Category: ساراجہاں
-

امریکی اخبار میں اشتہار: ’اسلام جلد ہی ایک ایٹمی بم پھینکے گا‘
نیو یارک: (ملت ٹائمز) امریکی شہر ٹینیسی کے سب سے بڑے اخبار میں چھپنے والے اشتہار میں دعویٰ کیا گیا کہ ’اسلام‘ جلد ہی نیشویل شہر پر ایک ایٹمی بم پھینکے گا۔ ایک اسلام مخالف اشتہار جس میں یہ کہا گیا کہ ’اسلام‘ جلد ہی نیشویل شہر پر ایک ایٹمی بم پھینکے گا کے شائع…
-

بھارت اور چین دونوں سے بات ہم کر رہے ہیں: ڈونالڈ ٹرمپ
واشنگٹن: (آئی این ایس انڈیا) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھارت چین بارڈر کشیدگی پر اپنا ردعمل ظاہرکیاہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ سرحد پر تناو ¿ کو ختم کرنے کے لیے بھارت اور چین دونوں سے بات کر رہا ہے۔یہ ایک مشکل وقت ہے۔ ہم ہندوستان سے بات کر رہے ہیں۔ ہم چین سے…
-

نیپال بھی ڈٹ گیا: متنازعہ سرحدی علاقہ کو اپنے نقشے میں شامل کرلیا، بھارت کا شدید ردعمل
نیپال کی صدر بدیا دیوی بھنڈاری آئینی ترمیم کی توثیق کررہی ہیں جس کے تحت نیپال کا نیا نقشہ منظور کیا گیا ہے۔ کھٹمنڈو: نیپال کی صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے گزشتہ روز نیپال کے تبدیل شدہ سرکاری نقشے کی توثیق کرتے ہوئے متعلقہ آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے ہیں جس میں بھارت کے ساتھ…
-

ایغور مسلمانوں کے حقوق کی پامالی: امریکہ نے لگائی پابندیاں، چین نے دیا جوابی اقدام کا انتباہ
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایغور اقلیت کے حقوق کی خلاف ورزیوں کی پاداش میں چینی حکام پر پابندیاں عاید کرنے والے ایک قانون پر دستخط کر دیئے ہیں واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کے مغرب بعید میں واقع سنکیانگ میں ایغورمسلمانوں پر مبینہ جبر کے…
-

سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف لندن میں پر تشدد مظاہرہ، 100 سے زائد مظاہرین گرفتار
امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس حراسست میں ہلاکت کے خلاف لندن میں جاری ’بلیک لائیوس میٹر‘ کے ایک مظاہرے کے دوران تشدد بھڑکنے کے بعد پولیس نے 100 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ پرتشدد کارروائی، پولیس افسران پر حملہ ، اسلحہ رکھنے ، منشیات رکھنے…
-

دنیا میں عالمی وبا کورونا کے متاثرین کی تعداد 78 لاکھ سے تجاوز
دنیا کی عالمی طاقت تصور کئےجانے والے امریکہ میں کورونا وبا کی وجہ سےاب تک 21 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں اور ایک لاکھ 17 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19) سے دنیا بھر میں اب تک 78 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے…
-

نیپال کی پارلیمنٹ نے بھارت سے تنازع کے باوجود نئے نقشے کی منظوری دے دی
نیپال کی پارلیمنٹ نے ملک کے نئے نقشے کی منظوری دے دی جس میں بھارت کے ساتھ متنازع کہلانے والے علاقوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیپال کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا تھا کہ ایوان زیریں میں متنازع علاقوں کو بھی شامل کرکے نئے نقشے کی منظوری دے…
-

ايمسٹرڈيم کی جسم فروش خواتين وبا کے دور ميں پيٹ کيسے پال رہی ہيں؟
کورونا وبا کے باعث صحت سے متعلق قوائد و ضوابط کی وجہ سے ايمسٹرڈيم کا ریڈ لائٹ ایریا اور يہ صنعت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ حکومتی امداد کی منتظر جسم فروش خواتين گزر بسر کے ليے خطرناک طرز عمل اختيار کرنے پر مجبور ہيں۔ جينيٹ ايمسٹرڈيم کی ايک تنگ و تاريک گلی کی طرف…
-

جیورج فلوئڈ کے قاتلوں کے لیے ساڑھے 7 لاکھ ڈالر کی کفالت مقرر
مظاہروں میں مداخلت کے لیے تعینات فوجیوں کو اب واشنگٹن اور دیگر ریاستوں سے انخلا کر دینا چاہیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے بلدیہ میئر بوئسر نے اس امر پر زور دیا ہے کہ افریقی نژاد جیورج فلوئڈ کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی برخلاف شہر کے گرد…
-

جارج فلائیڈ کی موت کے خلاف اقوام متحدہ آفس اور دیگر ممالک میں مظاہرہ
فرانسیسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں پولیس بربریت اور نسل پرستی کے خلاف تقریباً 23 ہزار لوگوں نے پورے ملک میں مظاہرے کیے نیو یارک: سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف لوگوں نے نیویارک میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور امریکہ کی مذمت کے…