Category: نیوز
-

متھرا شاہی عیدگاہ تنازعہ : سروے کے لیے کمشنر کی تقرری پر سپریم کورٹ نے لگائی روک
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے متھرا کی شری کرشن جنم بھومی-شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ پر بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے الہ آباد ہائی کورٹ کے مسجد کا معائنہ کرنے کے لیے کمشنر (کورٹ کمشنر) کی تقرری کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ تاہم عدالت نے کہا ہے کہ عدالت کیس کی سماعت جاری…
-

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 150 فلسطینی شہید
غزہ:غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں 150 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں اور فلسطینی خبررساں ادارے وفا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروس ایک بار پھر معطل ہوگئی،فلسطینی حکام نے بتایا کہ الااقصیٰ ہسپتال میں جنریٹر…
-

مالدیپ کی معزو حکومت نے ہندوستانی فوج کو 15 مارچ تک مالدیپ چھوڑنے کا حکم دیا
دہلی (ملت ٹائمس) مالدیپ کی معزو حکومت اور ہندوستان کے درمیان تنازع بڑھتا جارہا ہے،اب معزو حکومت نے مالدیپ میں موجود ہندوستانی فوج کو 15 مارچ تک مالدیپ چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے،رپورٹس کے مطابق ابھی مالدیپ میں 88 ہندوستانی فوجی جوان موجود ہے اس بارے میں صدر کے چیف سکریٹری عبد اللہ ابراہیم…
-

ملت ٹائمز ملک کا قابل فخر پلیٹ فارم اور بھروسہ مند میڈیا ہاؤس: دانشوران ملت ٹائمز کی نئی آفس میں دعائیہ تقریب کا اہتمام ،سرکردہ شخصیات کی شرکت
نئی دہلی: ( نمائندہ) معروف نیوز پورٹل اور یوٹیوب چینل” ملت ٹائمز “ کی نئی آفس کے افتتاح کے موقع پر ایک دعائیہ تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں ملک کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ معروف دانشور پروفیسر اختر الواسع نے کہاکہ شمس تبریز قاسمی کو اللہ…
-

وزیر اعظم کے ذریعہ ایودھیا میں مندر کا افتتاح انصاف اور سیکولرزم کا قتل
مسلمانوں کے لئے 22 جنوری کو اس کی خوشی میں دیپ جلانا یا مشرکانہ نعرہ لگانا قطعاً جائز نہیں: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نئی دہلی: (پریس ریلیز) حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کائنات اور اس کے پیدا…
-

اسرائیلی نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کا جرأتمندانہ قدم
خورشید عالم داؤد قاسمی مسئلہ فلسطین کو ہر عالمی پلیٹ فارم پر اٹھایا جائے: پوری دنیا ان جنگی جرائم اور نسل کشی سے واقف ہے، جو صہیونی ریاست اسرائیل کی قابض فوج 7/ اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی کے معصوم لوگوں پر فضائی حملے، میزائل اور بم گرا کر کررہی ہے۔ پھر اس نے…
-

رام مندر کے افتتاح میں نہیں جائیں گے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے,سونیا گاندھی اور ادھیر رنجن،بتایا آر.ایس.ایس و بھاجپا کا پروگرام
نئی دہلی : (ملت ٹائمس) 22 جنوری کو ایودھیا میں منعقد ہونے جارہے رام مندر کے افتتاحی اجلاس میں ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے صدر ملکا رجن کھڑگے اور پارٹی کی سابق چیف سونیا گاندھی نے جانے سے انکار کر دیا ہے اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کانگریس پارٹی نے…
-

غازی آباد کا نام بدلنے کےلئے کارپوریشن سے قرار داد پاس،تین نام یوگی آدتیہ کو بھیجے
دہلی :(ملت ٹائمس) غازی آباد کا نام بدلنے کی بحث کے بیچ غازی آباد میونسپل کارپوریشن نے قرار داد پاس کر دیا ہے،کارپوریشن نے قرار داد پاس کر تین ناموں کا مشورہ اُتر پردیش حکومت کو دیا ہے جس میں “گج پرستھ”، “دودھیشور ناتھ نگر” اور “ہرندی پورم” نام شامل ہے اس موضوع پر غازی…
-

بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے بیشتر مجرم گھروں سے غیر حاضر، گھروں پر تالے! پولیس نے دیا یہ بیان
گاندھی نگر: بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری اور قتل عام کے مجرموں کو ریاستی حکومت کی جانب سے دی گئی عام معافی سپریم کورٹ کی طرف سے منسوخ کر دی گئی ہے۔ عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے بعد تمام مجرموں کو دوبارہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانا ہوگا، تاہم بیشتر مجرم اپنے گھروں…
-

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کی مسجدِ نبویؐ کی زیارت، مسجد قبا جاکر آبِ زم زم نوش کیا، اُحد کی پہاڑیوں پر بھی گئیں
نئی دہلی: حکومت ہند اور مملکتِ سعودی عربیہ کے مابین انتہائی خوشگوار اور خیر سگائی ماحول میں حج 2024 کے معاہدے کے بعد ہندوستان میں اقلیتی امور کی مرکزی وزیرِ اسمرتی زوبین ایرانی حج کے انتظامی امور میں ہر سطح پر شفافیت لانے اور ہندوستانی حُجاج کو بہتر اور بروقت سہولیات کی یقینی فراہمی کے…