Category: خاص خبریں
-

اکبر، بابر، اورنگ زیب، ہمارے ہیروز نہیں: بابا رام دیو
پنجی: یوگاگرو رام دیو نے اتوار کے دن کہا کہ اکبر‘بابریا اورنگ زیب ہیروز نہیں ہیں بلکہ چھترپتی شیواجی مہاراج سوپرہیرو ہے۔ وہ حکومت گوا کے زیراہتمام ایک پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی بورڈس یا این سی ای آرٹی کی کتابوں میں ہمیں غلط تاریخ پڑھائی گئی ہے۔ان کتابوں میں…
-

’سورابھاسکر‘ پہلے اسلام قبول کرے تبھی نکاح جائز ہوگا بالی ووڈ اداکارہ کی فہد سے شادی پر تنازعہ، مولانا شہاب الدین رضوی نے ناجائز قرار دیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے سماج وادی پارٹی مہاراشٹر یوتھ بریگیڈ کے صدر فہد احمد کو اپنا ہمسفر منتخب کر لیا ہے تاہم ان کی شادی کے بعد تنازعات پیدا ہونے لگے ہیں۔سوشل میڈیا پر بھی کوئی اس شادی کی حمایت کررہا ہے اور مبارک باد دے رہا تو کوئی اسے ناپسند قرار دے…
-

بجنور سے برطانوی سیاح لاپتہ رشی کیش سے ٹیکسی کے ذریعہ لکھنو جارہا تھا، پولس سراغ لگانے میں مصروف
بجنور: اترپردیش کے بجنور ضلع میں ایک برطانوی سیاح کے لاپتہ ہونے سے پولیس کے ہاتھ پیر پھول گئے ہیں۔ کئی تھانوں کی پولیس نے ہفتہ (18 فروری) کو سیم انڈرچ بٹوک نامی گمشدہ برطانوی شہری کو گھنٹوں تلاش کیا۔ یہ برطانوی شہری اتراکھنڈ کے رشی کیش سے ٹیکسی کے ذریعے بجنور کے راستے لکھنؤ جا…
-

زندہ جلائے گئے جنید اور ناصر کے ملزمین کی دھڑ پکڑ جاری ۶؍ گرفتار، بجرنگ دل کا لگاتار دوسرے دن بھی احتجاج
گؤ رکشکوں کے سمان میں ، ہندو ہر میدان میں، جو ہم سے ٹکرائے گا، چور چور ہوجائے گا کے اشتعال انگیز نعرے، گہلوت کا پتلا نذرآتش جے پور: اتوار کو بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے بینر تلے جنید اور ناصر کو زندہ جلانے والے ملزمین کی حمایت میں پھر مارچ نکالا گیا اس…
-

جنید اور ناصر کے اہل خانہ سے اویسی کی ملاقات راجستھان حکومت پر تنقید، اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ
بھرت پور: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ہریانہ کے بھیوانی میں راجستھان کے بھرت پور کے دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلائے جانے کے سلسلے میں بھرت پور کا دورہ کیا۔ بھرت پور میں انہوں نے جنید اور ناصر کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ…
-

میوات کے نوجوانوں کو نذرِ آتش کرنے کا معاملہ، متاثرہ اہل خانہ کا احتجاج، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
نئی دہلی: میوات کے دو نوجوانوں جنید اور ناصر کو نذر آتش کر کے قتل کرنے کے معاملہ میں اہل خانہ نے اتوار (19 فروری) کو احتجاج کیا اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ راجستھان کے بھرت پور ضلع کے رہائشی نوجوانوں کو ہریانہ کے میوات میں گئو کشی کے نام…
-

میوات میں مسلم نوجوانوں کو نذر آتش کرنے کا معاملہ، راجستھان پولیس نے 6 ملزمان کو حراست میں لیا
جے پور: ہریانہ میں میوات علاقہ میں دو لوگوں کے اغوا کر کے زندہ جلانے کے معاملے میں راجستھان پولیس نے 6 لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ راجستھان پولیس کے عہدیداروں نے اس کی تصدیق کی ہے۔ پولیس نے کہا کہ وہ ہریانہ پولیس…
-

کانپور دیہات معاملہ: برہمن مہا سبھا کے صدر پر مقدمہ درج، یوگی حکومت پر لگائے الزامات
کانپور: کانپور دیہات میں ایک خاتون اور اس کی بیٹی کی تجاوزات مخالف مہم کے دوران جل موت ہونے کے معاملہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کے معاون کرشنا گوتم نے برہمن مہاسبھا کے صدر درگیش منی ترپاٹھی کے خلاف ایس سی/ایس ٹی، مارپیٹ اور دھمکی دینے کی ایف آئی آر درج کرائی…
-

میوات میں دومسلم نوجوانوں کے وحشی قاتلوں پر یو اے پی اے لگایا جائے جمعیۃ کے وفد نے بھرت پور جا کر متاثرہ خاندانوں سے کی ملاقات
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے میوات میں دو مسلم نوجوان جنید اور ناصر کے وحشیانہ قتل اور جلادینے کے واقعات پر گہری تشویش اور سخت غم وغصہ کا اظہار کیا ہے اور اسے انسانیت سوز اور دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہوئے مرکز اور ہریانہ کی سرکار…
-

شمس تبریز قاسمی کی ممبئی آمد پر انجمن اسلام میں استقبالیہ، بہترین صحافتی خدمات کی بنیاد پر ایوارڈ سے سرفراز
ممبئی: (پریس ریلیز) ملت ٹائمز کے بانی و چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کی ممبئی آمد پر مشہور دانشور اور انجمن اسلام ممبئی کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی نے انہیں انجمن کے اکبر ہال میں استقبالیہ دیا، ڈاکٹر ظہیر قاضی نے ملت ٹائمز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ بہت کم وقت میں آپ…