Category: پاکستان
-

مالی مشکلات کی شکار پاکستانی اینکر نے خودکشی کی کوشش کی
اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی اینکر کی جانب سے خود کشی کرنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیاہے ۔فی الحال حالت تشویشناک ہے ۔اور ہسپتال منتقل کیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ اور ٹی وی اینکر غزالہ بلوچ کی جانب مالی مشکلات کے باعث خود کشی کرنے…
-

امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستانی پارلیمنٹ میں قرارد اد منظور
امریکہ میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے پاکستان کی سینیٹ میں قرداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے اسلام آباد(ملت ٹائمز) امریکہ میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے پاکستان کی سینیٹ میں قرداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے ۔پاکستانی اخبار ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں…
-

مولانا سمیع الحق نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
پشاور(ایم این این ) اکوڑہ خٹک میں جمعیت علمائے (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد جامعہ حقانیہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعیت علمائے (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے اکوڑہ خٹک کے خوشحال خان ڈگری کالج…
-

مولانا سمیع الحق کے قتل پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہار افسوس، فوری تحقیقات کا حکم
وزیراعظم عمران خان کابینہ کے دیگر ارکان کے ہمراہ چین میں موجود ہیں جہاں انہیں سربراہ جے یو آئی (س) مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی اطلاع دی گئی اسلام آباد (ایم این این ) عمران خان نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو قتل کیے جانے کی فوری تحقیقات…
-

پاکستان کے معروف عالم دین اور جمعیة علماءاسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملہ میں شہید
مولانا سمیع الحق 18 دسمبر 1937 کو نوشہرہ کے علاقہ اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے، مولانا سمیع الحق مذہیبی اسکالرا ور جے یو آئی (س) کے مرکزی صدر اور قائد تھے۔ وہ 1985 سے 1991 تک ممبر سینیٹ رہے اور 1991 سے 1997 تک دوسری بارسینیٹ کے ممبر رہے۔ اسلام آباد(ملت ٹائمز) راولپنڈی کے علاقے…
-

پاکستان کے مقبول جج شوکت عزیز صدیقی اپنے عہدہ سے برخاست ،فوج کے کردار پر کرتے تھے تنقید
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برخاستگی نے ملک کی وکلا برادری کو تقسیم کر دیا ہے۔ بعض نے اس فیصلے کو درست قرار دیا ہے جب کہ کچھ کے خیال میں صدیقی کے خلاف یہ فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کے ایما پر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد (ایم این این )…
-

پاکستان شدید معاشی بحران سے دوچار ،عمران خان کی عوام سے صبر کی تلقین
پاکستانی معیشت کی بدحالی کے باعث ملکی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں سخت دباو¿ کا شکار ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک سو چونتیس روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک سو چھتیس روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے۔ اسلام آباد (ایم این این ) پاکستانی معیشت کی بدحالی کے…
-

دنیا میں دو عظیم لیڈر ہیں، عمران خان ۔طیب ایردوان: بشریٰ بی بی
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتونِ اول بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اس ملک کو عمران خان جیسا لیڈر ملا ہے۔ اسلام آباد (ایم این این ) پاکستانی چینل ہم نیوز کے پروگرام ’ندیم ملک لائیو‘ میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ…
-

پاکستان میں بھی طلاق بدعت دینے والوں کو ہوسکتی ہے سزا ،اسلامی نظریاتی کونسل نے قابل تعزیر قرار دینے کی تائید کی
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ کونسل نے بیک وقت تین طلاقوں کو قابلِ تعزیر قراردینے کی تائید کی ہے اسلام آباد(ایم این این ) اسلام آباد میں اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد چیئرمین کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بیک وقت تین…
-

آرمی چیف کے بیان پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان بھی آگئے غصہ میں ،ہندوستان کو دے دی دھمکی !
اس طرح کی دھمکیاں ملیں گی تو ساری قوم مقابلہ کرنے کے لیے کھڑی ہے، ہم اگر دوستی کی پیشکش کررہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ یہ عمل دونوں ممالک کےلیے بہتر ہے۔ اسلام آباد(ایم این این ) نیویار ک میں ہونے والے وزراءخارجہ کی مجوزہ ملاقات منسوخ ہونے کے بعد عمران خان…