Category: خاص خبریں
-

پیسے کی طاقت اور مندر مسجد کے نام پر ووٹ کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہئے: مایاوتی
لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل ووٹروں کو خبردار کیا ہے کہ پیسے کی طاقت، مندر، مسجد وغیرہ کے نام پر ان کے ووٹ کا غلط استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔ بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
-

برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف الزامات طے کرنے کے معاملے میں سماعت ملتوی
نئی دہلی: دہلی کی راؤز ایونیو عدالت نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے معاملے میں الزامات عائد کرنے سے متعلق سماعت ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے التوا کا یہ فیصلہ برج بھوشن شرن سنگھ کی جانب…
-

وزیر اعلیٰ کیجریوال کو جیل سے حکومت چلانے کے لیے سہولیات درکار، دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر
نئی دہلی: شراب پالیسی معاملہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعے گرفتار وزیر اعلی اروند کیجریوال کو حراست سے حکومت چلانے کے لیے تمام سہولیات مہیا کرانے کی وکالت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے۔ وکیل شری کانت پرساد کے ذریعہ دائر کردہ پی آئی ایل میں وزیر اعلیٰ کو…
-

ملک میں تبدیلی کی لہر، عوام مودی حکومت سے تنگ آ چکے: پائلٹ
نینی تال: راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے بدھ کے روز کہا کہ ملک میں آج تبدیلی کی لہر ہے اور لوگ مودی حکومت سے تنگ آ چکے ہیں۔ پائلٹ آج ہلدوانی میں کانگریس امیدوار پرکاش جوشی کی حمایت میں ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔ سچن پائلٹ پرکاش جوشی…
-

مرکزی وزارت داخلہ کی دوسری منزل پر آتش زدگی زیروکس مشین، کمپیوٹر اور دیگر دستاویزات خاکستر
آگ لگنے کے واقعات یوں تو ہوتے ہی رہتے ہیں مگر جب حکومت کے دفاتر میں آگ لگنے لگے تو معاملہ کچھ زیادہ ہی سنگین ہو جاتا ہے۔ آتش زدگی کا ایسا ہی ایک واقعہ دہلی میں مرکزی وزارت داخلہ کے دفتر میں پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں کسی شخص کے متاثر ہونے کی…
-

مایاوتی کا ہاتھی کس پر بھاری؟ انڈیا الائنس کے ساتھ بی جے پی کا بھی بلڈ پریشر بڑھا دیا
انڈیا الائنس کے ساتھ بی جے پی کا بھی بلڈ پریشر بڑھا دیا لکھنؤ: (ایجنسیاں) بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے بارے میں یہ کہاوت یوپی کی سیاست میں بہت مشہور ہے۔ کوئی بھی ان کے نئے کھیل کو سمجھنےسے قاصر ہے۔ سماج وادی پارٹی جتنا حیران ہے، بی جے پی لیڈر بھی اتنے ہی…
-

جو ہوا وہ بھول جائیں، ہمارا ساتھ دیں! ادھو ٹھاکرے نے مانگی مسلمانوں سے حمایت
ممبئی: لوک سبھا انتخابات سے پہلے مہاراشٹر کی سیاست سے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ادھو ٹھاکرے مسلم ووٹروں کو راغب کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ادھو ٹھاکرے کی نظریں مسلم ووٹروں پر ہیں۔ بالا صاحب ٹھاکرے کے ذریعہ بنائے گئے شیو سینا ہیڈکوارٹر ‘سینا بھون’ میں مسلم سماج کے بہت سے طبقوں…
-

مسجد کی تعمیر کیلئے عطیہ کیا گیا چھ روپے کا ایک انڈا جو سوا دو لاکھ میں نیلام ہوا
یہ کوئی سونے کا انڈا نہیں بلکہ بازار سے چھ روپے میں خریدا گیا ایک عام سا انڈا تھا۔ لیکن مسجد کی تعمیر کے لیے جس جذبے کے ساتھ ایک غریب بیوہ نے اسے عطیہ کیا، اُس نے اس کی مجموعی قیمت سوا دو لاکھ روپے سے زائد تک پہنچا دی۔ انڈیا کے زیر انتظام…
-

شمال مشرقی دہلی سیٹ:کنہیا کی امیدواری نے منوج تیواری کی نیند اڑا دی
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات 2024 کے پیش نظر کانگریس نے اپنی دہلی کوڑے کی تینوں سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا ہے، کانگریس نے تیز طرار لیڈر کنہیا کمار کو شمال مشرقی دہلی سے امیدوار بنایا ہے ان کا مقابلہ معروف بھوجپوری اسٹار منوج تیواری سے ہوگا جو لگاتار تیسری مرتبہ بی جے پی…
-

گجرات میں عید جوش و خروش سے منائی گئی
گجرات میں جمعرات کو عیدالفطر کا تہوار روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ ریاست کے تمام شہروں اور دیہی علاقوں بشمول کچھ، بھاؤنگر، جام نگر، راجکوٹ، احمد آباد، مہیسانہ، پالن پور، گودھرا، داہود،…