Category: ساراجہاں
-

چین نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ میں اٹھایا کشمیر کا مسئلہ، بھارت چراغ پا
بیجنگ: (ڈی ڈبلیو ) کشمیر بحران کو ایک سال مکمل ہوگئے ہیں ۔ 5 اگست 2019 کو بھارت کی بی جے پی حکومت نے کشمیر کے خصوصی درجہ اور آرٹیکل 370 کو ختم کردیا تھا اور ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کردیاتھا۔ علاوہ ازیں کشمیر میں مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا تھا اور کئی…
-

ہالينڈ ميں برقع پر پابندی کا ايک سال مکمل، مسلمانوں کو تشدد اور امتيازی رويوں کا سامنا
ہالينڈ ميں برقع پہننے پر پابندی ايک سال پہلے لگائی گئی تھی۔ اس دوران اس يورپی رياست ميں رہائش پذير مسلمان برادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے خلاف امتيازی رويوں اور تشدد ميں اضافہ محسوس کيا ہے۔ ايمسٹرڈيم کے مغربی حصے ميں بوس اين لومرپلائن چوراہے پر کھڑی عمارہ الگ ہی دکھائی ديتی…
-

چین: چینگدو میں امریکی قونصل خانہ چینی حکومت کے کنٹرول میں
بیجنگ: (ایجنسیاں) چین نے آج پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے چینگدو شہر میں امریکی قونصل خانے کو اپنے “کنٹرول” میں لے لیا۔ اس بات کا اعلان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے کیا گیا۔ اس سے قبل چینی حکومت نے جمعے کے روز اس قونصل خانے کو بند کر دینے…
-

شامی حکومت کے ٹھکانوں پر اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کا حملہ
اسرائیل نے ایک بار پھر شام میں مختلف ٹھکانوں کو بم باری کا نشانہ بنایا ہے۔ شامی حکومت کے میڈیا نے جمعہ کی شب بتایا کہ اسرائیلی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے ملک کے جنوب مغرب میں واقع القنیطرہ صوبے میں ۳؍ مقامات پر ٹینک شکن میزائلوں سے حملے کئے دمشق: (ایجنسی) اسرائیل نے ایک…
-

سان فرانسسکو میں سی اے اے ، این پی آر اور این آرسی کیخلاف قرار داد منظور !
منگل کو امریکی شہر سان فرانسسکو کے بورڈ آف سپر وائزرس نے سی اے اے، این پی آر اور این آرسی کے خلاف قرار داد منظور کی۔ ایسی قرار داد منظور کرنے والا وہ امریکہ کا چھٹا شہر بن گیا ہے۔ سان فرانسسکو: شہریت ترمیمی ایکٹ، این پی آر اور این آرسی کے خلاف کورونا…
-

کرلوس عثمان کے سیشن ٹو کی ریلیز نومبر سے ہوگی شروع، ارطغرل غازی اور ترگت الپ کی بھی ہوگی واپسی
انقرہ: (ملت ٹائمز) تاریخی ڈرامہ کرلوس عثمان کے سیشن ٹو کی تیاری تقریبا مکمل ہوچکی ہے اور نومبر سے اس کی ریلیز شروع ہوجائے گی ۔ ترکی سمیت دنیا بھر کے ناظرین کو کرلوس عثمان کے سیشن 2 کا شدت سے انتظار ہے ۔ سیشن ون جون میں ہی مکمل ہوچکا ہے ۔ کرلوش عثمان…
-

چین ہیوسٹن میں اپنا قونصل خانہ تین روز کے اندر بند کر دے: امریکہ
نیوز کانفرنس کے دوران چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وینگ وین بن نے بتایا کہ امریکہ کی جانب سے صرف تین روز میں قونصل خانہ بند کرنے کی ڈیڈ لائن واشنگٹن ڈی سی کے چین مخالف اقدامات کی ایک اور مثال ہے۔ امریکہ نے چین سے کہا ہے کہ وہ ریاست ٹیکساس کے شہر…
-

ایغور مسلمانوں سے جبراً مزدوری کروانے والی چینی کمپنیوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی! چین کی الزامات کی تردید
واشنگٹن: امریکہ اور چین کے درمیان جاری پابندیوں کے مقابلے میں منگل کو ایک اور موڑ آیا جب امریکہ نے چین کی بعض کمپنیو ں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔ امریکی حکومت نے ۱۱؍ ایسی کمپنیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن پر چین میں آبادا یغور مسلمانوں سے جبراً…
-

افغانستان میں امریکی فوج نے خالی کیے پانچ فوجی اڈے
ہافمین نے کہا کہ افغانستان میں امریکی فوج نے 5 فوجی اڈے خالی کرنے کے ساتھ انہیں افغان فوج کو سونپ دیئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اب افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد آٹھ ہزار یعنی قریب آدھی رہ گئی ہے۔ واشنگٹن: امریکہ نے افغانستان میں واقع پانچ فوجی اڈوں سے اپنے فوجیوں کو…
-

بھگوان رام کی جائے پیدائش نیپال ہے، اصلی اجودھیا بھی نیپال میں ہی ہے: وزیر اعظم کے پی شرما
کھٹمنڈو (نیپال): وزیر اعظم نیپال کے پی شرما اولی نے دعوی کیا کہ اصل ایودھیا ہندوستان میں نہیں ہے بلکہ نیپال میں ہے اور لارڈ رام کی جائے پیدائش جنوبی نیپال کے تھوری علاقہ ہے۔ لارڈ رام ہندوستانی نہیں بلکہ نیپالی تھے۔ کھٹمنڈو میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ایک نیپالی شاعر بھنوبھکتا کے…