Category: نیوز
-

الجزائر نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کھیل، ثقافتی سرگرمیاں ملتوی کرنے کا کیا اعلان
الجزائر نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں اور ناکہ بندی کے شکار فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے حکومت کے زیر اہتمام تمام کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کو معطل کر دیا ہے۔ الجزائر کی وزارت امور نوجوانان اور کھیل نے یہ فیصلہ “فلسطینی عوام کی حمایت” اور “غزہ کی پٹی میں متاثرین…
-

گوتم اڈانی کی مشکلات جاری، سیبی نے ہنڈن برگ کیس میں تحقیقات کا دائرہ بڑھایا
صنعت کار گوتم اڈانی اور ان کی کمپنی اڈانی گروپ ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ دراصل امریکی شارٹ سیلر کمپنی ہنڈن برگ ریسرچ کی رپورٹ کے بعد گوتم اڈانی کے بحران کے بادل چھٹنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ سیبی کی تحقیقات پہلے سے ہی چل رہی ہے، جس کا دائرہ اب بڑھا…
-

مندروں پر سے نہیں ختم ہوگا حکومتی کنٹرول، سپریم کورٹ نے عرضی کو کیا خارج!
سپریم کورٹ نے سینئر وکیل اشونی اپادھیائے کی اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں مندروں پر سے حکومتی کنٹرول ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ عدالت عظمیٰ کا یہ فیصلہ اشونی اپادھیائے کے لیے ایک بڑا جھٹکا ہے، کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ ٹھیک اسی طرح ہندو مندروں کے انتظام و…
-

این ایچ آر سی نے منی پور میں تشدد کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے 18 معاملے کئے درج
امپھال: قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے گزشتہ چند مہینوں میں منی پور میں تشدد کے دوران حقوق کی خلاف ورزیوں کے 18 معاملے درج کیے ہیں۔ این ایچ آر سی کو منی پور حکومت سے آٹھ معاملات کے علاوہ تمام میں کارروائی کی رپورٹس (اے ٹی آر) موصول ہوئی ہیں۔ باقی…
-

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 900 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں شدید زخمی، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 900 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ شہر کے الاحلی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا جہاں 10 روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے والے شہریوں کو مسلسل طبی امداد کیلئے لایا جارہا…
-

فلسطین کے خلاف جنگی مجرموں کا اتحاد
محمد انعام الحق قاسمی ریاض ، مملکت سعودی عرب اسرائیل کو گرین سگنل آج کل غزہ کی پٹی اب اسرائیلی جنگی جرائم کی نمائش اور خونی کھیل کا میدان بنا ہوا ہے۔ لوگ اسے ٹی وی سکرین پر اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں۔ اخلاقیات اور انسانیت کا ذرہ برابر بھی حصہ کسی شخص…
-

ہم جنس جوڑوں کی شادی کا کوئی بنیادی حق نہیں: سپریم کورٹ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے فیصلے کا استقبال کیا اور کہا – ’عدالت کے فیصلے سے شادی کے مقدس اور پاکیزہ نظام کی حفاظت ہوئی ہے‘
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اپنے اہم تاریخی فیصلے میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ پانچ ججوں پر مشتمل بنچ نے اپریل اور مئی کے درمیان فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج اس بارے میں فیصلہ سنایا ہے۔ اس معاملے میں جمعیۃ علماء ہند،…
-

غزہ میں 12 لاکھ افراد بے گھر، لاشوں کو دفنانے کی جگہ نہیں:فلسطینی سفیر
مصر میں فلسطینی سفیر دیاب اللوح نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 30 ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوگئےہیں۔ 12 لاکھ سے زیادہ شہری بے گھر ہیں اور 14 سے زیادہ ہسپتال ملیامیٹ کر دیے گئے ہیں۔ قاہرہ میں اسرائیلی حملوں میں پیش رفت سے آگاہ کرنے کے لیے منعقد پریس کانفرنس…
-

اسرائیل کا غزہ پر دوبارہ قبضہ ایک بڑی غلطی ہوگی :بائیڈن کی پلٹی
اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ حماس کو تباہ ہونا چاہیے لیکن فلسطینی ریاست کے لیے راستہ بھی ہونا چاہیے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل کا غزہ پر دوبارہ قبضہ ایک بڑی غلطی ہوگی۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر ٹینک تعینات…
-

اسرائیل کی 9 دنوں سے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک 724 بچوں سمیت 2329 فلسطینی ہوئے شہید
تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی اور 3400 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے…