Category: ساراجہاں
-

نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے ملزم کو ۲۴؍ اگست کو دی جائے گی پھانسی
مہلوکین کے اہل خانہ موقع پر نہ پہنچ سکے تو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انہیں کارروائی میں شامل کیا جائے گا۔ نیوزی لینڈ میں گزشتہ سال دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے ۵۰؍ نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو ۲۴؍ اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق نیوزی…
-

امریکی صدارتی انتخابات: فنڈز حاصل کرنے میں جوبائیڈن نے ٹرمپ سے بازی ماری!
جوبائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی نے ٹرمپ اور ری پبلکنز کے مقابلہ میں پھر زیادہ فنڈز جمع کرلئے، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن اور ڈیموکریٹس نے جون کے مہینے میں141ملین ڈالر جمع کیے ہیں۔ واشنگٹن: (یواین آئی) امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جیت کس کا مقدر بنے گی یہ تو واضح نہیں مگر ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو…
-

کورونا نے بنایا عالمی ریکارڈ، ایک دن میں سب سے زیادہ نئے معاملے درج
امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ذریعہ جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 10667217 ہوگئی ہے جبکہ 515646 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ کورونا انفیکشن کے اثرات مجموعی طور پر پوری دنیا میں کم ہونے کی جگہ بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔…
-

عالمی ادارہ صحت میں خدمات انجام دینے والی سعودی ماہر امراض حنان بلخی کون ہیں؟
حنان بلخی نے سارس، برڈ فلو اور کورونا جیسی بڑی وبائی بیماریوں کے انفیکشن کنٹرول میں عوام کی رہنمائی کی ذمہ داری احسن طریقے سے ادا کی۔ عالمی ادارہ صحت میں دس سال سے ایک ماہر امراض کے طور پر خدمات انجام دینے والی سعودی عرب کی خاتون ڈاکٹر حنان حسن بلخی طویل عرصے تک…
-

عالمی جنگ بندی نافذ کرنے کے لئے سلامتی کونسل میں قرار داد منظور
قرار داد میں واضح طور پر ذکر کیا گیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ، القاعدہ اور النصرہ فرنٹ کے علاوہ ان دہشت گرد تنظیموں کے خلاف فوجی کاروائیاں جاری رہیں گی جو سلامتی کونسل کی فہرست میں ہیں۔ اقوام متحدہ: اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کرکے تمام ممالک سے عالمی جنگ بندی نافذ…
-

نیوزی لینڈ: لاک ڈاؤن قانون توڑنے والے وزیر صحت مستعفی، پی ایم جیسنڈا نے کیا اعلان
پی ایم جیسنڈا آرڈرن نے وزیر تعلیم کرس ہپکنز کو عارضی طور پر وزیر صحت بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کرس ہپکنز ستمبر میں ہونے والے انتخاب تک وزارت صحت کا ذمہ سنبھالیں گے۔ نیوزی لینڈ کے وزیر صحت ڈیوڈ کلارک نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے معاملے میں ہو رہی زبردست…
-

چین کی ایغور مسلم آبادی میں اضافے کے خلاف سخت حکومتی اقدامات
چینی حکومت ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے ہاں بچوں کی پیدائش کی شرح پر کنٹرول کے لیے بہت سخت اقدامات کر رہی ہے۔ دوسری طرف ہان نسل کی اکثریتی آبادی کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ متعدد خواتین انفرادی طور پر جبری فیملی پلاننگ کے بارے میں اپنے خیالات…
-

امریکہ، اور ہند و پاک میں وائرس مسلسل پھیل رہا ہے ، عالمی سطح پر متاثرین کی تعداد 98 لاکھ ، امریکہ میں اَن لاک ملتوی
بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ پاکستان دو لاکھ کے قریب پہنچ رہا ہے۔ امریکا میں بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث فلوریڈا اور ٹیکساس کے گورنروں نے لاک ڈاؤن میں نرمی ملتوی کر دی۔ بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد پانچ لاکھ سے زائد ہوچکی ہے۔…
-

حیرت انگیز! 709 کلو میٹر طویل آسمانی بجلی نے رقم کی نئی تاریخ
عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کی ایک کمیٹی نے برازیل میں اکتوبر 2018 میں گرنے والی آسمانی بجلی کو دنیا کی سب سے طویل وقت تک رہنے والی بجلی کی شکل میں اپنے ریکارڈ میں شامل کر لیا ہے۔ جنیوا: ہم میں سے بیشتر لوگوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ کوئی آسمانی…
-

نیپال جیسا چھوٹا ملک بھارت کے سامنے کیسے ڈٹ گیا ہے؟
جاوید اختر، نئی دہلی کی خاص رپوٹ بھارت سے نیپال کی ناراضگی بڑھتی جارہی ہے۔ تازہ کشیدگی کی وجہ بھارتی صوبے بہار میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظرمرمتی کام سے متعلق ہے، جس کے لیے کٹھمنڈو نے اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ اس سے قبل نیپال نے ایک نیا سیاسی نقشہ جاری کیا…