Category: نیوز
-

ایس ڈی ایم کو دھمکی دینے کے معاملہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کو دو سال قید کی سزا
بہرائچ: اتر پردیش کے بہرائچ ضلع کی مہاسی سیٹ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی سریشور سنگھ کو ایس ڈی ایم (سب ڈویزنل مجسٹریٹ) کو دھمکی دینے کے 21 سال پرانے معاملہ میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ کے خلاف معاملوں کی سماعت کے لیے قائم…
-

ہریانہ: آئی این ایل ڈی لیڈر کے گھر 48 گھنٹے بعد بھی پر ای ڈی کا چھاپہ جاری
چنڈی گڑھ: ای ڈی نے آئی این ایل ڈی کے سابق ایم ایل اے دلباغ سنگھ کے خلاف غیر قانونی ہتھیار اور شراب رکھنے کے الزام میں دو معاملے درج کیے ہیں۔ سابق ایم ایل اے کے خلاف پرتاپ نگر پولیس اسٹیشن میں ایکسائز ایکٹ اور آرمس ایکٹ کے تحت دو ایف آئی آر درج…
-

کولکاتا پولیس کو ملی انڈین میوزیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ناظرین کے داخلے پر پابندی
کولکاتا پولیس کو جمعہ کے روز ایک سنسنی خیز ای میل موصول ہوا جس میں کولکاتا واقع انڈین میوزیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیررائزر 111 گروپ کی طرف سے یہ ای میل بھیجا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ انڈین میوزیم میں دھماکہ…
-

سابق رکن اسمبلی دلباغ سنگھ کے گھر سے غیر ملکی بندوقیں، سونے کی سلاخیں، شراب کے کارٹن اور دولت کا ذخیرہ برآمد
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے غیر قانونی کان کنی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ہریانہ کی سیاسی جماعت آئی این ایل ڈی کے سابق رکن اسمبلی دلباغ سنگھ کے گھر پر تلاشی مہم چلائی۔ رپورٹ کے مطابق دلباغ سنگھ کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں غیر قانونی اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔ اے…
-

غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور دوبارہ اسرائیلی قبضہ قبول نہیں کرسکتے: سعودی عرب
سعودی عرب نے جمعرات کے روز اسرائیلی وزیروں کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے ، جس میں ان وزیروں نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور غزہ میں دوبارہ یہودی آباد کاری کے لیے کہا تھا۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اس بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ‘ اسرائیل کی…
-

حماس کے شہید رہنما صالح العروری کے گھر پر بمباری، مزید 14 افراد شہید
مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے شہید رہنما صالح العروری کے گھر پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 14 افراد شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق لبنان میں صہیونی فوج کے حملے میں شہید حماس کے نائب سربراہ صالح العروری کے خاندان سے منسوب رہائش گاہ پر اسرائیلی فوج نے بمباری کردی۔…
-

غزہ میں رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، مزید 120 فلسطینی شہری شہید
نسل کشی کا مشاہدہ نہیں ہوا، امریکی محکمہ خارجہ کی شرمناک ڈھٹائی غزہ : غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ایک اسرائیلی یرغمالی مارا گیا۔غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی…
-

سابق وزیر جناب شاہد علی خان کی چھٹی برسی پر خراج عقیدت اور کمبل تقسیم
سیتامڑھی: بہار سرکار کے سابق وزیر شاہد علی خان کی چھٹی برسی پر بدھ کو خراج عقیدت اور قرآن خوانی کی تقریبات کرکے 200 سے زیادہ غریب و لاچار کے درمیان کمبل تقسیم کی گئی سماجی کارکن و صحافی رام شنکر شاستری مجلس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ایچ ایم ٹی ہاسپٹل کے ڈائریکٹر…
-

امریکہ: نیو جرسی میں مسجد کے باہر امام کا گولی مار کر قتل
واشنگٹن: امریکی ریاست نیو جرسی کے نیوارک شہر میں واقع مسجد کے باہر امام حسن شریف کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ابھی تک اس حملے کے پیچھے کا مقصد معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میتھیو پلاٹکن نے کہا کہ اب تک…
-

غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ انہی کا رہے گا: امریکہ
واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انھیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے…