Category: نیوز
-

اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی، جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں کیا مقدمہ درج
کیپ ٹاؤن: عالمی سطح پر نسل پرستی کے خلاف ایک تاریخ کے حامل ملک جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ مقدمے کا سبب غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی بنی ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف…
-

صرف ایک غلطی سے ڈیلیٹ ہو سکتا ہے آپ کا فیس بک، انسٹاگرام اکاؤنٹ، حکومت کا نیا اصول نافذ!
سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والے اشخاص کے لیے حکومت نیا اصول لے کر آئی ہے۔ اس نئے اصول کے مطابق آپ نے اگر ایک غلطی کر دی تو پھر فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔ اگر آپ ایسا نہیں چاہتے تو پھر آپ کو غلطی…
-

فوج میں شامل ہونے سے انکار کرنے پر اسرائیل نے نوجوان کو قید کی سزا سنائی!
تل ابیب: غزہ پر اسرائیل کی جانب سے کئے جا رہے حملوں کے درمیان اسرائیل کے متعدد نوجوانوں نے فوج میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا خیال رہے کہ تشدد کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہے اور اپنے ملک کی جانب سے کئے جا رہے ظلم و ستم میں شریک…
-

آکاش وانی دلی کے سرو بھاشا کوی سمیلن 2024 میں فوزیہ رباب اردو زبان کی نمائندگی کے لیے منتخب
ہندوستان کے باوقار نشریاتی ادارہ پرسار بھارتی ، آکاش وانی، دہلی کے زیر اہتمام 4 اور 5 جنوری 2024 کو رانچی آکاش وانی میں انعقاد پذیر دنیا کے سب بڑے دو روزہ مشاعرے ’ سرو بھاشا کوی سمیلن 2024 ‘ میں مشہور سیاحتی شہر گوا سے تعلق رکھنے والی مشہور شاعرہ فوزیہ رباب کو اردو…
-

200 سال پرانی مسجد کو ہٹانے کے حوالے سے 2 ہزار سے زائد تجاویز موصول اسد الدین اویسی نے این ڈی ایم سی سے کی مجوزہ حکم واپس لینے کی اپیل
نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) نے دہلی کے لوٹینز زون میں واقع سنہری باغ مسجد کو ہٹانے کے لیے شہریوں سے تجاویز مانگی تھیں۔ 200 سال پرانی مسجد کو ہٹانے کے حوالے سے 2 ہزار سے زائد تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ دراصل، این ڈی ایم سی نے سنہری باغ مسجد کو ورثے…
-

غزہ کی پٹی کے خان یونس شہر میں زخمیوں کے سرجیکل آپریشن کے لیے پہنچا امریکی ڈاکٹروں کا ایک وفد
غزہ: جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار محصور غزہ شہر میں امدادی سامان پہنچایا گیا جہاں لاکھوں افراد بھوک اور شدید سردی میں تکلیف دہ حالات میں جی رہے ہیں۔ دوسری طرف غزہ کی پٹی میں مریضوں اور زخمیوں کی طبی امداد کے لیے آنے والے ڈاکٹر انسانی تباہی اور زخمیوں کی حالت زار…
-

ای وی ایم کے غلط استعمال روکنے کے لئے سیکولر جماعتوں کو مناسب کوشش کرنی ہوں گی: مولانا سجاد نعمانی
ملک کو انڈیا اتحاد سے امیدیں وابستہ ہیں، اکھلیش یادو کی مولانا نعمانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال لکھنؤ:طممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی سے یوپی کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کر خیریت دریافت کی۔ اس…
-

دہلی کی تاریخی سنہری مسجد منہدم کرنے کی تیاری!
نئی دہلی: دہلی میں ادیوگ بھون کے سامنے گول چوراہے پر واقع تاریخی سنہری مسجد کو منہدم کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق این ڈی ایم سی نے عوام سے اس حوالہ سے رائے طلب کی ہے۔ این ڈی ایم سی کے چیف ارکیٹیکٹ نے عوامی اطلاع جاری کی ہے۔ کہا…
-

وسطی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 70 افراد جاں بحق
وسطی غزہ پٹی میں المغازی پناہ گزین کیمپ پر اتوار کو اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 70 فلسطینی مارے گئے۔ ژنہوا نے یہ اطلاع پیر کو فلسطین کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے دی۔غزہ میں قائم وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرہجوم رہائشی علاقے…
-

جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے وفد نے مرمو سے ملاقات کی
جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے ایک وفد نے ‘وطن کو جانو’ پروگرام کے تحت پیر کو راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ صدر جمہوریہ نے وفد کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘وطن کو جانو’ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ملک کے فن، ثقافت، تہذیب اور ترقیاتی کاموں…