Category: نیوز
-

اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کیلیے افغانستان کی درخواست مسترد
نیویارک: اقوام متحدہ نے افغانستان کی مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کردی۔ اقوام متحدہ کی 9 رکنی ایکریڈیشن نے مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت پہلے عالمی برادری سے خود کو تسلیم کروائے۔ مستقل نشست کے لیے افغانستان کی عبوری حکومت کی جانب سے …
-

زخمی اسرائیلی فوجیوں نے نیتن یاہو سے ملاقات کرنے سے کیا انکار
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے تل ابیب میں شیبا ہیلتھ مرکز کے دورے کے دوران بعض زخمی اسرائیلی فوجیوں نے ان سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اسرائیل کے ٹیلی ویژن چینل 13 کے مطابق نیتن یاہو نے غزّہ کے برّی آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے فوجیوں کے ساتھ…
-

لو جہاد کو ثابت نہیں کرپائیں گے:اویسی
20 دسمبرکو یعنی کل لوک سبھا میں فوجداری قوانین سے متعلق تین بل منظور کیے گئے۔ ان تینوں بلوں پر بحث کے دوران کافی مباحثہ ہوا ۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بھی بل پر بحث کے دوران کچھ…
-

ملک کے سماجی تانے بانے سے چھیڑچھاڑ، ملک کے جمہوری ڈھانچہ کے لئے ایک بڑا خطرہ نفرت اورتفریق کی یہ سیاست ملک کو ترقی نہیں تباہی کے راستہ پر لے جانے والی ہے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: ”ملک کے سماجی تانے بانے سے چھیڑچھاڑ ملک کو تباہ کردے گی، اس طرح کی کوئی بھی کوشش ملک کے جمہوری ڈھانچہ کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے، ہندوستان صدیوں سے مختلف مذاہب اورتہذیبوں کا مرکز رہاہے، امن واتحاد، رواداری اس کی روشن روایت رہی ہے مگراب کچھ طاقتیں اقتدارکے زعم میں صدیوں…
-

تیز گیندباز محمد سمیع کو ارجن ایوارڈ دینے کا اعلان
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز تیز گیندباز محمد سمیع کے لیے بہت بڑی خوش خبری سامنے آئی ہے۔ انھیں ملک کا دوسرا سب سے بڑا کھیل ایوارڈ یعنی ‘ارجن ایوارڈ’ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت برائے کھیل نے بدھ (20 دسمبر) کو قومی کھیل ایوارڈس کا اعلان کیا جس میں ارجن…
-

سونیا گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کا گاندھی مجسمہ پر مظاہرہ، نئی پارلیمنٹ تک پیدل مارچ
نئی دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن پارٹیاں پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں گاندھی مجسمہ کے پاس جمع ہوئیں اور اپوزیشن ارکان کی پارلیمنٹ سے معطلی کے خلاف احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور دونوں ایوانوں سے معطل ارکان…
-

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کی ممکری کا معاملہ، ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی کے خلاف ایف آئی آر درج
نئی دہلی: راجیہ سبھا کے چیئرمین اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کی ممکری (نقل) کرنے کے معاملہ میں حزب اختلاف کی جانب سے سخت حملے کئے جانے کے درمیان ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ڈیفنس کالونی تھانہ میں ابھیشیک گوتم…
-

مودی دور میں 255 ارکان پارلیمنٹ معطل، منموہن کے دور میں 28 کانگریسی بھی ہوئے تھے معطل
17ویں لوک سبھا کا آخری سرمائی اجلاس خبروں میں ہے۔ سب سے پہلے دو درانداز لوک سبھا کا سیکورٹی حصار توڑ کر پارلیمنٹ میں داخل ہوئے۔ یہ پارلیمنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی سیکورٹی خامی تھی۔141 اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ، جو اس سیکورٹی خامی پر بحث کا مطالبہ کر رہے تھے، کو لوک سبھا اور…
-

سرمائی اجلاس: پارلیمنٹ کے ایوانوں کی کارروائی منگل کو بھی ہنگامہ کی نذر، دو بار ملتوی کر دی گئی
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران دونوں ایوانوں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی منگل کے روز بھی ہنگامہ کی نذر ہو گئی اور دونوں ایوانوں کو دو مرتبہ ملتوی کرنا پڑا۔ راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں صبح 11 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی شور…
-

دہلی: پوار-کھڑگے-راہل سمیت اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے 92 اراکین کی معطلی پر گاندھی مجسمہ کے سامنے احتجاج کیا
نئی دہلی: 92 ممبران پارلیمنٹ کی معطلی کے بعد اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ بشمول این سی پی کے شرد پوار اور کانگریس کے ملکارجن کھڑگے نے پارلیمنٹ احاطے میں گاندھی مجسمہ کے سامنے احتجاج کیا۔ قابل ذکر ہے کہ اپوزیشن پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ اور وزیر اعظم کے بیان کا…