجوکیشنل ریسرچ کی جانب سے سدھیر انکلیو لونی میں ‘ایک شام محبت کے نام سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنوں، مذہبی رہنماؤں اور صحافیوں نے شرکت کی۔ سیمینار کے مہمان خصوصی مولانا سہیل…
-

نتیش کمار کے انڈیا الائنس چھوڑنے کی خبر پہلے سے تھی: کھڑگے
اپنی آرزو مندی اور موقع پرستی کے لیے مشہور نتیش کمار نے ایک بار پھر اپنی موقع پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہار کے عظیم اتحاد سے تعلقات منقطع کرتے ہوئے بی جے پی سے اتحاد کر لیا ہے۔ ان کے اس رنگ بدلنے کو کانگریس نے کہا ہے کہ ان کے انڈیا الائنس چھوڑنے…