Category: نیوز
-

غزہ میں اسرائیل کا بھاری جانی نقصان، 24 فوجی ہلاک
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کے علاقے کو مکمل محاصرے میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25,490 ہو گئی ہے۔اسرائیل کو غزہ میں جنگ کے آغاز سے لے…
-

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کو ‘بھارت رتن’ دینے کا اعلان، یومِ پیدائش سے قبل مرکزی حکومت کا فیصلہ
مرکز کی مودی حکومت نے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کو ملک کے اعلیٰ شہری اعزاز ‘بھارت رتن’ (بعد از مرگ) سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ مرکز نے یہ اعلان 24 فروری کو کرپوری ٹھاکر کے یوم پیدائش سے ٹھیک ایک دن پہلے کیا ہے۔ منگل کی…
-

رام مندر ریلی میں شریک شرپسندوں کی بدمعاشی پر پولیس نے الٹا مسلمانوں ہی کی دکانوں کو بلڈوز کردیا
ممبئی: رام مندر ریلی کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے یک طرفہ کارروائی کرتے ہوئے مسلمانوں کی دکانوں کو غیر قانونی تعمیرات کے نام پر مسمار کردیا۔ ممبئی کی معروف شاہراہ میراں روڈ پر کل رام مندر کے افتتاح کے حوالے سے ریلی نکالی گئی تھی جس میں ہندوتوا کے پرچاریوں…
-

مدھیہ پردیش: سماعت کے دوران وکیل نے جوتا پھینکا، جج کو کان میں لگی چوٹ، کیس درج
مدھیہ پردیش کی ایک عدالت میں حیرت انگیز معاملہ پیش آیا ہے جہاں سماعت کے دوران وکیل کو جج پر اس قدر غصہ آیا کہ اس نے اپنا جوتا پھینک کر مار دیا۔ واقعہ آگر مالوہ کا ہے جہاں وکیل نے جج کے ساتھ یہ بدسلوکی کی۔ جوتے سے بچنے کے لیے جج نیچے جھکے،…
-

بلقیس بانو کیس: تمام 11 مجرموں نے دیر رات گودھرا جیل میں خودسپردگی کی
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بلقیس بانو کیس کے تمام 11 ملزمان نے اتوار کی دیر رات سخت پولیس نگرانی میں گودھرا سب جیل میں خودسپردگی کی۔ سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے ملزمان کو گجرات حکومت کی طرف سے دی گئی معافی کو منسوخ کرنے کے بعد انہیں 21 جنوری تک جیل…
-

حماس کے سربراہ اور ترک وزیر خارجہ کی ترکی میں ملاقات
ترک سفارتی ذرائع کے مطابق حماس کے قطر میں مقیم سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ترک وزیر خارجہ سے ترکی میں ملاقات کی ہے۔ تین ماہ سے زائد عرصے میں ان کا یہ پہلا باضابطہ رابطہ تھا۔اتوار 21 جنوری کو خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی طرف سے انقرہ سے موصولہ رپورٹ میں ترک سفارتی…
-

بلقیس بانو کے قصورواروں کو عدالت عظمیٰ نے نہیں دی راحت، 21 جنوری تک خودسپردگی کا حکم
بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملہ کے قصورواروں کو سپریم کورٹ نے راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے آج اس عرضی پر سماعت کی جس میں قصورواروں نے خود سپردگی کرنے کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس عرضی کو خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح لفظوں میں کہہ دیا…
-

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ‘تربوز’ مزاحمت کی علامت کیسے بن گیا؟
غزہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری حملوں کے درمیان ‘تربوز’ مزاحمت کی علامت بن گیا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اسرائیل اور حماس جنگ کے خلاف مظاہروں کے دوران بینرز، ٹی شرٹس، غباروں اور سوشل میڈیا پوسٹوں پر تربوز نمایاں طور پر نظر آ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…
-

بلقیس بانو کیس: قصورواروں کی خودسپردگی کے لیے مہلت کی درخواست، سپریم کورٹ آج کرے گا سماعت
نئی دہلی: بلقیس بانو کیس کے 11 میں سے 9 مجرموں کی درخواست پر سپریم کورٹ آج جمعہ کو سماعت کرنے جا رہا ہے۔ متاثرہ کی عصمت دری اور اس کے اہل خانہ کے قتل کے معاملے میں عمر قید کی سزا پانے والے 11 میں سے 9 مجرموں نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر…
-

ممبئی میں آل انڈیا ملی کونسل کے دو روزہ اہم ترین تنظیمی اور “دستور بچاؤ، ملک بناؤ” پروگرام کا انعقاد
نئی: آل انڈیا ملّی کونسل کا دو روزہ پروگرام بالترتیب 15،16/ جنوری کو میمن جماعت ہال، عبدالرحمن اسٹریٹ، ممبئی اور اسلام جمخانہ، میرین ڈرائیو، ممبئی۔20 میں بے حد کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا اور ملی کونسل کے مرکزی عہدیداران کے ساتھ آل انڈیا ملّی کونسل مہاراشٹر اور ممبئی شاخ کے اشتراک سے بطریق احسن کل…