Category: خاص خبریں
-

کسانوں کا آج پارلیمنٹ مارچ، کئی پارٹیوں کی حمایت، دفعہ 144 لاگو، ٹریفک پولیس نے کی ایڈوائزی جاری
نئی دہلی: زمین ایکویزیشن کے خلاف گریٹر نوئیڈا میں دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے اپنا احتجاج تیز کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی جانب کوچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ کل انہوں نے مہا پنچایت میں پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا فیصلہ کیا تھا۔ کسانوں کے اس فیصلے کے پیشِ نظر پولیس بھی الرٹ ہو گئی…
-

رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کو جان سے مارنے کی ملی دھمکی، دہلی پولیس میں شکایت درج
نئی دہلی: رکن کنور دانش علی کو جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے خلاف انہوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ اس کی طلاع انہوں نے اپنے ‘ایکس’ اکاؤنٹ پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے دی۔ انہوں نے اپنے ‘ایکس’ اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے…
-

مرکز المعارف ممبئی کے دو سالہ ڈپلومہ کے لئے تحریری امتحان منعقد، اسلامیہ ڈگری کالج دیوبند میں منعقد امتحان میں ملک بھر کے پانچ سو طلبہ ہوئے شریک
دیوبند: (سمیر چودھری) مرکزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ممبئی کے زیر اہتمام فضلائے مدارس کے لیئے دوسالہ ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹر یچر کورس کے لیئے داخلہ امتحان آج یہاں اسلامیہ ڈگری کالج دیوبند میں منعقد ہوا، جس میں دارالعلوم دیوبند، دارالعلوم وقف دیوبند، مظاہرعلوم سہارنپور، ندوة العلماءلکھنو، مدرسہ شاہی مرادآباد، جامع مسجد امروہہ…
-

ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے دستور کی بالا دستی، آئینی اداروں اور عدلیہ کی آزادی لازمی
آل انڈیا ملی کونسل بہار کے زیر اہتمام ’دستور بچاؤ ملک بچاؤ‘ اجلاس میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کا خطاب پٹنہ: آل انڈیا ملی کونسل بہار کے زیر اہتمام دستور بچاؤ ملک بناؤ کے عنوان پر ایک خصوصی اجلاس آج مورخہ 4 فروری 2024 روز اتوار کو کمیونٹی ہال ہارون نگر سکٹر 2، پھلواری…
-

پھندے سے لٹکی ملی خاتون جج جیوتسنا رائے کی لاش، جائے وقوع سے خودکشی نوٹ برآمد
اتر پردیش کے بدایوں میں ایک خاتون جج نے پھندے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ ہفتہ کی صبح اس واقعہ کی خبر ملی جب سرکاری رہائش میں خاتون جج جیوتسنا رائے کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ یہ خبر پھیلتے ہی پولیس اور انتظامیہ میں افرا تفری کا ماحول پیدا…
-

گیان واپی مسجد میں پوجا شروع کرانا تکلیف دہ، دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کی مسلمانوں سے خصوصی دعاؤں کے اہتمام کی اپیل
دیوبند: (سمیر چودھری) ضلع عدالت کے ذریعہ بنارس کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں ہندو مذہب کے ماننے والوں کو پوجا کی اجازت دیئے جانے اور انتظامیہ کے ذریعہ راتوں رات وہاں پوجا پاٹھ کا عمل شروع کرائے جانے پر عالمی شہرت یافتہ دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی…
-

گیانواپی پر عدالت کا فیصلہ افسوسناک، اس سے عدلیہ پر لوگوں کا اعتماد کم ہوا: مسلم پرسنل لاء بورڈ
وارانسی کی ضلع عدالت کے ذریعے گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پاٹھ کی اجازت دیے جانے پر مسلم پرسنل لاء بورڈ نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا کام ‘آستھا’ (عقیدت) کی بنیاد پر فیصلہ کرنا نہیں بلکہ دلائل کی بنیاد پر فیصلہ کرنا ہے۔ بورڈ…
-

اتراکھنڈ: یونیفارم سول کوڈ کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کو سونپی رپورٹ، بل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں ہوگا پیش!
دہرادون: اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے سبکدوش جج رنجن پرکاش دیسائی کی صدارت میں بنی کمیٹی نے جمعہ (2 فروری) کو اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کو سونپ دی ہے۔ رپورٹ وصول کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اسمبلی انتخاب 2022 سے قبل ہم نے اترا کھنڈ کی عوام…
-

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مسلمانوں کے لیے قائم ہوئی تھی، اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: سی جے آئی
نئی دہلی: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کے درجے پر سپریم کورٹ میں آئینی بنچ کے روبرو سماعت جاری ہے۔ اس بنچ کی قیادت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کررہے۔ سماعت کے ساتویں دن اس معاملے میں چیف جسٹس آف انڈیا کا ایک اہم تبصرہ سامنے آیا ہے جس…
-

یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے والی پہلی ریاست بنے گا اتراکھنڈ، دھامی حکومت 6 فروری کو پیش کرے گی بل
اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے ریاست میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) یعنی یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا راستہ ہموار کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی قیادت والی حکومت نے پوری طرح تیاری کر لی ہے کہ آئندہ اسمبلی اجلاس میں یو سی سی بل پیش کر دیا…