Category: نیوز
-

حماس رہنما کی شہادت کے بعد حزب اللہ کی کارروائی میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک
بیروت میں حماس کے نائب سربراہ صالع العروری کی شہادت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا تاہم ہلاکتوں کی تعداد سامنے نہیں آئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان کی جہادی تنظیم حزب اللہ نے بتایا کہ انہوں نے سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی…
-

فلسطینی مجاہدین کے جوابی حملے میں 16 اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ: اسرائیلی دہشت گردی اور بربریت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے جوابی حملے بھی جاری ہیں جس کے دوران 16 فوجی ہلاک ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق اسرائیلی دہشت گردی کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے حملے جاری ہیں۔ القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس نے 4 روز…
-

بھاری مالی و جانی نقصان اٹھانے کے بعد ہزاروں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ سے انخلا شروع
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ سے اپنے پانچ بریگیڈز پر مشتمل ہزاروں فوجیوں کو واپس بلانا شروع کردیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ غزہ کی پٹی سے ہزاروں فوجیوں کو عارضی طور پر واپس بلایا جارہا ہے۔ حماس کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے بعد سے یہ علی الاعلان…
-

منی پورمیں چار مسلمانوں کی ہلاکت پر وزیر داخلہ کو مکتوب یہ ریاستی سرکار کی بے حسی اور غیر ذمہ داری کا مظہر ہے : مولانا محمود اسعد مدنی (صدر جمعیۃ علماء ہند)
نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ریاست منی پور میں تشدد کا دائرہ بڑھنے پر سخت تشویش کا اظہارکیاہے۔ انھوں نے یہ بات منی پور کے لیلونگ ضلع تھوبال میں چار مسلمانوں کی افسوس ناک شہادت کے تناظر میں کہی ہے۔عسکریت پسندوں نے سوموار کی شام لیلونگ چنگاؤ میں…
-

45 برس چرچ کیلیے وقف کرنے بعد آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کرلیا
آسٹریلیا پادری گولڈ ڈیوڈ نے اپنی زندگی کے 45 سال چرچ کے لیے وقف کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔ مسلم ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق نومسلم گولڈ ڈیوڈ نے اپنا مسلم نام عبدالرحمٰن رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گولڈ ڈیوڈ نے آسٹریلوی عیسائی برادری میں ایک معتبرپادری کی حیثیت سے مقام حاصل کیا۔ انہوں نے…
-

نئے سال کے آغازپر اسرائیلی حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے10 افراد شہید
غزہ: غزہ میں نئے سال کے آغاز پر اسرائیل کے حملوں میں مزید شدت آگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے وسط میں واقع المغازی اور البریج کے علاقوں کو نشانہ بنایا جس میں ایک ہی گھر کے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ اسرائیل نے غزہ شہر کے نواحی علاقے…
-

بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو سنائی گئی 6 ماہ قید کی سزا، لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام
بنگلہ دیش کے نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کو ملک کے لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے لیے چھ ماہ جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ الجزیرہ نے چیف پرازیکیوٹر خورشید عالم خان کے حوالے سے بتایا کہ پروفیسر یونس اور ان کے تین دیہی ٹیلی کام ساتھیوں کو لیبر ایکٹ کے تحت…
-

منی پور میں حالات پھر خراب، 3 افراد کا گولی مار کر قتل، کئی گاڑیاں نذرِ آتش، 5 ضلعوں میں کرفیو نافذ
منی پور میں ایک بار پھر حالات خراب ہو گئے ہیں۔ نئے سال کے پہلے دن (پیر) تھوبل ضلع میں تین لوگوں کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ اس دوران پانچ دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس تازہ تشدد کے بعد مقامی افراد میں شدید ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ حالات…
-

سال 2023 میں دنیا بھر میں مارے گئے 120 صحافی
انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کا کہنا ہے کہ سال 2023 میں 120 صحافی اور میڈیا کارکن مارے گئے اور دنیا بھر میں مارے جانے والے صحافیوں میں سے 68 فیصد غزہ تنازعہ میں مارے گئے۔اتوار کو آئی ایف جے کی جانب سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق سال 2023 میں 11…
-

اسرائیلی فوج کا غزہ سے لاکھوں ڈالرز، قیمتی سامان لوٹنے کا انکشاف
غزہ: اسرائیل کی غاصب فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے ساتھ ساتھ لوٹ مار کا بازار بھی گرم کررکھا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں نے لوگوں کا ذاتی سامان چوری کرنے کے لیے من مانی…