Category: نیوز
-

نتیش کمار نے وزیر اعلی کے عہدے سے دیا استعفیٰ، پرانے اتحاد میں واپسی طے، سیاست میں سب سے زیادہ پلٹی مارنے والے بنے نتیش کمار
ہر مرتبہ نئی طرح کی پریشانیوں کا ذکر کرتے ہوئے مستعفی ہونے والے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ واضح رہے وہ استعفی اسی لئے دیتے ہیں تاکہ وزیر اعلی بنے رہیں اور وہ ایسا کئی مرتبہ کر چکے ہیں۔بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار…
-

عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ جاری، حملے میں 183 فلسطینی شہید
غزہ : عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے حملوں میں مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور…
-

غزہ بحران پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ، عالمی سطح پر غیرمعمولی ردعمل
یروشلم: غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کے جرائم کے حوالے سے جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں دی گئی درخواست پر عدالت کے فیصلے پر عالمی سطح پر غیرمعمولی رد عمل سامنے آیا ہے۔ جمعہ کے روز اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت ‘آئی سی جے’ نے…
-

پی ایم مودی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے والے 2 افسران معطل
وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنا دو افسران کے لیے مصیبت بن گیا ہے۔ دونوں افسران کا تعلق کیرالہ ہائی کورٹ سے ہے اور کیرالہ کے چیف جسٹس اے جے دیسائی نے ہائی کورٹ کے دونوں ہی افسران کو فوری اثر سے معطل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میڈیا…
-

اسرائیل غزہ میں نسل کشی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے اقدامات کرے: عالمی عدالتِ انصاف
ہیگ: عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے غزہ کی پٹی پر جنگ کے دوران اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں جنوبی افریقہ کی طرف سے درخواست کردہ ہنگامی اقدامات پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عالمی عدالت نے کہا کہ اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے…
-

غزہ میں نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے حکم کی تعمیل کے لیے بین الاقوامی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے: جنوبی افریقہ
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری نسل کشی کے مقدمے پر عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کی تعمیل کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔ خبر رساں ایجنسی نے…
-

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنایا
واشنگٹن: امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنایا۔ نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو مصنف ای جن کیورول کو 83 ملین ڈالر دینا ہوں گے جن کے خلاف ٹرمپ نے سرعام جھوٹا کہا تھا اور…
-

اروند کیجریوال کا بی جے پی پر الزام، عآپ کے 7 ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش، 25 کروڑ کی پیشکش!
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی عام آدمی پارٹی کے 7 ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عآپ کے ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کے لیے 25 کروڑ روپے کی…
-

رام مندر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میرا بھایندر میں کشیدگی
ممبئی: 22 جنوری 2024 کو اجودھیا میں رام مندر کی افتتاحی تقریب کا جشن اجودھیا سمیت پورے ملک میں منایا گیا، کچھ جگہوں پر نوجوانوں نے ہلڑبازیاں کیں جس سے ماحول میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ ممبئی شہر کے مضافاتی علاقے میں میرا بھایندر کارپوریشن میں 22 تاریخ کو شب میں ایک ریلی مسلم اکثریتی علاقے…
-

ممتا بنرجی نے انڈیا اتحاد سے توڑا ناطہ، اکیلے ہی لڑیں گی لوک سبھا الیکشن
کولکتہ: انڈیا اتحاد کو لوک سبھا انتخابات سے قبل بڑا چھٹکا لگا ہے۔ مغربی بنگال میں ممتا بنرجی نے واضح کر دیا ہے کہ وہ سیٹ شیئرنگ نہیں کریں گی اور اکیلے الیکشن لڑیں گی۔ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ کانگریس نے انہیں بھارت جوڑو نیائے یاترا کے بنگال کے دورے کے بارے میں…