Category: ساراجہاں
-

میانمار: سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ سے مزید 38 افراد ہلاک
فوجی بغاوت کے بعد سے لے کر اب تک ملک گیر پر تشدد مظاہروں میں 126 افراد مارے جاچکے ہیں رنگون: سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید 38 مظاہرین کو ہلاک کردیا جب کہ کئی علاقوں میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوج کی جانب…
-

نیوزی لینڈ: ’مسلمانوں کی مدد کرنا ملک کا فرض‘ مساجد پر حملوں کی دوسری برسی پر وزیر اعظم جیسنڈا کا بیان
جیسنڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ ‘ہمیں اس واقعے سے خود کو ایک متحد قوم بننا چاہیے، ایسی قوم جو ہماری تنوع پر فخر اور اسے قبول کرتی ہو اور وقت آنے پر اس کا مضبوطی سے دفاع کر سکے’۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ مساجد میں حملوں کو دو…
-

سری لنکائی حکومت مسلمانوں کے لئے زمین تنگ کرنے پر آمادہ ، برقع پر پابندی لگنے کے ساتھ ایک ہزار سے زائد مدارس ہوں گے بند
سری لنکن وزیر نے بتایا کہ برقع پر پابندی کے دستاویزات پر دستخط ہو چکے ہیں، اب کابینہ سے منظوری لی جائے گی اور یہ پابندی قومی سلامتی کے تحت عائد کی جائے گی سری لنکا میں مسلمانوں کے لئے زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے۔ قومی سلامتی کے نام پر وہاں مسلمانوں پر کچھ…
-

سری لنکا کا نقاب پر پابندی اور اسلامی اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ
کولمبو: سری لنکا نے ملک بھر میں ہزار سے زائد اسلامی اسکولوں کو بند کرنے اور خواتین کے نقاب لگانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر برائے عوامی تحفظ سارتھ ویراسکیرا نے برقع پہننے کو شدت پسندی قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں نقاب…
-

جنسی ہراس اسکینڈل: نیویارک کے گورنر کی برطرفی کے قوی امکانات
امریکا میں نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو کی برطرفی کا بڑا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ان پر متعدد خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام ہے۔ ریاست کی پارلیمنٹ میں ڈیموکریٹس کے لیڈر جو اب تک کومو کے حلیف تھے ، انہوں نے جمعرات کے روز گورنر کی برطرفی کے سلسلے میں ابتدائی…
-

برازیل: کورونا کی نئی شکل نے مچائی تباہی، ایک دن میں 2 ہزار سے زائد افراد لقمۂ اجل
حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں کی بڑھتی تعداد کے ساتھ اموات کے معاملوں میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کا قہر دیکھنے کو ملا ہے۔ اس دوران ملک میں 2286 لوگوں کی موت ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی…
-

امریکہ: 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بل منظور
کورونا ریلیف بل سے امریکیوں کووبا سے نمٹنے میں مدد ملے گی، کورونا ریلیف بل اب دستخط کے لیے صدر بائیڈن کو بھیجا جائے گا واشنگٹن: امریکی کانگریس نے صدر جوبائیڈن کا 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بل منظور کر لیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا ریلیف بل سے امریکیوں کووبا سے نمٹنے…
-

سویٹزرلینڈ میں نقاب پر پابندی
سویٹزرلینڈ میں نقاب پر پابندی سے قبل اتوار کو ریفرینڈم ہوا، جس میں 51 فیصد لوگوں نے اس پر پابندی کی حمایت میں ووٹ کیا۔ فرانس نے سال 2011 میں چہرے کو پوری طرح ڈھکنے والے کپڑے پر پابندی لگائی تھی۔ اس کے علاوہ ڈینمارک، آسٹریہ، نیدرلینڈ اور بلگیریا میں بھی عوامی مقام پر نقاب…
-

کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار
فیڈریکو کلین کو خود سابق امریکی صدر ٹرمپ نے تعینات کیا تھا واشنگٹن: ایف بی آئی نے کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار کو گرفتار کرلیا۔ کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ایف بی آئی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں تعینات اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ…
-

پوپ فرانسس کی دورہ عراق میں آیت اللہ علی السیستانی سے ملاقات
عراق کے تاریخی دورے پر آئے ویٹی کن کے پوپ فرانسیس نے ہفتے کے روز نجف شہر میں اہل تشیع کے اہم مذہبی رہنما آیت اللہ علی السیستانی سے ملاقات۔ یہ اپنی نوعیت کی غیر معمولی ملاقات ہے بغداد: عراق کے تاریخی دورے پر آئے ویٹی کن کے پوپ فرانسیس نے ہفتے کے روز نجف…