Category: ساراجہاں

  • خواتین کو فیصلہ سازی میں برابری دی جائے: اقوام متحدہ

    خواتین کو فیصلہ سازی میں برابری دی جائے: اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ کے کمیشن برائے صنفی مساوات نے مطالبہ کیا ہےکہ دنیا خواتین کو فیصلہ سازی میں مساوی کردار دے۔ جمعے کے روز اس سلسلے میں ایک مسودے کو منظور کیا گیا۔ اقوام متحدہ کا کمیشن برائے اسٹیٹس آف ویمن نے پچیس برس قبل بیجنگ میں خواتین کی کانفرنس کے موقع پر عوامی شعبے میں…

  • بیس ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ، اقوام متحدہ

    بیس ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ، اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ کی بعض ایجنسیوں کے مطابق آنے والے مہینوں میں لاکھوں انسانوں پر سیاسی تنازعات، کورونا کی وبا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔  اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر عالمی برادری نے جلد ہی مناسب اقدامات نہ کیے تو دنیا کے بیس سے…

  • دنیا کی سب سے طاقتور ترین فوج چین کے بعد سعودی عرب کی فوج چھٹے مقام پر

    دنیا کی سب سے طاقتور ترین فوج چین کے بعد سعودی عرب کی فوج چھٹے مقام پر

    ابتدائی پانچ افواج کی درجہ بندی میں چین، امریکا، روس، بھارت اور فرانس شامل ہیں جبکہ سعودی عرب کے بعد اگلی چار پوزیشنوں پر جنوربی کوریا، جاپان، برطانیہ اور جرمنی ہیں۔ دنیا کی طاقت ور ترین فوج امریکا کی نہیں بلکہ چین کی ہے۔ اس بات کی تصدیق عسکری تحقیق سے متعلق خصوصی ویب سائٹ…

  • آسٹریلیا کو گزشتہ سو برسوں میں بدترین سیلاب کا سامنا

    آسٹریلیا کو گزشتہ سو برسوں میں بدترین سیلاب کا سامنا

    یہ قدرتی آفت اسی خطے میں ٹھیک ایک برس قبل جنگلوں میں لگنے والی زبردست آگ کی وجہ سے غیر معمولی ماحولیاتی تبدیلی کے بعد آئی ہے۔ آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں پیر کے روز بھی موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سڈنی کے شمال میں گزشتہ ایک سو برس…

  • 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا جاپان

    7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا جاپان

    ٹوکیو: جاپان کے ساحلی علاقے میاگی میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جزیرے ہونشو کے علاقے میاگی فریکچر میں 7.2 شدت کے زلزلے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور سونانمی سے خوف زدہ لوگ گھروں…

  • سامعہ حسن تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر بن گئیں

    سامعہ حسن تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر بن گئیں

    سر پر اسکارف اور ہاتھ میں قرآن لیے سامعہ حسن نے جمعے کے روز ملک میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ جان موگوفلی کی وفات کے دو روز بعد وہ تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر بن گئی ہیں۔ تنزانیہ میں اسلام مسیحیت کے بعد دوسرا بڑا مذہب ہے۔ اس ملک میں پہلی مرتبہ ایسا…

  • بائیڈن کی دھمکی پر روس نے امریکا سے سفیر واپس بلا لیا

    بائیڈن کی دھمکی پر روس نے امریکا سے سفیر واپس بلا لیا

     ماسکو:  امریکی انتخاب میں مبینہ روسی مداخلت کے خلاف صدر بائیڈن کے بیان کے بعد روس نے امریکا سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت…

  • امریکی صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ’قاتل‘ قرار دے دیا

    امریکی صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ’قاتل‘ قرار دے دیا

    پوتین سے متعلق بائیڈن کا بیان روس پر حملہ ہے: چیئرمین روسی پارلیمنٹ ڈوما امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کو ’’قاتل‘‘ قرار دیتے ہوئے یہ بات زور دے کر کہی کہ وہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت ادا کریں گے۔ پروگرام اینکر کے سوال کیا وہ روسی…

  • سری لنکن حکومت نے شدید تنقید کے بعد نقاب پر پابندی کی وضاحت کردی

    سری لنکن حکومت نے شدید تنقید کے بعد نقاب پر پابندی کی وضاحت کردی

    کولمبو:  مسلمان خواتین پر برقع اور حجاب سے چہرہ ڈھانپنے کی پابندی سے متعلق سری لنکا نے وضاحت کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن حکومت کا کہنا ہے کہ برقعے اور حجاب پر پابندی ’محض تجویز‘ تھی جس کی تاحال منظوری نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ تین روز قبل…

  • اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر امریکی غیر مسلم خاتون مسلمان ہو گئیں

    اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر امریکی غیر مسلم خاتون مسلمان ہو گئیں

    امریکی خاتون 42 سالہ ٹیفنی سلسیٹ اسمتھ نے اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر کراچی میں جامعہ بنوریہ میں اسلام قبول کر لیا اسلام آباد: امن اور سلامتی کے مذہب اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہونے والی غیر مسلم امریکی خاتون اسلام قبول کرنے جامعہ بنوریہ پہنچ گئیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی…