Category: خاص خبریں
-

کون ہیں ریٹائرمنٹ سے چند گھنٹے پہلے گیانواپی کے تہہ خانہ میں پوجا کا فیصلہ سنانے والے ضلع جج وشویش!
وارانسی کے گیانواپی کیس میں سماعت کر رہے ضلع جج ڈاکٹر اجئے کرشن وشویش نے اپنے ریٹائرمنٹ کے دن ایک بڑا فیصلہ سنا دیا۔ گیانواپی کے ویاس جی تہہ خانہ میں پوجا پاٹھ کی اجازت کو لے کر ضلع جج کی عدالت میں 2016 میں عرضی داخل کی گئی تھی۔ اسی عرضی پر ضلع جج…
-

گیانواپی مسجد معاملہ: عدالت نے ہندو فریق کو دیا تہہ خانہ میں پوجا کرنے کا حق، انتظامیہ کو ایک ہفتہ میں بندوبست کرنے کی ہدایت
وارانسی: گیانواپی مسجد معاملہ میں عدالت نے ہندو فریق کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ہندو فریق کو مسجد کے ویاس تہہ خانہ میں پوجا کرنے کا حق دے دیا ہے۔ عدالت کے اس حکم کے بعد اب یہاں مستقل طور پر پوجا پاٹھ کی جائے گی۔ ہندو فریق نے اس فیصلے کو…
-

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل 146 ارکان کی معطلی منسوخ
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل ان تمام ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کو منسوخ کر دیا جنہیں پارلیمنٹ کے سابقہ اجلاس کے دوران معطل کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے اور اس سے قبل مرکزی حکومت نے ایک آل پارٹی…
-

جے شری رام نہ کہنے پر مسلم کنبہ تشدد کا شکار
ممبئی: ممبئی کے مضافات چمبور میں رہنے والے ایک مسلم خاندان کو فرقہ پرستوں نے رام مندر کے افتتاح کے موقع پر جب وہ کوکن ریلوے میں سفر کر رہے تھے تو دوران سفر جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر تشدد کا شکار بنایا اور ان کے شیر خوار بچے پر…
-

بی جے پی کی کامیابی کا راز ای وی ایم میں پوشیدہ ہے، بی جے پی پر سنجے راؤت کی سخت تنقید
پونے: شیوسینا (یو بی ٹی) کے لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ سنجے راؤت نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے اس کی کامیابی کو ای وی ایم کا مرہونِ منت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی کامیابی اس کی خود کی کامیابی نہیں بلکہ ای وی ایم مشینوں…
-

ای وی ایم تیار کرنے والی کمپنی کے چار نامزد ڈائریکٹر بی جے پی سے وابستہ، پھر یہ محفوظ کیسے ہو سکتی ہے! سرجے والا
نئی دہلی: کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ (ای وی ایم تیار کرنے والی کمپنی) میں بی جے پی کے دفتر کے عہدیدار اور نامزد ڈائریکٹر ہیں تو کیا ای وی ایم محفوظ ہیں؟ کیا…
-

تیجسوی یادو ای ڈی کے دفتر پہنچے، لینڈ فار جاب معاملہ میں پوچھ گچھ
پٹنہ: بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی صدر لالو پرساد کے بیٹے تیجسوی یادو منگل کو پٹنہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر پہنچے۔ ای ڈی کے عہدیدار ان سے لینڈ فار جاب (زمین کے عوض ملازمت) معاملے میں پوچھ گچھ کریں گے۔ تیجسوی کے یہاں پہنچنے سے پہلے بڑی…
-

’بگ باس‘ کی ٹرافی لے کر ڈونگری پہنچے منور فاروقی، استقبال کرنے پہنچی ہزاروں لوگوں کی بھیڑ
ریلٹی ٹیلی ویژن شو ‘بگ باس 17’ جیتنے والے اسٹینڈ اَپ کامیڈین منور فاروقی اپنے وعدے کے مطابق ٹرافی لے کر آج اپنی رہائش ممبئی کے ڈونگری علاقے میں پہنچے۔ ڈونگری میں منور فاروقی کے پہنچتے ہی ان کے چاہنے والے ہزاروں لوگوں کی بھیڑ سڑکوں پر جمع ہو گئی۔ سبھی نے منور فاروقی کی…
-

سات دنوں کے اندر ملک میں سی اے اے نافذ کیا جائے گا’، مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر کا دعویٰ
لوک سبھا انتخاب قریب ہے، اس سے ٹھیک پہلے ایک بار پھر سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون) کے نفاذ کو لے کر بیان بازیاں شروع ہو گئی ہیں۔ مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے تو ملک میں آئندہ سات دنوں کے اندر سی اے اے نافذ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں، انھوں…
-

متھرا شاہی عید گاہ کے سروے پر سپریم کورٹ کی روک برقرار، اب اپریل میں ہو گی سماعت
نئی دہلی: یوپی کے متھرا واقع شاہی عیدگاہ کے سروے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے پابندی کو برقرار رکھا ہے اور آئندہ سماعت اپریل تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں تمام فریقوں سے جواب داخل کرنے کے لیے بھی کہا ہے۔ اس سے قبل…