Category: ساراجہاں
-

میانمار میں بم دھماکہ، رکن پارلیمان سمیت 5 افراد ہلاک
صوبہ باگو کے دیہات زی اولاک میں گزشتہ روز قومی جمہوری پارٹی کے رکن پارلیمان تھیٹ لائنگ ون کے حلقے میں ایک پیکٹ میں بند بم دھماکے سے پھٹ گیا جس میں رکن پارلیمان سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے میانمار ناو نامی ویب سائٹ کے مطابق، صوبہ باگو کے دیہات زی اولاک میں گزشتہ روز …
-

جاپان میں زبردست گردابی طوفان سے تقریباً 100 عمارتیں تباہ
وسطی جاپان میں زبردست گردابی طوفان میں تقریباً 100 عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں لیکن اس میں کسی بھی شخص کو کوئی شدید نقصان نہیں پہنچاہے۔ ڈائیلاگ کمیٹی کیوڈو نے یہ اطلاع دی ہے۔ محکمہ موسمایت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان تیز طوفانی ہواوں کے سبب ہی عمارتوں کی چھتیں اڑگئی اورشہر میں کھڑکیاں…
-

اسرائیل: یہودیوں کے مذہبی مقام پر بھگدڑ، 44 افراد ہلاک، متعدد زخمی
اسرائیل میں بھگدڑ مچنے سے 44 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقعہ شمالی اسرائیل میں یہودوں کے ایک مذہبی مقام ماؤنٹ میرون پر پیش آیا تل ابیب: اسرائیل میں بھگدڑ مچنے سے 44 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔…
-

برقعہ مذہبی انتہا پسندی کی علامت ہے، سری لنکا کے وزیر سلامتی امور
سری لنکا کی کابینہ نے برقعے اور چہرے کے نقاب پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔ ملک کے سلامتی امور کے وزیر نے کہا کہ یہ قومی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔ سری لنکا کی کابینہ نے مسلم خواتین کے برقعے اور چہرے کے نقاب پر مجوزہ پابندی کے بل کی منظوری قومی سلامتی…
-

امریکہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا دفاع کیا
واشنگٹن: (ملت ٹائمز) وہائٹ ہاؤس نے نیو یارک میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کے اسرائیل کو مورد الزام ٹھہرانے کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیل کو بری کرنے کی کوشش کی ہے۔ بدھ کے روز امریکی میڈیا نے وائٹ ہاؤس کی…
-

امریکہ نے اپنے شہریوں کو واپس آنے کے لئے کہا، کناڈا اور جرمنی نےبھی جاری کی ایڈوائزری
امریکہ کی اس ایڈوائزری کے بعد کورونا کا خوف اور بڑھ گیا ہے۔ واضح رہےاس ایڈوائزری میں امریکہ نےاپنے شہریوں کو ہندوستان سفر نہ کرنے کے لئے بھی کہا ہے۔ ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے کئی ممالک نے پہلے پروازیں بند کر دی تھیں لیکن اب امریکہ نے جو ہندوستان میں…
-

بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں: امریکی کمیشن
بین الاقوامی سطح پر مذہبی آزادی پر نگاہ رکھنے والے ایک امریکی حکومتی کمیشن نے بھارت کو مسلسل دوسرے برس ‘خاص تحفظات کے حامل ملکوں‘ کی فہرست میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔ نئی دہلی: (جاوید اختر ) یونائٹیڈ اسٹیٹ کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم (یو ایس سی آئی آر ایف)نے سن 2021 کی سالانہ رپورٹ…
-

وبا کے دور میں پریس کی آزادی پر زبردست دباؤ
ایک نئی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دور میں پریس کی آزادی پر قدغنیں عائد کی گئیں اور صحافت کا غلط اطلاعات کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال بھی جاری رہا۔ آزادی صحافت سے متعلق بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے 20 اپریل منگل کے روز…
-

امریکا کے شہر انڈیانا میں فائرنگ ۔ 8افراد ہلاک
امریکا کے شہر انڈیانا میں فائرنگ ۔ 8افراد ہلاک واشنگٹن (ایجنسی ملت ٹائمز) امریکا کے شہر انڈیانا پولس میں جمعرات کو رات گئے فیڈیکس کمپنی کے ایک گودام میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی خاتون ترجمان جینی کک نے صحافیوں کو بتایا کہ…
-

امریکی وزیر دفاع اسرائیل کے دو روزہ دورے پر
آسٹن کے دورہ اسرائیل کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مشترک ترجیحات پر مشاورت کی جائے گی اور علاقے میں اسرائیل کی فوجی برتری کے ساتھ امریکی تعاون پر غور کیا جائے گا: کربی اسرائیل پہنچنے پر اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز نے ان کا خیر مقدم کیا۔ آسٹن اسرائیل میں اپنی مصروفیات کے…