Category: خاص خبریں
-

مہاراشٹر: گنگا مائی چینی مل کا بوائیلر پھٹنے سے کئی افراد زخمی، 4 ٹینکوں میں دھماکے، فائر بریگیڈ کی ایک درجن گاڑیاں موجود
ممبئی: مہاراشٹر کے احمد نگر ضلع واقع ایک چینی مل میں ہفتہ کے روز بوائیلر پھٹنے کا اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ جس چینی مل میں پیش آیا ہے اس کا نام گنگا مائی چینی مل ہے۔ یہاں آگ لگنے کی وجہ سے چار ٹینکوں میں دھماکے ہو گئے جس…
-

اگر اددھو کا گھر آباد ہوگا تو جنید وناصر کا گھر بھی آباد ہونا چاہئے ہم اورنگ آباد کے نام کو بدلنے کے خلاف ہیں، ممبرا میں اسدالدین اویسی اور امتیاز جلیل خطاب
ممبرا: آج ممبرا میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا پہلا دو روزہ قومی کنونشن منعقد ہوا جس میں پارٹی کے قومی صدر اسدالدین اویسی، ممبر پارلیمنٹ امتیاز جلیل، کئی صوبے کے صدور، ایم ایل اے، سابق ایم ایل اے اور لیڈران سمیت ملک بھر سے مندوبین شامل ہوئے۔ پہلے دن یہاں مختلف ریاستوں سے آئے…
-

بہار کے مدھے پورہ میں (نعوذباللہ) حضور ﷺ کی شان میں گستاخی بجرنگ دل کے غنڈوں کی دریدہ دہنی، ایم ایل سی قاری صہیب کی مداخلت سے بروقت کارروائی، ۴؍ گرفتار
سوشل میڈیا پر بہار میں ایسی جسارت پر نکتہ چینی پٹنہ : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر ایک ویڈیو گردش کررہا ہے جس میں کھلے عام حضور ﷺ کی شان اقدس میں نعوذباللہ گستاخی کی جسارت کی جارہی ہے۔ ملت ٹائمز کی خبر کے مطابق یہ واقعہ مدھے…
-

کیرل کے وزیر اعلیٰ نے طلاقِ ثلاثہ کا دفاع کیا سی اے اے کسی بھی قیمت میں ریاست میں نافذ نہیں ہوگا: پنارائی وجین
ترواننتا پورم: وزیر اعلیٰ کیرالا پنا رائی وجین نے طلاقِ ثلاثہ کو مجرمانہ قرار دینے کے لیے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیوں صرف مسلمانوں کے اس فعل کو مجرمانہ سمجھا جارہا ہے، جب کہ تمام دیگر مذاہب میں طلاق کو ایک دیوانی (سیول) کیس سمجھا جاتا ہے۔ ایک کانفرنس کو…
-

شردھا کے ۳۵ٹکڑے نہیں دیکھے، صرف ایک بار فریج دیکھ لیا ہوتا سوارا بھاسکر کی مسلم نوجوان فہد سے شادی پر سادھوی پراچی کا طنز
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے حال ہی میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر فہد احمد کے ساتھ کورٹ میرج کی ہے جس کی جانکی اداکارہ نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے مداحوں کو دی۔ اداکارہ کی شادی کے بعد تمام مشہور شخصیات نے انہیں مبارکباد دی ہے جن میں کنگنا…
-

لال قلعہ حملہ کیس: مجرم عارف کو پھانسی دینے کی تیاریاں ڈیتھ وارنٹ کے لیے تہاڑ جیل حکام نے عدالت کو خط لکھا
نئی دہلی: لال قلعہ پر حملہ کرنے والے ملزم عارف عرف اشرف کو پھانسی دینے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سزا تو کئی سال پہلے ہو چکی تھی، اب اس پر عملدرآمد کا وقت آ گیا ہے۔ تہاڑ جیل کی جانب سے ڈیتھ وارنٹ کو لے کر نچلی عدالت کو خط لکھا گیا ہے۔ عدالت فیصلہ کرے…
-

دہلی میں خواتین کانفرنس کا انعقاد، نئی نسل میں اسلامی ثقافت کو فروغ دینے کی مہم چلانے کا فیصلہ
دہلی میں خواتین کانفرنس 2023 بعنوان تحفظ نسل مسلم بتاریخ 18 فروری۔ بروز ہفتہ ایوان غالب (غالب انسٹیٹیؤٹ) میں منعقد ہوئی۔ ملک کے طول و عرض سے 35 سے زائد اہم مندوبات اس کانفرنس میں شریک ہوئیں۔ اس کانفرنس کی صدار ت ڈاکٹر اسما زہرا نے کی۔ کانفرنس میں اہم عنوانات جیسے اولاد کی تربیت…
-

دہلی میں اویسی کے گھر پر پتھراؤ، کھڑکیاں ٹوٹی، اے آئی ایم آئی ایم چیف نے کہا – ہائی سیکیوریٹی زون میں اس طرح کا چوتھا حملہ
نئی دہلی: دارالحکومت دہلی میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کے اشوک روڈ واقع سرکاری قیام گاہ پر اتوار کی شام کچھ بدمعاشوں نے مبینہ طور پر پتھراؤ کیا ہے۔ اس پتھراؤ کے بعد ان کے گھر کی کئی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔ اس کے بعد اے آئی ایم آئی ایم کے…
-

چرچ اور مزاروں میں توڑ پھوڑ کرنے والا بے نقاب گینگ بناکر آکاش تیواری مذہبی مقامات کو نشانہ بنواتا تھا
نرمدا پورم: کوئی چرچ کو آگ لگانے کے لیے ادائیگی کر رہا ہے۔ کچھ مزار میں توڑ پھوڑ کے لیے گروہ چلارہا ہے۔ کوئی سرغنہ ہے ہے جو فوٹو بھیج کر فلاں فلاں چرچ کو جلانے کے احکامات جاری کر رہا ہے۔ سن کر حیرت ہوتی ہے، لیکن مدھیہ پردیش کے نرمداپورم میں چرچ میں آتش…
-

میں بیف کھاتا ہوں : میگھالیہ بی جے پی صدر
شی لانگ: میگھالیہ میںبی جے پی ریاستی صدر انریسٹ ماوری نے کہاکہ وہ بیف کھاتے ہیں، اور اس سے ان کی پارٹی کو کوئی دقت نہیں ہے، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ۲۷ فروری کو ووٹنگ ہونی ہے ،ا س سے ہفتے بھر قبل ماوری نے نیوز ایجنسی اے آئی این ایس کو دئیے انٹرویو میں این…