Category: ساراجہاں
-

امریکہ نے ایغور مسلمانوں پر ہو رہے ظلم کی پاداش میں چینی حکام پر لگائی پابندی
امریکہ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے پولت بیورو کے رکن سمیت ۴؍ اہم عہدیداروں پر معاشی اور سفارتی پابندی لگائی۔ اب نہ امریکہ میں ان سے کوئی لین دین ہوگا نہ انہیں امریکہ میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مزید چینی حکام کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا۔ امریکی…
-

اس سال زبردست معاشی بحران کا اندیشہ، عالمی معیشت میں ہوگی 5.2 فیصد گراوٹ!
کورونا وبا کی وجہ سے پیدا معاشی بحران کے جلد گزرنے کا امکان کم ہی نظر آ رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 2022 سے پہلے عالمی معیشت کورونا بحران کے پہلے والی حالت پر نہیں لوٹ پائے گی۔ کورونا وائرس کا اثر عالمی معیشت پر اب صاف نظر آنے لگا ہے اور اس سال…
-

بھارت کے بعد امریکہ بھی چینی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹِک ٹاک کو بند کر سکتا ہے
ہم ٹِک ٹاک سمیت چینی ساختہ سوشل میڈیا ایپلی کیشنوں کو ممنوع قرار دینے کا پروگرام رکھتے ہیں: وزیر خارجہ مائیک پومپیو امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم ٹِک ٹاک سمیت چینی ساختہ سوشل میڈیا ایپلی کیشنوں کو ممنوع قرار دینے کا پروگرام رکھتے ہیں۔ فوکس نیوز چینل سے بات…
-

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت (WHO) سے کیا خود کو الگ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او پر الزام عائد کرتے ہوئے پہلے ہی کہا تھا کہ یہ ادارہ مکمل طور پر چین کے کنٹرول میں ہے اور امریکہ اس سے اپنے تعلقات منقطع کر رہا ہے۔ واشنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق باہمی اختلافات کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے باضابطہ…
-

قاسم سلیمانی کا قتل ایک غیر قانونی اقدام اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی تفتیش کار اگنس کالامارڈ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم سے ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے واشنگٹن: اقوام متحدہ کی تفتیش کار اگنس کالامارڈ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم سے ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی…
-

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے سے قبل ہی پولیس کو خبردار کیا تھا : دی اسلامک ویمن کونسل
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی مسلمان خواتین کی معروف تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے مارچ 2019 میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے سے قبل ہی اس جیسے حملوں کی دھمکیوں سے متعلق پولیس اور حکام کو خبردار کیا تھا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مذکورہ انکشاف دی اسلامک ویمن کونسل…
-

برطانیہ نے خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کے جواز میں محمد بن سلمان سمیت 20 سعودی حکام پر لگائی پابندی
اس عمل درآمد کے ذریعے متعلقہ افراد کے برطانیہ میں داخلے، برطانوی بینکوں کے ساتھ لین دین اور اس ملک کی معیشت سے منافع کمانے جیسے عوامل کی ممانعت لائی گئی ہے۔ برطانیہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کے جواز میں سعودی خفیہ سروس کے نائب صدر احمد اسیری اور…
-

نائیجیریا: مسافر بردار کشتی دریا برد ، 21 افراد ہلاک
نائیجیریا کے جنوب میں مسافر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ بینو کے دریائے بینو میں مسافر بردار کشتی اضافی بوجھ کی وجہ سے ڈوب گئی، حادثے میں 21 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ بینو پولیس ترجمان کیتھرین اینینے…
-

3 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد برطانیہ کی تمام مساجد نمازیوں کے لئے کھل گئیں!
لندن: برطانیہ میں 3 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کے ساتھ نماز کی اجازت دی ہے، جبکہ نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ مساجد انتظامیہ بخار کی جانچ، ہینڈ سینیٹائرز اور ماسک…
-

افغان معاہدے کے حوالے سے طالبان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا: امریکی تجزیہ کار
ان اطلاعات کے بعد کہ افغان طالبان نے روس سے پیسے لے کر امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا امریکا میں ناقدین کا کہنا ہے کہ افغان معاہدے کے حوالے سے طالبان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ اس سنگین الزام کا طالبان اور امریکا کے درمیان ڈیل پر بظاہر کوئی اثر نہیں ہوا اور صدر ڈونلڈ…