Category: ساراجہاں
-

صومالیہ کے دو مختلف مقامات پر بم حملے، کم از کم 5 افراد ہلاک، 6 زخمی
صومالیہ میں دو مختلف مقامات پر بم حملوں کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں صومالیہ میں دو مختلف مقامات پر بم حملوں کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پہلا حملہ دارالحکومت موغا دیشو سے 250 کلو میٹر شمال مغربی قصبے بائدوعا…
-

میانمار: باگو شہر میں کریک ڈاؤن، فوج کے خلاف مظاہروں میں 80 سے زائد شہری ہلاک
میانمار میں فوجی حکمرانوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نیوز ایجنسی ’میانمار ناؤ‘ اور سیاسی قیدیوں کے لیے کام کرنے والی امدای تنظیم اے اے پی پی کے مطابق جمعے کے روز میانمار کی سکیورٹی فورسز نے باگو اور ینگون میں مظاہرین کے خلاف رائفل…
-

کورونا ویکسین سے امیر ممالک کو نوازا اور غریب کو نظرانداز کیا جا رہا ہے: ڈبلیو ایچ او
جنیوا: عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم غیبریس نے دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم غیبریس نے کورونا وائرس کی عالمی سطح پر تقسیم کو امتیازی اور غیر منصفانہ…
-

فیوزا عثمانی کوسووو کی صدر منتخب
کوسووو کی پارلیمان نے اڑتیس سالہ کرشمائی رہنما فیوزا عثمانی کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ ایک سربیائی جماعت نے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ سابق صدر ہاشم تھاچی کے نومبر میں سبکدوش ہوجانے کی وجہ سے صدر کا عہدہ خالی پڑا تھا۔ جنگی جرائم کے الزامات عائد…
-

کوشش رنگ لائی، جرمنی میں مسلمانوں کو تابوت کے بغیر تدفین کی اجازت ملی
جرمن ریاست بائرن میں مسلمانوں کی تدفین کے لیے تابوت کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ اس کا مقصد مسلم روایات کے مطابق تدفین ممکن بنانا اور مسلمان برادری کا معاشرے میں انضمام ہے۔ جرمنی کی ریاست بائرن میں یکم اپریل سے تدفین کے لیے تابوت کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ وفاقی…
-

تنزانیہ کے صدر کے آخری دیدار کے دوران بھگدڑ سے 45 افراد کچل کر ہلاک
ڈوڈوما: تنزانیہ کے صدر جان ماغوفولی کی آخری رسومات کے موقع پر دیدار کے لیے بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 45 افراد کچل کر ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے صدر جان ماغوفولی مبینہ طور پر کورونا سے انتقال کرگئے تھے اور 21 مارچ کو ان کی…
-

آذر بائیجان سے شکست پر دباؤ کے شکار آرمینیائی وزیرعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
یریوان: آذربائیجان سے عبرتناک شکست پر شدید عوامی دباؤ کے شکار آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے رواں برس اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے تاہم وہ پارلیمانی انتخابات…
-

میانمار: تختہ پلٹ مخالف تحریک میں اب تک 500 سے زائد افراد ہلاک، فوجی تشدد جاری
میانمار میں برسراقتدار نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی چیف آنگ سان سو کو فوج نے نظر بند کیا ہوا ہے اور اقتدار پر اپنا کنٹرول قائم کر لیا ہے۔ تختہ پلٹ کے بعد جمہوریت کی بحالی کے لیے لگاتار مظاہرے ہو رہے ہیں۔ میانمار میں اس سال فروری میں ہوئے فوجی تختہ پلٹ کے خلاف چل…
-

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، ایک دن میں 114 شہری ہلاک
فوج نے پر امن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں اتنی تعداد میں عام شہری ہلاک ہوئے۔ گذشتہ ماہ فوجی بغاوت کے بعد سے یہ ملک میں مہلک ترین دن تھا۔ نیپی ٹاو: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر کریک ڈاؤن کے دوران کم از کم 114…
-

مصر: دو ٹرینوں کے درمیان زبردست تصادم، 19 افراد ہلاک، 185 زخمی
مصر کی قومی ریلوے کے مطابق نامعلوم افراد کے ذریعہ ایمرجنسی چین کھینچے جانے کے بعد مسافر ٹرین کے اچانک رک جانے سے ٹرین کی ٹکر ہوئی جس کے سبب لکسر الیکزنڈریا ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ قاہرہ: مصر کے صوبہ سوہاج میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم کا حادثہ سرزد ہوا ہے…