Category: خاص خبریں
-

بی جے پی نے آئین تبدیل کرنے کی کوشش کی تو اس کا نام و نشان مٹ جائے گا! مودی کے خلاف انڈیا کا اجلاس
ممبئی میں 17 مئی کو دو اہم جلسے منعقد کئے گئے۔ ایک، بی کے سی میں انڈیا-مہا وکاس اگھاڑی کا اور دوسرا شیواجی پارک، دادر میں این ڈی اے-مہایوتی کا۔ ان جلسوں میں جہاں انڈیا نے نریندر مودی حکومت کی تبدیلی پر زور دیا وہیں ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے این ڈی اے…
-

ہریانہ عقیدت مندوں سے بھری بس میں آگ لگنے کا واقعہ، 8 افراد ہلاک، دو درجن سے زائد جھلس گئے
گڑگاؤں: کنڈلی مانیسر پلول ایکسپریس وے پر عقیدت مندوں سے بھری بس میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں بس میں سوار 8 افراد زندہ جل گئے۔ جبکہ دو درجن سے زائد بری طرح جھلس گئے۔ بس میں کل 60 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ چلتی بس میں…
-

حکومت ہند نے 1000 ٹھگوں کی اسکائپ آئی ڈی کو کیا بلاک، ہزاروں سم کارڈ کے خلاف بھی ہوئی کارروائی
حکومت ہند نے ملک میں تیزی سے بڑھ رہے ڈیجیٹل اریسٹ اور بلیک میلنگ کے واقعات کے خلاف سخت قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے 1000 اسکائپ آئی ڈی کو بلاک کر دیا ہے اور ساتھ ہی اس طرح کی دھوکہ دہی میں شامل ہزاروں سِم کارڈ کو بھی بلاک کر دیا ہے۔ حکومت نے اس…
-

یہاں انڈیا اتحاد کے ہزاروں ببر شیر ایک ساتھ ہیں، جھانسی کی ریلی میں راہل گاندھی کا خطاب، اکھلیش بھی نظر آئے ساتھ
اتر پردیش کے جھانسی میں آج انڈیا اتحاد کی مشترکہ ریلی منعقد ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ اس ریلی میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو ایک ساتھ نظر آئے۔ ان دونوں نے اپنی تقریر کے دوران مرکز کی مودی حکومت کو زوردار انداز…
-

مشکل میں مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس، اب ایک رقاصہ نے لگایا سنگین الزام
مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس کے لیے مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ابھی ایک خاتون کے ذریعہ ان پر لگائے گئے چھیڑ چھاڑ کا الزام سرخیوں میں ہے ہی، اور اب ایک بار ڈانسر یعنی رقاصہ نے گورنر پر بدسلوکی کا سنگین الزام عائد کر دیا ہے۔ رقاصہ…
-

سپریم کورٹ نے پروفیسر مرزا بیگ کے خلاف درج ایف آئی آر کو کیا رد، مدھیہ پردیش حکومت کو لگائی زوردار پھٹکار
مدھیہ پردیش واقع اندور لاء کالج سے متعلق ایک متنازعہ کتاب معاملے میں سپریم کورٹ نے آج انتہائی اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت عظمیٰ نے کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مرزا معزز بیگ کو راحت دیتے ہوئے ان کے خلاف مجرمانہ کارروائی اور ایف آئی آر کو رد کر دیا ہے۔ ساتھ ہی سپریم کورٹ نے…
-

بی جے پی کے جلسہ میں صحافی سے مار پیٹ، راہل گاندھی کا شدید ردعمل، پریس کلب کا الیکشن کمیشن سے کارروائی کا مطالبہ
اتر پردیش کے رائے بریلی میں اتوار کو امت شاہ کی ریلی کے دوران بی جے پی کے کارکنوں نے ایک صحافی کی پٹائی کی اور اسے اسپتال پہنچا دیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق صحافی راگھو ترویدی ریلی میں آنے والی کچھ خواتین سے بات کر رہے تھے، جنہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں 100…
-

الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کے لیے مرد ٹیچر نے خود کو حاملہ قرار دے دیا! ہریانہ میں عجیب و غریب واقعہ
چنڈی گڑھ: ہریانہ کے جند میں ایک عجیب و غریب معاملہ میں ایک ٹیچر نے ریکارڈ میں خود کو خاتون اور حاملہ درج کرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق مرد ٹیچر نے ایسا الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کے لئے کیا۔ جب اس کا راز فاش ہوا تو سبھی حیران رہ گئے۔ گورنمنٹ سینئر سیکنڈری سکول جنڈ…
-

سیتاپور: ذہنی طور پر بیمار شخص نے ماں، بیوی اور 3 بچوں کا کیا قتل، بعد میں خودکشی کر لی
لکھنؤ: یوپی کے سیتا پور میں قتل عام کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک شخص نے اپنے خاندان کے 5 افراد کو قتل کر کے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ ملزم نے پہلے اپنی ماں کو گولی ماری، پھر بیوی کو ہتھوڑے سے مارا اور 3 بچوں کو چھت سے پھینک دیا۔…
-

اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحت، یکم جون تک کے لئے عبوری ضمانت منظور
نئی دہلی: دہلی شراب پالیسی معاملہ میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ نے راحت دیتے ہوئے عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے وزیر اعلیٰ کیجریوال کو انتخابی تشہیر کے لئے یکم جون تک عبوری ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ سنایا۔ کیجریوال نے جولائی تک عبوری ضمانت منظور…