Category: ساراجہاں
-

سوشل میڈیا سائٹس نے ٹرمپ کی خراج تحسین والی ویڈیو ہٹا دی
فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام جیسی معروف سماجی رابطوں کی ویب سائٹز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس ویڈیو کو ہٹا دیا ہے جو انہوں نے سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پوسٹ کی تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ…
-

جنوبی ایشیا کی گنجلگ آبادی والے علاقوں میں بڑے پیمانے پر پھیلے گا کورونا: ڈبلیو ایچ او
مائیکل ریان کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہر ہفتے اوسطاً ایک تہائی اضافہ ہورہا ہے۔ لہٰذا شاید اس وقت ہندوستان میں وبائی مرض کے دوگنا ہونے میں تقریباً تین ہفتہ ہے۔ جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے متنبہ کیا ہے ہے کہ جنوبی ایشیاء کے گنجلگ آبادی…
-

کیا خصوصیات ہیں وائٹ ہاؤس میں بنے خفیہ بنکر کی جہاں امریکی صدر نے خوف زدہ ہوکر پناہ لی
واشنگٹن ڈی سی: (ملت ٹائمز) سیاہ فام امریکی جارج فلوئڈ کی ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں موت کے بعد امریکہ میں مظاہروں کی آگ اتنی بھڑکی کہ اس کے شعلے وائٹ ہاؤس تک بھی پہنچ گئے ہیں۔گذشتہ جمعے کو مظاہرین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے باہر تک…
-

کووڈ ۔ 19 سے امریکہ میں 1.08 لاکھ افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکہ میں کورونا وائرس سے 1.08 لاکھ سے زائد افراد فوت ہوچکے ہیں۔ امریکہ میں اس وبا نے شدید شکل اختیار کرلی ہے اور اب تک 18 لاکھ سے زیادہ افراد اس کی زد میں آچکے ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، امریکہ میں کورونا…
-

امریکہ میں تشدد کی آگ وہائٹ ہاؤس تک پہنچی، ٹرمپ مع اہل خانہ بنکر میں چھپنے کو مجبور
سی این این کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ، ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور بیٹا برون کو جمعہ کے روز ایک زیر زمین بنکر میں تقریباً ایک گھنٹہ تک رکھا گیا تھا۔ سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت پر تشدد کا معاملہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ خبریں سامنے آ رہی…
-

امریکی صدر ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او سے تمام تعلقات ختم کرنے کا کیا اعلان
ڈبلیو ایچ او پر چین کی ‘کٹھ پتلی’ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اسے امریکہ کی جانب سے جو رقم دی جاتی تھی وہ اب دوسری تنظیموں اور ضرورت مند ممالک کو دی جائے گی۔ واشنگٹن: کورونا پھیلنے پر پیدا تنازعے نے بالآخر سنگین شکل اختیار کر لی اور امریکہ…
-

حجاب ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں: نئی ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج رفیعہ ارشد کا بیان
مسلم خواتین اپنی صلاحیتوں کے مطابق مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ سکتی ہیں اور حجاب معاشرے میں ان کی ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہوتا۔ پوری دنیا میں مسلم خواتین کا حجاب ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے اور اس پر آئے دن بحث ہوتی رہتی ہے کہ حجاب مسلم…
-

بھارتی آرمی چیف کے بیان پر نیپالی وزیر دفاع کا سخت اظہار برہمی، کہا یہ نیپال کی توہین ہے
نئی دہلی سے صلاح الدین زین کی رپورٹ نیپال کے وزیر دفاع نے اپنے ملک کے حوالے سے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو نیپال کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے بیانات نیپال کی تاریخ کو نظرانداز کر کے ہی دیے جاسکتے ہیں۔ ایک ایسے وقت جب بھارت اور نیپال…
-

ٹیلی ویژن پر لائیو انٹرویو کے دوران 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے دوران بے خوف اور مطمئن نظر آئیں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن
ویڈیو میں جسینڈا آرڈن 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے دوران بے خوف اور مطمئن نظر آئیں ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا انٹرویو براہ راست ٹیلی وژن پر نشر کیا جا رہا تھا کہ اس دوران اچانک زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تاہم جسینڈا آرڈن نے مضبوط اعصاب والی خاتون کا ثبوت دیتے…
-

عبادت گاہیں بہت ضروری ہیں، حفاظتی اقدامات اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ انھیں فوراً کھولا جائے: ڈونالڈ ٹرمپ
امریکی صدر نے عبادت گاہیں کھولے جانے کے بعد کورونا انفیکشن سے بچاؤ کے لیے احتیاطی اقدامات کیے جانے کی بھی تلقین کی۔ انھوں نے کہا کہ مذہبی رہنما عبادات کے دوران حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ملک میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملات کے درمیان تجارتی و کاروباری سرگرمیاں شروع…