Category: نیوز
-

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹے میں 400 فلسطینی شہید
غزہ: (ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں مزید 400 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کا بتانا ہیکہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید اور734 زخمی ہوئے ہیں جب کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
-

دفاع کرنا فلسطینیوں کا حق ہے اور حماس کا اسرائیل پر حملہ ناانصافیوں کا ردعمل تھا: ایران
تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اپنا دفاع کرنا فلسطینیوں کا حق ہے اور حماس کا اسرائیل پر حملہ مسلسل ناانصافیوں کا ردعمل تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر…
-

حماس کا صفایا یا گولانی بریگیڈ کا صفایا؟
خورشید عالم داؤد قاسمی سات اکتوبر کے حملے کے بعد، اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ شروع کیا اور پھر چند دنوں بعد، اس نے زمینی جنگ کا آغاز کیا۔ جنگ کے آغاز میں، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا تھا کہ اس کا مقصد “حماس کا صفایا” اور…
-

غزہ کے بچوں کی زمین سے آٹا سمیٹنے کی دل دہلانے دینے والی ویڈیو وائرل
غزہ کی پٹی کی ایک دل دہلانے دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں معصوم بچے زمین پر گِرا ہوا آٹا اپنے ہاتھوں سے سمیٹ کر تھیلوں میں ڈال رہے ہیں۔ اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جہاں ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں تو وہیں غزہ میں خوراک اور پانی…
-

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ایک خاندان کے 76 افراد جاں بحق
اسرائیل نے غزہ پر بمباری جاری رکتھے ہوئے ایک ہی خاندان کے 76 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ بات غزہ میں ریسکیو کرنے والے ادارے نے ہفتہ کے روز بتائی ہے۔ اسرائیلی فوج نے یہ شدید بمباری اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے اس انتباہ کہ ‘غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے’…
-

اسرائیلی فوج کی گولانی بریگیڈ کو غزہ سے واپس کیوں بلا لیا گیا؟
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنی مشہور کمانڈو فورس گولانی بریگیڈ کو غزہ کی پٹی سے واپس بلا لیا ہے۔ 12 دسمبر کو غزہ شہر کے مشرق میں واقع شجاعیہ نامی قصبے میں حماس کے جنگجوؤں نے قابض افواج پر شب خون مارا تھا جس کے نتیجے میں گولانی بریگیڈ کے…
-

کرناٹک میں ‘حجاب’ سے ہٹ گئی پابندی، کانگریس حکومت نے وعدہ کیا پورا
کرناٹک کی کانگریس حکومت نے اسمبلی انتخاب سے قبل کیے گئے ایک ایک اور وعدے کو پورا کیا ہے۔ ریاست کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے جمعہ کے روز واضح لفظوں میں کہا کہ ”ہم حجاب…
-

‘پہلوانوں کے احتجاج پر کیا میں پھانسی پر لٹک جاؤں؟’ برج بھوشن کا بیان
لکھنؤ: ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے انتخابات میں برج بھوشن شرن سنگھ کے قریبی سنجے سنگھ کی جیت کے بعد پہلوانوں نے پریس کانفرنس کر کے اپنی مایوسی کا اظہار کیا تھا۔ جس کے بعد برج بھوشن پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی ریو اولمپک میڈلسٹ ریسلر ساکشی ملک نے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا…
-

پارلیمنٹ سیکورٹی کی خلاف ورزی کیس میں ریٹائرڈ پولیس افسر کے بیٹے کو حراست میں لیا
پارلیمنٹ سیکورٹی کی خلاف ورزی کے معاملے میں ایک ریٹائرڈ پولیس افسر کے بیٹے کو کرناٹک میں باگل کوٹ سے بدھ کی رات دیر گئے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت سائی کرشن جگلی کے طور پر کی گئی ہے۔ باگل کوٹ کے نوا نگر پولیس اسٹیشن میں دو…
-

ارکان پارلیمنٹ کی معطلی: کھڑگے کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی مارچ
نئی دہلی: حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ نے دونوں ایوانوں سے 140 سے زیادہ ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی مارچ نکالا۔ ارکان پارلیمنٹ نے یہ مارچ راجیہ سبھا میں رہنما حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے کی سربراہی میں کیا۔ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے ہاتھوں میں ایک بینر تھا…