Category: ساراجہاں
-

طالبان کی پیش قدمی جاری، امریکہ نے اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا کردیا مطالبہ
امریکہ نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جنرل آسٹن اور امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغان صدر اشرف غنی کو فون کیا ہے واشنگٹن: امریکہ میں ذرائع نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار…
-

طالبان ملک کا کنٹرول سنبھال لیں تو کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملہ نہ کریں، امریکہ کی اپیل
افغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی صوبائی دارالحکومت پر بڑھتے قبضے کے دوران امریکہ نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ اگر وہ ملک کا کنٹرول سنبھال لیتے ہیں تو امریکی سفارتخانے پر حملہ نہ کریں امریکہ: افغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی صوبائی دارالحکومت پر بڑھتے قبضے کے دوران امریکہ…
-

امریکا نے اپنے سفارت کاروں اور عملے کو نکالنے کے لئے تین ہزار فوجی افغانستان بھیجنے کا لیا فیصلہ
نیویارک: امریکا نے کابل میں موجود اپنے سفارت کاروں اور عملے کو بحفاظت نکالنے کے لیے فوجی دستے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے حکام نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو بتایا کہ امریکی سفارت کاروں اور سفارتی عملے کو بحفاظت نکالنے کے لیے تقریباً 3 ہزار فوجی افغانستان بھیجے جائیں گے۔…
-

امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکل جانے کی دی ہدایت
واشنگٹن: (ایجنسیاں) پر تشدد واقعات میں تیزی آنے والے افغانستان میں متحدہ امریکہ اور برطانیہ کے سفارتخانوں نے ملک میں موجود اپنے اپنے شہریوں کو پہلی ممکنہ فلائٹس کے ذریعے اس ملک کو ترک کرنے کا کہنا ہے۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری موجودہ تجارتی …
-

چین سے کورونا وائرس کی خفیہ معلومات چوری کرنے میں امریکی جاسوس کامیاب ، نشریاتی ادارہ سی این این کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے گزشتہ روز اپنی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے ناول کورونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی ’قیمتی خزانے‘ سے کم نہیں۔ رپورٹ کے مطابق، یہ وہی ’خفیہ معلومات‘ ہیں جو 2019…
-

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، 6 افراد ہلاک
الاسکا: امریکی ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے، طیارہ کی گمشدگی کی خبر سامنے آنے کے بعد علاقے میں…
-

افریقی ملک چاڈ میں فوجی قافلے پر حملہ، 26 اہلکار ہلاک
اینجامینا: وسطی افریقی ملک چاڈ میں گشت پر مامور فوجی ٹیم پر مسلح حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 26 اہلکار ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی افریقی ملک چاڈ کے علاقے لیک چاڈ میں جنگجوؤں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلح افراد نے…
-

لبنان کے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل کی توپوں سے جوابی کارروائی
اسرائیل نے لبنان کی جانب سے دو راکٹ حملوں کے بعد اپنی توپوں سے جوابی کارروائی کی ہے جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیل کی میگن ڈیوڈ ایڈم نیشنل ایمبولینس سروس نے بتایا کہ اسرائیلی پہاڑی سرحد پر راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں…
-

افریقی ملک کانگو میں آئل ٹینکر اور مسافر بس میں خوفناک تصادم سے لگی آگ ، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی
کنشاسا: وسطی افریقی ملک کانگو میں مسافر بس سامنے سے آتے ہوئے تیز رفتار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو میں مسافر بس اور آئل ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک…
-

نائیجر میں فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ، 15 اہلکار ہلاک، 7 اہلکار شدید زخمی اور 6 لاپتہ
نیامے: مغربی افریقی ملک نائیجر میں فوجی قافلے پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جب کہ 6 اہلکار لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی نائیجر کے ضلع تورودی میں ایک مشن پر جانے والے فوجی قافلے پر…