Category: ساراجہاں
-

امریکا سعودی تعلقات مشکلات کا شکار
صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات پیچیدگیوں کا شکار ہو چکے ہیں۔ سن 2020 کی صدارتی مہم کے دوران جو بائیڈن نے خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سعودی حکام کے خلاف سخت ایکشن لینے کا وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے…
-

سوئزر لینڈ میں نقاب پر پابندی کی بات کو ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مسترد کر دیا
انہوں نے کہا کہ اس پابندی کا ان مسلم خواتین پر خاص طور پر اثر پڑے گا جو نقاب یا برقعہ پہنتی ہیں، اگر ہم خواتین کا احترام کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں خواتین کو یہ فیصلہ کرنے دینا چاہیے کہ وہ کیا پہنتی ہیں۔ لندن: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا…
-

بائیڈن نے کیا ایران کے خلاف نیشنل ایمرجنسی میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ
صدر جو بائیڈن کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق ایران کے سلسلہ میں قومی ہنگامی ایکٹ کے سیکشن 202 ڈی کے تحت 15 مارچ 1995 کو نافذ قومی ایمرجنسی 15 مارچ 2021 سے آگے ایک سال کے لئے بڑھا دی گئی ہے۔ واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے 1995 میں نافذ کیے گئے…
-

امریکہ نے اسرائیل کے جنگی جرائم کی تفتیش پر عالمی عدالت کی مخالفت کردی
واشنگٹن – یروشلم: امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یا ہو سے پہلی بار ٹیلی فون پر رابطہ کیا…
-

بوسنیا کی خاتون جنگل میں پھنسے مہاجرین کی کیسے مدد کر رہی ہے؟
جنگلوں میں پھنسے مہاجرین کھانا بناتے اور سخت سردی میں زندگی بسر کرنے پر مجبور بوسنیا ہیرزیگووینا کے شہر ویلیکا کلاڈوسا کی رہائشی یاسمین ہُوسیدیچ قریبی جنگلوں میں پھنسے مہاجرین کی دیکھ بھال کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان مہاجرین کو نئی مشکلات کا بھی سامنا ہے۔ ویلیکا کلاڈوسا کی رہائشی یاسمین ہُوسیدیچ کا…
-

نائیجیریا میں اسکول پر مسلح افراد کا حملہ، سیکڑوں طالبات اغوا
ابوجہ: افریقی ملک نائیجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اور سیکڑوں کو طالبات کو اغوا کرکے لے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے بورڈنگ اسکول سے نامعلوم مسلح افراد سیکڑوں طالبات کو اغوا کر کے لے گئے۔ اس علاقے میں ایک…
-

جو بائیڈن کی پہلی فوجی کارروائی، شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے امریکی فوجی اور سفارتی مقامات پر حالیہ راکٹ حملوں کے جواب میں فضائی حملوں کا حکم دیا تھا۔ ان حملوں میں سترہ ایران نواز جنگجووں کے ہلاک ہونے کا دعوی کیا گیا ہے واشنگٹن: امریکہ کا صدر منتخب ہونے اور منصب کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے…
-

چین ایغور مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ کا مرتکب، کینیڈین قرار داد منظور
کینیڈا میں ہاؤس آف کامنز کہلانے والے پارلیمانی ایوان زیریں نے متفقہ طور پر ایک ایسی قرار داد منظور کر لی ہے، جس کے مطابق چین اپنے ہاں ایغور اقلیتی مسلمانوں کے ساتھ رویوں کی صورت میں ان کی ’نسل کشی‘ کا مرتکب ہو رہا ہے۔ یہ قرارداد اپوزیشن کی قدامت پسند جماعت کے ارکان…
-

سمندر میں پھنسے روہنگیا مہاجرین کو بچانے کی اپیل
اقوام متحدہ نے ایک ہفتے سے بھی زیاہ وقت سے سمندر میں پھنسی روہنگیا پناہ گزينوں کی ایک کشتی کو بچا لینے کی اپیل کی ہے۔ اس میں سوار بہت سے لوگ بیمار ہیں جبکہ بہت سے دم توڑ چکے ہیں۔ مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے پیر 22 فروری کو کہا کہ…
-

کورونا کے خلاف جیت لیکن راستہ اب بھی بہت طویل: ڈبلیو ایچ او
ڈبلیو ایچ او نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بارے میں جمعہ کے روز کہا کہ دنیا میں کورونا وائرس’کووڈ19‘ کا پھیلاؤ آہستہ آہستہ کم ہورہا ہے لیکن اب بھی بہت طویل سفر طے کرنا باقی ہے ماسکو: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بارے میں جمعہ کے روز…