Category: ساراجہاں
-

نیویارک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 10 افراد زخمی
حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں: نیویارک پولیس نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق نیویارک میں 2 مسلح افراد نے ہجوم پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی…
-

الجزائر: اسرائیل کو افریقی یونین سے نکال باہر کرنے پر 13 ممالک کا اتفاق
الجزائر: افریقی ملک الجزائر سمیت 13 ممالک نے اسرائیل کو افریقی یونین سے نکال باہرکرنے پر اتفاق کیا ہے۔ الجزائر کے ایک ٹی وی چینل الواقع کے مطابق افریقی یونین کے رکن ممالک نے صہیونی ریاست کو یونین سے نکال باہر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ افریقی ممالک کی طرف سے یہ اقدام قضیہ فلسطین…
-

میانمار میں فوجی بغاوت کے سربراہ ملک میں ایمرجنسی کی مدت بڑھا کر خود وزیراعظم بن گئے
ینگون: میانمار میں فوج کے سربراہ مِن آنگ ہلینگ نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ میں توسیع کردی اور خود وزیراعظم بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کی سربراہی کرنے والے آرمی چیف نے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں اگست 2023 تک توسیع کر کے خود کو عبوری حکومت…
-

امریکہ: بائیڈن انتظامیہ میں ’مذہبی آزادی کے نئے سفیر‘ راشد حسین کا ہندوستان کی کس ریاست سے تعلق ہے؟
سال 2010 میں راشد جب ہندوستان آئے تھے تو وہ آئی آئی ٹی کی مفت کوچنگ دینے والے ’سپر 30‘ کے ڈائریکٹر آنند کمار سے ملے تھے، اسی دوران انہوں نے ہندوستان سے اپنے خاندان کے تعلق کا ذکر کیا تھا واشنگٹن: امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ نے راشد حسین کو بین الاقوامی مذہبی آزادی کا…
-

افغانستان میں طالبان کا راج آ رہا ہے: چینی صدر جنپنگ
چینی صدر سی جنپنگ نے کو کہا کہ چین کو ’فوجی جدوجہد‘ کے لئے تیار رہنا چاہئے کیونکہ امریکہ اس سال 11 ستمبر تک افعانستان سے واپس جارہا ہے۔ بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ نے ملک کی فوج (پی ایل اے) کو وارننگ دی ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان راج کے درمیان شنجیانگ…
-

بحر عرب میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملےمیں دو اسرائیلی ہلاک
لندن: برطانیہ کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بحرِ عرب میں جس بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا وہ ایک اسرائیلی تجارتی جہاز ہے۔ جمعے کے روز جاری ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں تحقیقات ہو رہی ہیں۔ حکام کا کہنا ہےکہ اس حملے میں کم سےکم دو اسرائیلی…
-

کون ہیں ہند نژاد راشد حسین جنھیں امریکی صدر بائیڈن نے دی بڑی ذمہ داری؟
وہائٹ ہاؤس کے ذریعہ جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’راشد حسین اس معاملے میں پہلے مسلم ہوں گے جنھیں بین الاقوامی مذہبی آزادی کے لیے ایمبیسڈر ایٹ لارج کی شکل میں نامزد کیا گیا ہے۔‘‘ امریکی صدر جو بائڈن نے ہند نژاد امریکی شہری راشد حسین کو بین الاقوامی مذہبی آزادی…
-

امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر بھارت کو کیا متنبہ
نئی دہلی: امریکہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر بھارتی حکومت کو تنبیہ کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن گزشتہ روز جوبائیڈن حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار بھارت کے دورہ پر پہنچے جہاں انہوں نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور…
-

امریکی ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کا زلزلہ، کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی، سونامی وارننگ جاری
الاسکا: ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کا مرکز 91 کلومیٹر دور…
-

اسرائیل اور حماس جنگی جرائم کے مرتکب: ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ غزہ تنازعے کے دوران ہونے والا تشدد جنگی جرائم کے مترادف ہے۔ اس تفتیش میں اسرائیلی فضائی حملوں پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔ انسانی حقوق کی معروف عالمی تنظیم ہیومن راٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے 27 جولائی منگل…